فلاحِ انسانیت یا تباہِ انسانیت ؟؟؟ – از یاسر علی

images (1)

فلاحِ انسانیت کے نام پر انسانیت کو بدنام اور تباہ کرنے کا جو پلان میاں صاحبان اور رانا ثناءاللہ کی مدد سے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کا نام بدل کر کام کرنے والی جماعت ا لدعوۃ نے بنایا ہے وہ شاید اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، ان کی سینکٹروں ایمبولیسنوں کا اصل مقصد اسلحہ اور دہشت گردوں کی ترسیل و رسد ہے ، ان کے نیٹ ورک کے کئی افراد گرزشتہ دنوں پکڑے جا چکے ہیں ،لاہور میں حال ہی میں القائدہ کے گرفتار اراکین کے بھی ان سے روابط کے شواہد مل چکے ہیں ،اسلام آباد میں سکندر کو اسلحہ پہنچانے والے گرفتار شدہ افراد کا تعلق بھی اسی تنظیم جماعت الدعوہ سے ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ان کی ایمبولینسیں آنے والے وقت میں ٹارگٹ کلنگ ، بم دھماکوں اور اس کے بعد زخمیوں کو غائب کے کے مارنے کے کام آئیں گی، پنجاب کی مصروف ترین شاہراہوں کے ہم ترین چوکوں پر ان کوجگہ دے کر میاں صاحبان نے اپنے سعودی دوستوں کا حق نمک ادا تو کر دیا ہے ، مگر یہ نمک ان کے اپنے لئے زہر بن جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ فوری طور پر اس جماعت کے خلاف ایکشن لیا جائے ، اس کو دی جانے والی سرکاری امداد پر حکومت نادم ہونےکے بجائے امداد بڑھاتی جا رہی ہے ،

امید ہے کے اس پیج پر موجود معتبر حلقوں سے اس بات کے لئے موثر آواز

روز نامہ دی نیوز کے مطابق اسلام آباد والے واقعے کے مرکزی کردار سکندر کا تعلق بھی جماعت الدعوہ سے ہے اور اس کا یہ تعلق اٹھارہ سال پرانا ہے جس کے بارے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے

Untitled

Comments

comments

Latest Comments
  1. ahmad
    -
    • ssawan
      -
    • Nizam
      -
      • Adil
        -
        • IMRAN MALIK
          -
  2. Asad Awan
    -
  3. Nizam
    -
  4. shabbir
    -
  5. shahid Husssain
    -
  6. shaher bano
    -
  7. Usman ul haq
    -
    • IMRAN MALIK
      -
  8. Muhammad Abdul Rehman
    -