A sane advice to the Supreme Court by a PML-N’s leader – by Ataul Haq Qasmi
Supporting Khawaja Saad Rafique’s statement, Ataul Haq Qasmi hopes that the Supreme Court of Pakistan will respect the constitutional immunity available to President Asif Ali Zardari, and refrain from any adventurism in its future decisions and actions:
Comments
Tags: 1973 Constitution of Pakistan, Asif Zardari, Ataul Haq Qasmi, NRO, PMLN, Supreme Court of Pakistan
Latest Comments
’وسط مدتی انتخابات مسائل کا حل نہیں‘
عباد الحق
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
’مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا جائے‘
پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں ہونے والی ایک ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مڈٹرم انتخابات مسائل کا حل نہیں ہیں بلکہ یہ ملکی مفاد کے منافی بھی ہیں۔
سنیچر کو یہ ملاقات وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر ہوئی جو لگ بھگ ایک گھنٹے تک جاری رہی۔
صوبہ پنجاب میں وفاقی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ مڈٹرم انتخابات ملک میں جاری سیاسی عمل کے لیے نقصان دہ ہوں گے۔
وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعلیٰ شہبازشریف کے ساتھ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی جب صدر آصف علی زرداری کے دورہ پنجاب کی وجہ سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے درمیان محاذ آرائی کی صورت حال تھی اور صدر زرداری کے دورے کے دوران دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات بھی دیے۔
حکومت صلح صفائی کا عمل جاری رکھے گی تاکہ سیاست میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے مفاہمتی رویہ اپنایا جاسکے۔
وزیراعظم گیلانی
ملاقات میں یوسف رضا گیلانی اور شہباز شریف نے اس بات بھی زور دیا کہ ملک میں جمہوریت کے استحکام اور اداروں کی مضبوطی کے لیے مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا جائے اور دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو بہتر بنایا جائے تاکہ ملک میں جمہوری ادارے مستحکم ہوں۔
وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ حکومت صلح صفائی کا عمل جاری رکھے گی تاکہ سیاست میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے مفاہمتی رویہ اپنایا جاسکے۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے این آر او کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ایک ادارے کے طور پر عدلیہ جس احترام کا تقاضہ کرتی ہے وہ اس کے ساتھ ضرور روا رکھا جائے۔ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہ کر کام کریں گے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم پاکستان نے جمعہ کو ہی وزارت قانون اور تمام اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قومی مصالحتی آرڈیننس (این آر او) پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر عمل درآمد کریں اور اس ضمن میں تمام کارروائی عمل میں لائی جائے۔ تاہم بعد ازاں لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ صدر کو آئین کی دفعہ دو سو اڑتالیس کے تحت تحفظ حاصل ہے اور اُن کے خلاف مقدمات کی سماعت نہیں ہو سکتی
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/01/100123_shahbaz_gillani_zee.shtml
Write about Shazia’s murder. The self righteous CJ is going hoarse nowadays in his khutabat to ummat about Insaf. Let us see what he does about it. I suspect that he will take any real action because the victim is from minority. And CJ has really bad record against minorities. In fact , the whole right wing will come to save a muslim brother soon.
Ansar Abbasi, not unlike other members of the Pakistani Taliban Union of Journalists (PTUJ), is frustrated by the fact that PML-N and PPP are working together to thwart the establishment’s plans to derail democracy. Ansar Abbasi’s article against Khawaja Saad Rafique and Ayaz Amir in Daily Jang today is a proof of that:
Nazir Naji’s comments on Ansar Abbasi’s column (above):