دھشت گردوں کی دیوبندی شناخت چھپانے والے منافقین لاہور کے مسیحیوں پر الزام تراشی میں پیش پیش – از م ا ق
یہ پوسٹ وہ افراد نہ پڑھیں جو اُمّت اخبار کی خبریں لگا لگا کر مکر و فریب، عیاری و مکاری کے ہاتھ مضبوط کرنے کے جُرم میں شریک ہیں۔
آخر میں ایک بات اور عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ وہ اخبار ہے جو ‘عظمتِ صحابہ’ کا سب سے بڑا داعی ہے۔ جبکہ میری دانست میں اس گھناؤنے کردار کے بعد، جہاں حق گوئی کے بجائے، نفرتوں کے بیج بوئے جائیں، صحابہ کا نام لینا ہی توہین کے ذمرے میں آتا ہے۔
Comments
Tags: Christians, Church Attack, Daily Ummat, Jamaat-e-Islami, Lahore
Latest Comments
لشکر جھنگوی کو کروڑوں روپے کی ضرورت تھی
اس لیے وہ اپنی ماہرانہ خدمات اس خاص موقعے پر MQM کو مہیا کر رہے ہیں
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں جہاںMQM کا قاتل آرام سے پہچانا جائیگا وہاں ان رینجیروں کو نشانہ بنانا اب لشکر جھنگوی کی ذمے داری ہے . پیسہ مل چکا ان کو. اس کے بعد ہی الطاف نے کہا تھا کہ وہ رینجر ” تھے “