زندہ قومیں اپنی تا ریخ کو بھولا نہیں کرتیں – عبد القادر

1485089_807778415989422_1138889213239119830_n

اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج سائرس اعظم کو گارڈ آٖف آنر پیش کرتے ہوئے

سائرس اعظم نے قریب قریب 500 ق م میں ہخمانیشی سلطنت کی بنیاد رکھی تھی، یہ فارسی سلطنت اس وقت تک کی تاریخ کی وسیع ترین سلطنت تھی۔

کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس بات کا صرف تصور بھی کیا جا سکتا ہے کہ چندر گپتا موریہ، اشوک اعظم، راجہ پورس میں سے کسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے؟

پڑوسی ملک بھارت کی ہی مثال لیجیے جہاں ٹیپو سلطان، اکبر اعظم، فیروز شاہ کوٹلہ کو ریاستی سطح پر ہیرو تسلیم کیا جاتا ہے

Comments

comments