سعودی علماءکا داخلہ بند کرو، بھارتی خفیہ ایجنسی کا حکومت کو مشورہ

pakistan

سعودی علماء کی شرپسندی بھارت میں بھی عروج پر- بھارت میں بھی تکفیری، خارجی نظریات کی تبلیغ شروع کر دی، بھارتی حکام نے نوٹس لے لیا- کیا پاکستانی خفیہ ادارے بھی ان سعودی علماء اور ان کی امداد سے چلنے والے مدارس کی شرپسندی کا کوئی نوٹس لیں گے ؟

http://dailypakistan.com.pk/international/28-Jun-2014/117501

بھارتی انٹیلیجنس ادارے آئ بی نی اپنی ایک رپورٹ میں حکومت کو تجویز دی ہے سعودی علماءکا بھارت میں داخلہ بند کر دیا جاۓ، یہ علماءبھارت میں لاکھوں کی تعداد میں اکٹھے ہونے والے مجموں سے مخصوص سلفی وہابی نظریات  کا پرچار کرتے ہیں اور بھارت کے مسلمانوں کے اکثریتی اور امن پسند نظریات کے برعکس شدت پسندی اور دہشتگردی پر مبنی نظریات اور نظام کی تعلیم دیتے ہیں

ہم بھارتی حکومت کے اس بروقت اقدام کی تائید کرتے ہیں اور بھارتی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارت میں واقعہ مدرسہ دیوبند، جو کہ دنیا بھر میں تکفیری خارجی نظریات کو فروغ دینے میں پیش پیش ہے اور مسلمانوں کے درمیان شیعہ سنی کے تفرقے کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کے خون بہانے کی بھی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، اس مدرسہ پر پابندی لگائی جاۓ اور ذاکر نائیک جیسے نام نہاد اسکالرز جو دبے چھپے لفظوں میں دشتگردی اور جانے پہچانے دہشتگردوں کی تائید کرتے نظر آتے ہیں ان پر بھی پابندی لگائی جاۓ

 

ibn baz

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -