Taoos o rubab akhir? -by Nazir Qaiser
اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
یہ جنگ کے متوالے یہ موت کے سوداگر
کرتے ہیں زیاں اوّل ہوتا ہے زیاں آخر
طاؤس ہ رباب اب تو اوّل ہے نہ آخر
شمشیر و سناں اوّل، شمشیر و سناںآخر
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq
Comments
Tags: Nazir Qaiser, War
Latest Comments
کیا امریکی، بھارتی اور یہودی مظالم کا مقابلہ نہ کیا جائے