ملا عبد العزیز عرف برقعہ پوش کے خلاف داعش اور ابو بکر البغدادی کو پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دینے کے جرم میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
ملا عبد العزیز عرف برقعہ پوش اور دیگر کے خلاف داعش اور ابو بکر البغدادی کو پاکستان پر حملہ کرنے اور لال مسجد آپریشن کا انتقام لینے کی دعوت دینے کے جرم میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر۔ وزارت داخلہ، وزارت قانون، ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ایس آئی اور دیگر کو جوابدہ بنایا گیا ہے۔