غیر مسلموں کے بارے میں احمد سر ہندی کے نفرت انگیز خیالات
بر صغیر پاک و ہند میں تکفیریت کے باوا آدم کے اب زم زم میں دھلے خیالات پر غور تو کیجئے چودہ طبق روشن ہو جایں گے عجیب یہ ہے کہ ہمارے دین دار دوست پھر بھی کہتے ہیں مذہب نفرت نہیں سکھاتا – اس سادی پہ قربان ہونے کو جی چاہتا ہے –