نواز لیگ اور کرپشن – از حق گو
جنگ نیوز کے رپورٹر عثمان منظور کے مطابق حکومتی سطح پر کرپشن میں ملوث افراد کو نہ حمایت دی جا رہی ہے بلکہ ان کو قانونی چارہ جوئی سے بچانے کے لئے حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے بھی دریغ نہیں کر رہی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس کرپشن میں حکومت بھی پوری طرح ملوث ہے -نواز لیگ جو الیکشن مہم میں کرپشن کے خلاف بڑھکیں مار مار کے عوام کو بے وقوف بناتی رہی ہے اپنی حکومت کے پہلے سو دنوں میں ہی اربوں روپیہ کی کرپشن میں ملوث افراد کی پشت پناہی کرتی نظر آرہی ہے – اب دیکھنا یہ ہے کہ انصاف کی علمبردار نام نہاد اعلی عدلیہ اور نام نہاد آزاد میڈیا نواز لیگ کی اس کرپشن کو آڑے ہاتھوں لیتا ہے یا نہیں –
Comments
Tags: Chief Justice Iftikhar Chaudhry, Corruption, Democracy, Nawaz Sharif, PMLN, Supreme Court of Pakistan
Latest Comments
All of the above also applies to the other criminal enterprise know as PPP.