مولانا فضل الرحمن انتخابات میں دھاندلی کے معاملہ پر نواز شریف کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں، اس کا جواب یہ ویڈیو ہے – خرم زکی

faz

شرعی دھاندلی کے ایمان افروز مناظر ۔ جمعیت علماء اسلام زندہ باد – یہ دیکھیں کیوں کر مولوی ڈیزل المعروف فضل الرحمن دیوبندی، آج وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہیں اور کیوں مولوی ڈیزل اس دھاندلی سے بھر پور انتخابات کو انتہائی شرعی اور عادلانہ قرار دینے پر مصر ہیں

یہ ہے دھاندلی کرنے کا صحیح اور جائز طریقہ. اب دیکھتے ہیں کہ یہ مولوی ڈیزل، اس کے حامی اور حواری اور تکفیری خارجی دہشتگرد اس عمل کی کیسے حمایت کرتے ہیں. یہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے – ٢٦٢ قلعہ عبد الله کی ویڈیو ہے. یہ بلوچستان کا وہی واحد حلقہ ہے جہاں ١٠٠ فی صد پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی بلکہ ایک پولنگ اسٹیشن پر ٣١٥ رجسٹرڈ ووٹوں کے بالمقابل ٥٨١ ووٹ ڈالے گئے تھے. اس بے ایمانی، دھاندلی اور چوری کا نام مولوی ڈیزل اور اس کے ہم نوا تکفیری خارجی دہشتگردوں نے جمہوریت رکھ چھوڑا ہے.

کند ہم جنس با ہم جنس پرواز

Comments

comments