لاہور جمعیت علماء اسلام (ف) کے دیوبندی جلسے میں ساجد نقوی کے خلاف نعروں کی وڈیو

fazloo

 

لاہور: (٢٢ جنوری – مختلف خبر رساں ادارے، شیعہ نیوز، ڈان، ایس کے، جعفریہ نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی صدارت اور مولانا سمیع الحق دیوبندی اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کی موجودگی میں ہونے والے آپریشن ضرب عضب اور تکفیری خوارج کی سرکوبی کے لیے قائم ہونے والی فوجی عدالتوں کے خلاف اور دیوبندی مدارس کے دفاع میں ہونے والے جلسے میں شیعہ مسلمانوں اور ساجد نقوی کے خلاف نعرے اس وقت بلند ہوئے جب جے یو آئی کی دعوت پر علامہ ساجد نقوی کی تحریک جعفریہ کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر جلسہ گاہ میں تقریر کررہے تھے ، وہاں موجود میڈیا رپورٹرز کے مطابق تحریک جعفریہ المعروف اسلامی تحریک کے مرکزی ذمہ داران اس طرح کے ردعمل دیکھ کر جلسے سے واپس چلے گئے لیکن تھوڑی دیر بعد واپس آگئے – اس کے بعد سمیع الحق نے اپنی تقریر میں کھا کہ ہمیں امریکہ کے خلاف غیر مسلموں سے بھی اتحاد کرنے کی ضرورت ہے، اجلاس میں صحابہ اور دیوبندی مدارس کے حق میں نعرے لگائے گئے

دیکھیں اصل اور مکمل ویڈیو جس میں دیوبندی حضرات شیعہ مولانا ساجد علی نقوی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں یاد رہے کہ جمیعت علما اسلام آج کل سپاہ صحابہ کی حلیف ہے اور دیوبندی مدرسوں اور تکفیری خوارج کو بچانے کے لئے سرگرم ہے

Comments

comments