دیوبندی تکفیری فتنے کی چند مثالیں – از عبدلقادر

5

عصر حاضر کے دیوبندی سلفی فتنے کو سمجھانے کے لئے کچھ مثالیں عرض کرتا ہوں

1)- 1996 تا 2001 صرف 5 سال حکومت ملنے پر دیوبندیوں نے افغانستان میں بدھا کے 1800 سال پرانے عظیم مجسموں کو مسمار کر دیا۔ یعنی جن مجسموں کو 1800 سال تک کسی اور نے نقصان نہ پہنچایا انہیں ان درندوں نے 5 سال کے اندر اندر تاراج کر دیا۔

2)- سوریا میں 4000 سالہ قدیم اکھد تہذیب کے آثار کو شامی خانہ جنگی کے محض 3 سالوں میں تباہ کر دیا گیا۔۔۔ وہ آثار جو کئی زمانوں کے تغیرات سے محفوظ رہے وہ سلفیوں کے ہاتھوں محظ 3 سال میں تاراج ہوئے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے

3) مصر میں اخوان کی 1 سالہ حکومت کے دوران 4500 سال قدیم احرام مصر کو شرک کی عالمت قرار دینے ہوئے بارود سے آڑانے کی دھمکیاں دی گئی (اگر مصری فوج ٹیک آور نہ کرتی تو یقینا یہ انتہا پسند احرام مصر کو بھی آڑا دیتے)

4) داعش نے صرف ایک مہینے میں (جون 2014) عراق کے زیر قبضہ گورنریت نینوا میں واقع ہزاروں سال قدیم عبرانی نبیوں اور صوفیوں کے کئی سو سالہ قدیم بہت سے مزارات کو آڑا دیا۔۔۔۔ وہ کام جو جو صدیوں میں کوئی نہ کر سکا وہ ان درندوں نے عراق میں صرف 1 ماہ میں کر دیا

یہ تو اس فتنے کی صرف چند چیدہ چیدہ سے مثالیں ہیں۔ ان فتنہ انگیز دیوبندی اور سلفی نظریات کے ماننے والوں کے جرائم اس سے بھی کہیں گناہ زیادہ ہیں!!

Source

https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1503423673208930&id=100006239353157&fref=nf

 

 

 

 

 

 

 

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sabir Hameed
    -