A humble tribute to Mukhtaran Mai – by Naveed Ali

یہ تو عدل جہاں کی بے کسی ہے
وفا کشوں نے کب بازی لٹائی
کوئی امید ظلمت  میں نہیں تھی
چراغ شب نے ہی ہمّت دکھائی
فرامین جہاں داری ہیں بے بس
دلوں میں زندہ رہتی ہے صداقت
عصمت حق کبھی چھینی گئی ہے ؟
نہیں منصور محتاج عدالت
کہ جو بھی اس کہانی کو لکھیں گے
وہ مختاراں کو سچّا ہی کہیں  گے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Ahmed Iqbalabadi
    -
  2. asjad
    -
  3. Humza Ikram
    -