صدر جنرل پرویز مشرف کے جرائم کی طویل فہرست – از بلند آہنگ باغی

upm

بارہ اکتوبر کا سیاہ دن پاکستان کی تاریخ کبھی نہیں بھولے گی، 15 سال پہلے سنہ ننانوے میں ایک فوجی نے اقتدار پر قبضہ کیا اور ملک کو ترقی کی نئی منزلوں سے ہمکنار کر دیا.

یہ فوجی آمر اتنا ظالم انسان تھا کہ اس نے پاکستان جیسے اسلام کے قلعے کو آزاد میڈیا دے دیا جو اب کسی کے ہاتھ نہیں آ رہا.
صحافیوں کو روزگارکے بے پناہ مواقع ملے اور ان کی تنخواہوں میں بھی درجنوں گنا اضافہ ہوا

اس آمر کو سزا دینی چاہئے، جلد از جلد، کیونکہ اس نے پارلیمان میں خواتین کی تشستیں تاریخ میں بلند سطح تک پہنچا دیں
کیا اسلام اجازت دیتا ہے؟

اورایسا ظالم انسان، تاریخ لکھتی ہے کہ اس نے یورپ کی طرز کا بلدیاتی نظام نافذ کرایا جو روایتی سیاستدانوں نے سوسال میں دینا تھا. اتنا ظلم جمہوریت پر؟

اور اس فوجی آمر کو سزا میں دیری کیوں؟ جس ظالم نے جاگیردار وڈیروں پر شرط لگا دی کہ گریجوایشن کے بغیر اسمبلی میں نہیں جا سکتے
استغفراللہ

اور وہ ظالم حکمران، آج بھی کہتا ہے کہ کرپشن کی ایک پائی بھی ثابت کردو تو مانوں. یہ تو بزدلی ہے، ہمارے زرداری و نواز کو دیکھو، کھل کے کھایا

ایسا ڈرپوک، کہ طالبان اور سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی خوارج کے چار ڈائریکٹ حملوں کے بعد بھی کہتا تھا دہشت گرد مجھے ہرا نہیں سکتے

نواز بھائی نے ایک خط پہ پھانسیاں روک دیں، زرداری نے تو دہشت گردوں کی سزا کا نام ہی نہیں لیا – ہاہاہاہاہا

قانون ساز اسمبلی کو صرف قانون سازی پرلگا کر ایگزیکٹو اختیارات سب عوامی بلدیاتی نمائندوں کو دے دے اس ظالم فوجی نے

ایسی سچی جمہوریت؟
لٹکا دو

اور تو اور، ہمارے دہشت گرد بھائیوں کو جیل سے بھاگنے کی اجازت تک نہیں تھی اس ظالم کے دور میں. دیکھیں ہم نے انہیں حقوق دیے ، دو بار جیل تڑوائی، ایک بار پیپلز پارٹی اور اے این پی کے دور میں اور ایک بار نواز شریف اور پی ٹی آئی کے دور میں – جیل سے بھاگنا ہر دہشت گرد کا بنیادی حق ہے، اور اس پر پارلیمنٹ میں بیٹھے تمام جمہوریت پسندوں کا اتفاق ہے
اس ظالم ڈکٹیٹر کو لٹکاؤ

اور ایک کام اس نے بہت غلط کیا
کہ شریف خاندان کو باعزت طریقے سے سعودیہ بھیج دیا
پتا بھی ہے کہ گھی ہضم نہیں ہوتا انہیں .. ہاہاہاہا

ایسا ظالم آمر تھا، کہ نو سال حکومت کی لیکن عوام نے کبھی اس کے بچے نہیں دیکھے تھے، میرا مطلب سڑکوں پر مار کٹائی کرتے، بیکری والوں کی، نہ ہی سیاست میں بیٹے، بھتیجے اور بہنیں لے لے کر آیا، کچھ نواز اور زرداری سے ہی سیکھ لیتا؟

چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر کے، اس ظالم فوجی آمر نے اسمبلی کو خواتین سے بھر دیا
حالانکہ مرد و خواتین کی الگ پارلیمنٹ ہونی چاہئے

کہتا تھا، ایسا مواصلاتی نظام دوں گا کہ کنٹینر 24 گھنٹے میں کراچی سےپشاور پہنچے
حالانکہ کنٹینر تو رستے بند کرنے کیلئے ہوتے
ظالم فوجی، لٹکاؤ

اتنا ظالم انسان، بلوچستان میں گوادر پورٹ بنوا رہا تھا، کہتا تھا دنیا کی بہترین پورٹ بنے گی
برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات کا اتنا نقصان؟

میں تو اس کا نام لینا بھی صحیح نہیں سمجھتا، اس نے تو ہمارے تکفیری دہشت گرد بھائیوں کے خلاف آپریشن کئے، حتی کہ لال مسجد.. ظالم ڈکٹیٹر …

آج تک سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، وفاق المدارس، طالبان اور دیگر دیوبندی مولوی لال مسجد کے شہیدوں کو یاد کر کر کے روتے ہیں
لٹکاؤ

دوستو، اتنا قبیح انسان کہ خواجہ سرا کے نام جیسے ادارے بنا دیے، نادرا، پیمرا، نیپرا، اوگرا … وغیرہ وغیرہ
کیوں نظام بنائے اس نے؟

اچھا خاصا یونیورسٹی گرانٹس کمشن تھا، اسے ہائر ایجوکیشن کمیشن بنا کر اعلیٰ تعلیم پر پیسے ضائع کرتا رہا، اس جیسے ظالم ڈکٹیٹر کو لٹکا دو

ظالم فوجی سیکولر بھی تھا، پاسپورٹ میں سے مذھب کا خانہ نکالنے کی کوشش تک کی اس نے. اقلیتوں کے حقوق کی بات کرنے والا ظالم فوجی. لٹکا دو

اس ظالم ڈکٹیٹرنےپی ٹی سی ایل جیسے مضبوط ادارےکی مناپلی کو نقصان پہنچایا، اچھا خاصا پانچ سال میں ڈیمانڈ نوٹس کے بعد فون لگتا تھا غریب کے گھر

بھلا اس کے دور میں کھلے عام سپاہ صحابہ یعنی لشکر جھنگوی یعنی اہلسنت والجماعت کے تکفیری جلسے ہوتے تھے؟
اجازت ہی نہیں دیتا تھا ہمارے دہشت گرد بھائیوں کو. ظالم فوجی امر. لٹکاؤ اسے.

وہ جو کہتا تھا، سب سے پہلے پاکستان، حالانکہ سب سے پہلے سعودی عرب ہے، لیکن اس ظالم نے امہ کے تصور کو گزند پہنچایا
لٹکا دو فوجی آمر کو

جو کام سیاستدانوں نے اگلے پانچ سو سال میں کرنے تھے وہ چند سالوں میں کر گیا ظالم
مطلب ہمارے نمایندوں سے افتتاح کا حق بھی چھین لیا؟
لٹکا دو

اتنا گھناؤنا انسان تھا کہ ہر ہفتے قوم سے خطاب کرتا تھا، حالانکہ یہ کام پانچ سال میں ایک بار ہونا چاہئے. جیسے اب ہوتا ہے. لٹکا دو اسے

آپ خود سوچئے اگر خواتین کے حقوق بارے حکمران کام کرنے لگیں تو این جی اوز کا کیا کام رہ گیا؟ اسی لئے تو این جی اوز والی خواتین غصہ ہیں

حاصل کلام یہی ہے
کہ لٹکا دو
اب کے لئے اتنا کافی ہے، باقی خامیاں پھر کبھی گنوائیں گے
لسٹ کافی لمبی ہے ظالم فوجی کی.

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khan SunniRazavi
    -
  2. malik asad
    -
  3. Jauhar Syed
    -
  4. nike air max 90 black
    -
  5. nike air max 90 white
    -
  6. air max 97
    -
  7. nike air max 95
    -
  8. ray ban 3183
    -
  9. ray ban 3025
    -
  10. ray ban caravan
    -
  11. ray ban uk
    -
  12. nike air max black
    -
  13. michael kors tote bag
    -
  14. Darby
    -
  15. homes for sale in Scottsdale
    -
  16. ray ban canada
    -
  17. bdbyvlgw
    -
  18. nike air max 95
    -
  19. nike air max 1 sale
    -
  20. nike air max 2014
    -
  21. nike air max classic bw
    -
  22. womens nike air max
    -
  23. garcinia cambogia and colon cleanse free trial
    -
  24. Millard
    -
  25. Margret
    -
  26. womens nike air max
    -
  27. nike air max 90 womens
    -
  28. ray ban wayfarer
    -
  29. ray ban 3183
    -
  30. ray ban rb2132
    -
  31. ray ban 2132
    -
  32. ray ban rb3025
    -
  33. ray ban sunglasses
    -
  34. ray ban sunglasses for men
    -
  35. michael kors uk
    -
  36. nike air max ltd
    -
  37. nike air max 1 premium
    -
  38. nike air max 90 white
    -
  39. nike air max 1 sale
    -
  40. nike air max 90 sale
    -
  41. nike air max 90 sale
    -
  42. Asa
    -
  43. nike air max 95
    -
  44. nike air max sale
    -
  45. ray ban sunglasses for men
    -
  46. Brendan
    -
  47. Luke
    -
  48. nike air max 1 sale
    -
  49. 360 virtual tour photography
    -
  50. golf tips for driving Las Vegas NV
    -
  51. ray ban clubmaster
    -
  52. ray ban 3183
    -
  53. ray ban rb2132
    -
  54. ray ban 3447
    -
  55. african hair braiding
    -
  56. free real estate virtual tours Orlando
    -
  57. A Frame Chalkboard small
    -
  58. toronto public golf course
    -
  59. ray ban sunglasses for men
    -
  60. ray ban canada
    -
  61. ray ban sunglasses
    -
  62. cheap nike air max
    -
  63. nike air max command
    -
  64. ray ban polarized
    -
  65. ray ban aviators
    -
  66. virtual tour houses
    -
  67. ray ban 4147
    -
  68. air max shoes
    -
  69. nike air max 97
    -
  70. nike air max essential
    -
  71. nike air max ltd
    -
  72. ray ban sunglasses for men
    -
  73. ray ban aviators
    -
  74. nike air max 90 black
    -
  75. nike air max 2014
    -
  76. ray ban sunglasses sale
    -
  77. ray ban 2140
    -
  78. michael kors handbags outlet
    -
  79. pos terminals
    -
  80. michael kors purses
    -
  81. michael kors designer handbags
    -
  82. nike air max sale
    -
  83. real estate video tour software Orlando
    -
  84. michael kors wallet
    -
  85. womens nike air max
    -
  86. nike air max 90 white
    -
  87. nike air max sale
    -
  88. nike air max sale
    -
  89. ray ban 2132
    -
  90. ray ban sunglasses for men
    -
  91. ray ban 2132
    -
  92. ray ban sunglasses sale
    -
  93. nike air max 90 black
    -
  94. nike air max 2014
    -
  95. nike air max ltd
    -
  96. nike air max
    -
  97. nike air max 2014
    -
  98. wow gold
    -
  99. ray ban 3447
    -
  100. michael kors uk
    -
  101. nike air max 1
    -
  102. ray ban rb2132
    -
  103. ray ban uk
    -
  104. ray ban canada
    -
  105. nike air max sale
    -
  106. ray ban wayfarer
    -
  107. ray ban 4147
    -