دیوبندی خوارج کے حامی بعض بزدل یا منافق شیعوں کی جانب سے اہلحدیث مسلمانوں کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ – از پاکستان سلفی پارٹی

p1

کراچی میں مقیم بعض شیعہ نوجوانوں کے ایک گروہ نے شیعہ کلنگ یا ایس کے کے نام سے شیعہ نسل کشی پر ایک فیس بک پیج بنایا ہے، اس پیج پر شیعہ مسلمانوں بشمول اسماعیلی،بوہری اور اثنا عشری کے قتل کا الزام اہل حدیث مسلمانوں پر (وہابی کے نام سے) لگایا گیا ہے، یہ صریح جھوٹ ہے اور بہتان تراشی ہے

اس سے پہلے اسی طرح کا غلیظ پراپیگنڈا تکفیری دیوبندی مولوی طاہر اشرفی کی جانب سے بھی کیا گیا تھا جس کا پاکستان کے اہل حدیث مسلمانوں کا سخت جواب دیا

حقیقت یہ ہے کہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان، جنداللہ اور اس قماش کی دیگر تمام دہشت گردتنظیموں کا تعلق دیوبندی مسلک سے ہے اور ان کے ڈانڈے بھارت میں موجود دار العلوم دیوبند سے ملتے ہیں – پاکستان اور افغانستان میں شیعہ کے علاوہ سلفی، اہلحدیث یا وہابی اور صوفی یا بریلوی حضرات بھی انہی تکفیری دیوبندی خوارج کی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں آج بھی افغانستان کے صوبہ کنڑ کی وادیاں مظلوم اہلحدیث مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں جنھیں جماعت اسلامی، حکمتیار اور سپاہ صحابہ کے قاتلوں نے بے دردی سے شہید کیا – کراچی اور خیبر پختونخواہ کی کئی اہلحدیث مساجد پر دیوبندی خوارج قبضہ کر چکے ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے بریلوی اور صوفی مزاروں پر بھی حملے اور بم دھماکے کیے ہیں

شیعہ، اہلحدیث اور بریلوی مسلمانوں کو قتل کرنے والے تکفیری خوارج کی دیوبندی شناخت پر پردہ ڈال کر ایس کے یا شیعہ کلنگ پیج شیعوں کی کوئی خدمت نہیں کر رہا – اس پیج کا موٹو ہے کوشش بغیر خوف کے ، لیکن دیوبندیوں کے خوف سے ان کا نام نہیں لیتے جبکہ دیوبندیوں کے مظالم کا الزام بے گناہ اہلحدیث مسلمانوں پر لگاتے ہیں، شرم نہیں آتی؟

منافقت ملاحظہ کریں اپنے ہی فرقہ کے اسماعیلی شیعوں کو آغا خانی کمیونٹی یا اسماعیلی برادری کہتے ہیں لیکن اسماعیلی شیعہ مسلمان ماننے سے انکاری ہیں، ہمیں شک ہے کہ اس پیج کو چند دیوبندی خوارج یا ان کے تنخواہ دار چلا رہے ہیں جن کا کام دیوبندی خوارج کی پردہ پوشی اور اسماعیلیوں اور اہلحدیث پر تنقید ہے

1

2

3

4

p2

Comments

comments