Sunni silence on Shia genocide in Pakistan? A facebook conversation

s1

Note: The following conversation taken from facebook is valuable as both sides of presented worthy arguments and evidence.

************

Ale Natiq:

There is a problem with the wider Sunni community and the early they accept it the better. When morons from within them go bomb Shias and others, not more than a handful of them join in protests. Week after week Shias are butchered like vegetables and the wider community still fails to take on the issue or give blanket condemnation. Whether its the protests on ground or online activism – the Sunnis participation is only token and almost negligible. Call me what you want to but you got a problem and others remaining silent on it won’t help you. How many of your friends or you’ve spoken about Shia ruthless massacre in Quetta, Karachi or weekly Junmah attacks? Compare that to your outrage over Aafia Mafia or Burma – these people dying praying are equally human.

Nida Fatima Zaidi:

No they are not humans they are kafir kafir Shia kafir

Ale Natiq:

Expected Responses before someone jumps in…

No all Sunnis are not like that.

Don’t divide us. We are one Muslim Ummah.

Shias are not innocent either. They don’t like Ahmadis.

Nida Fatima Zaidi:
And also this one Iran did this and that to allow all this to happen

Ale Natiq:
When Shias were protesting with 120 deadbodies in Quetta for a week, the wider Sunni community was complaining of roads blocked and their participation in country wide protests was not even 1%.

Mahnaz Nadeem:
Why don’t shias ismailis Ahmadis Christians and Hindus who all experience violence and bigotry unite in Pakistan it could become a very strong lobby

Sheema Ghani:
They don’t even understand that the only way to convey that the community is equally against violence is to condemn violence against any sect and community setting aside all the religious differences. After all, silence is complicity.

Farhat Taj:
Correct!

Aamir Hussaini:
علی ناطق ! میں آپ کی اس پوسٹ پر تھوڑا حیران ہوا ہوں ، کیونکہ پاکستان میں سنی بریلوی کمیونٹی کی اکثریت نے کبھی بھی دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کی شیعہ نسل کشی کی مہم کی حمائت نہیں کی اور سنی بریلوی عوام کی اکثریت نے ہمیشہ اپنے ووٹوں کو بھی سیکولر لبرل پارٹیوں کے حق میں دیا اور اگر میں سنی بریلویوں کی دائیں بازو کی سیاسی مذھبی جماعتوں کا جائزہ لوں تو میرے سامنے طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک ، حامد رضا کی سنی اتحاد کونسل ، سنیوں کی مشترکہ جماعت جماعت اہلسنت جس کے امیر صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی ہیں ، نئی بننے والی تنظیم جماعت اہل حرم جس کی قیادت مفتی گلزار نعیمی کررہے ہیں اور ثروت قادری کا موقف دیکھوں تو دیوبندی تکفیری دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مفتیوں کو سب سے زیادہ ٹف ٹائم دیا ہے اور تکفیری دیوبندی فاشزم کو نظریاتی چیلنج بھی ان کی جانب سے آیا ہے
آپ
www.facebook/ Voice of Sunnis
کا وزٹ کریں اور اس کے علاوہ سنی بریلی سوشل میڈیا پیجز کا وزٹ کریں آپ کو معلوم ہوگا کہ ان کی جانب سے دیوبندی تکفیری فاشزم کا محاکمہ کیسے کیا جارہا ہے ، اور یہ جو سول سوسائٹی کے نام پر شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاج ہوتا ہے اس میں بھی سنی بریلوی لبرل بہت اچھی تعداد میں شامل ہوتے ہیں اگرچہ سنی بریلوی عوام کی تنظیم اور ان کے وسائل کے مسائل موجود ہیں
برادر ! ابھی ایک سنی عالم نے اسلام آباد مجھے بتایا کہ وہ اسلام آباد میں تکفیری دیوبندیت کے خلاف اور ان کے ھاتھوں شہید ہونے والے شہدائے اہلسنت کی یاد میں ایک کانفرنس کرانے جارہے ہیں اور ان کے پاد وسائل کی سخت کمی ہے اس لئے یہ کانفرنس ملک گیر کی بجائے مرحلہ وار ریجن ٹو ریجن کرائی جائے گی ، آپ کو پاکستان میں سنی کیمپ کی جانب سے دیوبندی تکفیریت کے آگے بند باندھنے کی کوششوں کی جانب اس پہلو سے بھی نظر ڈالنی چاہئیے اور میں سمجھتا ہوں کہ دیوبندی تکفیریت کو آپ کی اس تحریر سے خوشی ہوگی اور وہ اسے شیعہ -سنی یک جہتی کے خلاف ہی استعمال کریں گے
تکفیری فاشزم کے خلاف جنگ بہت صبر آزما اور بہت ہی پیچیدہ کام ہے اور آپ اس سے ناواقف نہیں ہیں لیکن آپ کے جذبات قابل فہم ہیں لیکن ہم آج اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں پر بہت ہی احتیاط اور بالغ نظری کی ضرورت ہے

Fahad Rizwan:
سنی بریلوی حضرات نے ہزاروں کی تعداد میں باہر نکل کر شیعہ قتل عام کے خلاف جلوس نکالے (جی ہاں ممتاز قادری کی حمایت میں نکالے گئے جلوسوں سے بھی بڑے )…………….. مریخ اور عطارد پر ، اپ نے اس جانب توجہ نہیں کی ناطق بھائی .. بلا وجہ پرامن اور رواداری کا مظہر ‘سنی بریلویوں’ کو رگڑ دیا … (گستاخ رسول کی ایک سزا ، سر تن سے جدا ، سر تن سے جدا ) .. یہ نعرہ تو افریقہ کے ایک ملک رونڈا میں اگڑبگڑ قبیلے کے ‘تکفیری دیوبندی’ لگاتے ہیں

Lubp Archives:
In a larger picture, it is important to recognize that more Sunnis – Sunni Sufis and other moderate Sunnis in particular – have suffered and died at the hands of the ISIS and Al-Nusra (Takfiri Salafis) and the Taliban-ASWJ-LeJ (Takfiri Deobandis) than any other community. For example, Syria, Iraq, Libya, Afghanistan and Pakistan (KP & FATA).

Granted that within Pakistan, Shia Muslims are the most target killed faith community – more than 23,000 Shias have been killed by the same Deobandi terrorists who have also killed tens of thousands of Sunni Sufis and Barelvis.

In all fairness, it is not the Sunni leader such as Sahibzada Hamid Raza and Sarwat Qadri or their followers who are the probelm. The real culprits are those Sunni, Shia and elitist (Ashrafi) liberals who habitually obfuscate, dilute, deny or justify the genocide of Shias and target killings of Sunni Sufis, Ahmadis and Christians at the hands of Deobandi terrorists.

Yes, there is silence. But in this silence, Shia masses, other communities and (fake) liberals too are to be held to account.

How many Ale Natiqs and Ali Tajs are there in Pakistani Shias and how many Aamir Hussainis are there in Sunnis who clearly, boldy and honestly expose and challenge Deobandi terrorism against ALL communities in Pakistan?

Aamir Hussaini:
شیعہ نسل کشی میں دیوبندی تکفیری دہشت گرد ملوث ہیں اور ان کی حمائت بھی دیوبندی مدارس اور دیوبندی تنظیموں کے اندر سے اٹھتی ہے اور آج تک سب کے سب دیوبندی تکفیری دہشت گرد ہی سنی بریلوی ، شیعہ ، ، کرسچن ، ہندو و احمدی ، اسماعیلی کمیونٹی پر حملوں میں ملوث نکلی ہے جو شخص شیعہ نسل کشی کی زمہ داری سنی بریلوی کمیونٹی پر ممتاز قادری کا کیس لیکر ڈالتا ہے وہ خود بھی دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کا حامی اور شیعہ نسل کشی زمہ داروں کی شناخت کو چھپانے بلکہ اس حوالے مظلوم و مقتول مذھبی برادریوں کے درمیان اتفاق رائے میں سب سے بڑی روکاوٹ ہے
کچھ لوگ کمیونسٹ ، لبرل نقاب کے ساتھ دیوبندی تکفیریت کو بچانے اور دیوبندی تکفیری فاشزم کو ننگا ہونے سے بچانے کے لئے سنی بریلوی کمیونٹی کے خلاف ان کے ہاں اکا دکا انفرادی انتہا پسندی کی مثال کو سامنے لاکر ان پر منظم دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہیں اور اس طرح سے سنی بریلوی کمیونٹی کو دیوبندی تکفیری فاشسٹ فورسز کے برابر لاکر کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ اصولی طور پر انتہائی بدیانت لوگ ہیں ، میں یا مجھ سے اتفاق کرنے والوں نے آج تک کبھی بھی دیوبندی مکتبہ فکر کے عوام پر منظم دہشت گردی کا الزام اس حقیقت کے باوجود عائد نہیں کیا کہ دیوبندی دایاں بازو اور ان کی نمائیندہ جماعتیں کھلم کھلا دیوبندی تکفیری دہشت گردوں اور ان کے نظریہ سازوں کی پشت پناہی کرتی ہیں اور ان کے سبھی بڑے نمائیندہ مدارا جامعہ بنوریہ، دارالعلوم کراچی ، جامعہ اشرفیہ ، دارالعلوم کبیروالہ ، جامعہ عبداللہ بن مسعود بہاولپور کے مفتیان دیوبندی تکفیریوں کو بچانے کا کام کررہے ہیں ، اور آج تک کسی سنی مفتی عالم نے مفتی نعیم ، مفتی منظور مینگل وغیرہ کی تکفیری فتووں کی تصدیق نہیں کی ، میں تو کہتا ہوں کہ پاکستان اگر عراق یا شام نہیں بنا اس میں بہت بڑا کردار سنی بریلوی کی دائیں بازو کی قیادت کا بھی ہے

Aamir Hussaini:

میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہمارے ہاں سنی ، شیعہ لبرل ، مذھبی دائیں بازو کے اندر کئی سیکشنز کے اندر خاموشی بھی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سنی کمیونٹی کے ساتھ ایک foe کی طرح سخت رویہ اختیار کیا جائے ناھض حتر نے اس موضوع پر مڈل ایسٹ کے تناظر میں ایک بہت ہی اہم آرٹیکل
الفشل السنی : السلبی والایجابی
سنی ناکامی : سلبی و ایجابی
لکھا ہے ، میں اس کا ترجمہ اور تلخیص و تشریح بشمول پاکستانی تناظر جلد ہی پیش کروں گا
معاملہ اصل میں یہ ہے کہ ہمارے بہت سارے ساتھی سنی کمیپ کی طرف سے دیوبندی -سلفی تکفیری فاشزم یا جسے ناھض حتر فاشیہ الاسلامیہ کہتا ہے کی جانب رسپانس میں جو
Passivity
محسوس کرتے یا دیکھتے ہیں اس میں میڈیا پر دیوبندی -سلفی تکفیری فاشزم اور اس کے ہمدردوں کا غلبہ بھی ہے جو سنی بریلوی رسپانس کو ٹھیک طرح سے فوکس بھی نہیں کرتا
میں پوچھتا ہوں کہ میڈیا جس طرح سے سلفی اور دیوبندی مولویوں کو پرائم ٹائم دیتا ہے اور ابھی یمن ایشو پر اس نے دیوبندی و سلفی رہنماوں کو جتنا وقت دیا اتنا وقت اس نے مفتی گلزار نعیمی سمیت سنی بریلوی قیادت کو کیوں نہیں دیا ، وہ دیوبندی یا سلفی کے مقابل رائے کے طور پر بعض شیعہ علماء کو لیکر آیا اس نے بریلوی علماء کو وقت نہیں دیا ، ضیاء الحق نقشبندی ، مفتی گلزار نعیمی سمیت ان تین سو سنی بریلوی علماء میں سے کسی ایک کو بھی پرائم ٹائم میں ایک منٹ بھی نہیں ملا جنھوں نے دیوبندی -سلفی تکفیری دہشت گردی کو شیعہ -سنی بائنری کی روشنی میں دیکھنے سے انکار کیا اور طالبان و لشکروں کے خلاف اعلانیہ فتوی دیا ، اس ملک کا میڈیا اور اس ملک کے اکثر لبرل ، لیفٹ ، کمیونسٹ دانشور ، صحافی ، تجزیہ نگار اس ملک کی 80 فی صد مسلم آبادی پر مشتمل سنی بریلویوں کی آواز کو پیش کرنا ہی فرقہ واریت سمجھے بیٹھے ہیں
عاصمہ جہانگیر سمیت کئی ایک لبرل مولانا فضل الرحمان سے ملنے میں عار نہیں سمجھتے لیکن طاہر القادری ، حامد رضا سمیت بریلوی علماء ان سے برداشت نہیں ہوتے ، یہاں تک کہ ان کے ہاں بلاامتیاز سب سنی بریلوی ممتاز قادری کے حوالے سے دہشت گرد اور انتہاپسند ٹھہرادئے جاتے ہیں ان کو نہ طاہر القادری کا فتوی یاد آتا ہے نہ ہی ان کو مولانا الیاس قادری کا بیان نظر آتا ہے اور کئی اور علمائے بریلوی کی توضیحات نظر نہیں آتیں اور یہاں ہم
لفظ دیوبندی تکفیری سپاہ صحابہ کے ساتھ لگائیں ، طالبان لے ساتھ لگائیں ، ہم ملا فضل اللہ کو دیوبندی تکفیری کہیں تو ان کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے ، غیظ سے یہ اپنی انگلیاں چبانے لگ جاتے ہیں یہ ہندوستان کے امام التکفیر شاہ اسماعیل دھلوی و سید احمد کی حقیقت بے نقاب ہونے پر سیخ پا ہوتے ہیں ہم باچا خان اور ولی خان کی وھابیت اور دیوبندی شدت پسندی سے لگاو کے ثبوت فراہم کریں اور یہ بتائیں کہ کیسے لبرل و سیکولر سرخ پوشوں کے باوا جی داتا دربار پر حلوہ کھانے اور مزار پر جانے کو شرک کہہ کر رد کرتے تھے اور مفتی محمود کے ساتھ کھڑے ہوکر پکے موحد کہلاتے تھے تو ان کے طیش کی کوئی حد نہیں رہتی ، یہ جمعیت العلمائے ہند کی رجعتیت اور اس کی بنئیے کی چاکری چھپاتے ہوئے اس کو سامراج دشمن ترقی پسند ثابت کرنے پر ایڑی چوٹی کازور لگاتے نظر آتے ہیں اور دارالعلوم دیوبند کو ان کا بس چلے تع لینن گراڈ ثابت کردیں اور مولوی قاسم نانوتوی ، مفتی محمود حسن خو یہ کارل مارخس و اینگلس ثابت کردیں ، ان کا بس چلے تو یہ حق نواز جھنگوی کو خلعت ترقی پسندانہ پہنادیں اور پھر یہ اعظم طارق کو چی گیویرابنادیں ، ان کو زرا بھی شرم اور زرا بھی حیاء نہیں ہے ،
ان میں سے بعض ایسے ہیں جو دیوبندی تکفیری فاشزم کے خلاف سینہ سپر ہونے والوں کے نام دیوبندی تکفیری دہشت گردوں تک پہنچانے کا شرمناک کام دن کی روشنی میں کرتے ہیں اور پھر اس سے مکرنے کے لئے اپنی فیس بک وال پر وضاحتی نوٹ کے ساتھ اپنے مارکس ازم اور سابقہ شیعہ پس منظر کی جگالی کرتے دکھائی دیتے ہیں ، ان کو حسین احمد مدنی انقلابی لگتا ہے زرا بھی کدی شرم کے بغیر

Ali Abbas Taj:
I was on a panel with Hamid Raza of Sunni Ithehad. He represents the largest group of Sunnis (the sufis). He was more forceful in condemning Deobandi Terror than I could ever be.

Ale Natiq:
There is no denial Sufis or Barelvis have been target of violence for long. They have been a soft target despite being majority using mockery, cheap jokes and propaganda. It is also true Naeemi saahab and Qadri and more Barelvi leaders have gone all out against Wahabi and Deobandi terrorism. However, it is also true that the wider Sunni community has largely ignored of remained silent on Shia Genocide. When we had countrywide protests the participation of wider Sunnis community was not even 1%. The wider community and its general public has gone apathetic towards Shias. How many Sunnis on social media are vocal on Shia Genocide as much as they are on Palestine and Burma? Only a negligible percentage. This applies to the wider Sunnis community.

Comments

comments

Latest Comments
  1. Ahmad
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Sarah Khan
    -