وہابی مبلغہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی اور فتنہ الھدیٰ
الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر’کی روح رواں وہابی مبلغہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی سلفی نے پاکستان میں سعودی امداد سے وہابی سلفی نظریات پھیلانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کانام دینی حلقوں میں ایک اتھارٹی کی حیثیت اختیارکرگیا ہے- پاکستان کےاکثربڑے شہروں میں خواتین کیلۓتعلیمی واصلاحی مراکز’الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر’ ایک تحریک کےطورجانےجاتے ہیں
سرگودھا میں انیس سو ستاون میں مرحوم عبدالرحمن ہاشمی وہابی کےگھرانےمیں فرحت ہاشمی پیدا ہوئیں جواپنے 12 بہن بھائیوں میں سب سے بڑی اولاد تہیں عبدالرحمن ہاشمی سرگودھا میں جماعت اسلامی کے سرگرم رکن اورمقامی جماعت کے رہنماتھے- فرحت ہاشمی وہابی کی ابتدائی تعلیم گھرپرقرآن اور وہابی اسلام کےبنیادی عقیدہ سےشروع ہوئی- زمانہ طالبعلمی میں فرحت ہاشمی سرگودھا کالج کیخواتین ونگ کی سربراہ رہیں- پنجاب یونیورسٹی لاہورسےعربی میں ماسٹرزکی سند حاصل-
یونیورسٹی کی تعلیم کےاختتام پرساتھی وہابی طالبعلم ادریس زبیرسےشادی ہوئی- شادی کےبعد اسلام آباد میں’ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی’ میں درس وتدریس سے منسلک ہوئیں- کچہ عرصہ بعد مزید تعلیم کیلۓدونوں برطانیہ گۓ- گلاسگویونیورسٹی سےعلم حدیث میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی- اس مدت میں انہوں نےترکی، اردن، شام، مصر،سعودی عرب کا سفرکیاجہاں انہوںنےمعروف لائبریریوں سےاستفادہ کیا اورممتازوہابی اسکالرز کیساتہ ملاقاتیں کیں
اسلام آباد واپس آۓ پھرسےبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تدریسی ملازمت سےآغاز کیا- چونکہ ذہن کی دینی آبیاری ملازمت کی پابندیوں میں ممکن نہ تہی سوملازمت کوخیر باد کہا- والدصاحب کےتوسط سےاسلام آباد( پاکستان) میں ضیاالحق کےدورحکومت میں
‘ الہدی تعلیمی مرکز’ کا آغازکیا- تعلیمی معاونت میں رفیق حیات ڈاکٹرزبیرادریس اورآپ کی صاحبزادیوں کا تعاون شامل رہا
انیس سو چورانوے میں’الہدی انٹرنیشنل ویلفیئرفاؤنڈیشن سعودی وہابی مخیراداروں،حکومتی امداد وسرپرستی میں قائم ہوئی- بعد میں کنیڈین شہرٹورنٹومیں الہدی کی نئی شاخ کا آغازہوا- اسکاانتظام وانصرام مخیراداروں کےتعاون اورحکومت سعودی عرب کی فراخدلانہ مالی اعانت سےممکن ہوا
ڈاکٹرفرحت ہاشمی نےاسلام آباد، لاہوراورکراچی میں اسلامی تعلیم کیساتہ ساتہ جامعہ پنجاب اوربین الاقوامی سطح کےتعلیمی ماحول کےمطابق پاکستان کے پسماندہ طبقوں کی خواتین کیلۓعوامی اسکولوں میں مسلم خواتین کی بڑھتی ہوئی رسائی کی طرف وہابی تعلیم کےمواقع فراہم کرنےمیں اہم ومنظم کام کی راہ ہموارکی-
یہ عورتوں کی واحد تنظیم تھی جس نے شروع میں خوشحال گھرانوں کی عورتوں کو اپنی طرف مائل کیا۔ جن میں سے ایک سابق صدر فاروق لغاری کی بیوی ہیں۔ ان کو بھی اس گروپ کے تیزرفتاری سے پھیلنے میں ایک اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔ سول سوسائٹی کے سرگرم عمل حارث خلیق کے مطابق الہدیٰ سُنی عورتوں کے لیے ایک موزوں جگہ تھی۔ اہل تشیع گرو ہ کے برعکس سُنی عورتیں سماجی رابطہ پر یقین نہیں رکھتیں اور الہدیٰ بالکل ان کے عین مطابق ہے
سعودی حکومت نے پاکستان میں فرحت ہاشمی اور بھارت میں ذاکر نائیک کے توسط سے امن پسند سنی صوفی بریلوی اور دیوبندی مسلمانوں کو وہابی سلفی بنانے کی جو تحریک شروع کی ہے اس میں الہدیٰ اور پیس ٹیلی ویژن نے اہم کردار ادا کیا ہے – فرحت ہاشمی سنی صوفی، شیعہ اور دیگر عقائد کو شرک یا بدعت کہ کر رد کرتی ہیں اور اپنے پیرو کاروں کو غیر محسوس طریقے سے اہلبیت، آل محمد اور اولیا الله سے دور کرتی ہیں تاکہ ان کی آئندہ نسلوں میں مزارات پر جانے والے سنی مسلمانوں، اہلبیت سے محبت رکھنے والے شیعہ مسلمانوں اور دیگر ادیان کے ماننے والوں جیسا کہ مسیحیوں اور یہودیوں کے کے خلاف نفرت رچ بس جائے – ڈاکٹر فرحت ہاشمی ، ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ڈاکٹر ایمن الزواہری تینوں میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن یہ وہابی سلفی نظریات کی پرچار کرتے ہیں جو عورتیں ان وہابی علما کے لکچر سنتی ہیں ان کی اولاد میں القاعدہ اور طالبان میں شامل ہو کر بے گناہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی، ہندو اور یہودی افراد کو قتل کرنے کا احتمال موجود ہے
ڈاکٹر فرحت هاشمی ایک وہابی گمراه عورت هےاور دوسروں کو بھی دین حق سے گمراه کر رهی هے فرحت هاشمی بهت سے مساءل ایسے بتاتی هے جو اجماع کے صریح خلاف هیں صحابه کرام اور فقهاء مجتھدین کو چھوڑ کر اپنی عقل کو امام بنا لینے کا یهی نتیجه هوتا هے که انسان خود بھی گمراه هوتا هے اور دوسروں کو ھی گمراه کرتا هے ۔۔ فرحت هاشمی کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کےلءے کتاب {{الھدیٰ انٹرنیشنل کیا هے ؟}} کا مطالعه مفید هو گ
آپ فرحت ھاشمی کے نظریات و عقاید پڑھیں اور خود فتوا صادر کردیں جس جامعہ بنوریہ سے یہ فتواشاءع ھوا ھے پاکستان کے بڑے ادروں میں اسکا شمار ھے
http://www.jamiabinoria.net/efatawa/fatawa/26608.html
http://www.islamieducation.com/ur/%D8%AF%DB%8C%DA%AF%D8%B1-%D9%81%D8%AA%D9%86%DB%92/al-huda-fitna-doctor-farhat-hashmi.html
زیر نظر مضمون ایک سنی دیوبندی عالم دین نے لکھا ہے جس سے مکمل اتفاق ممکن نہیں لیکن اس سے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے وہابی سلفی نظریات کا بطلان ضرور ہوتا ہے
Comments
Tags: Farhat Hashmi, Zakir Naik
Latest Comments
I think Molvis are opposing Farhat Hashmi not due to her Sulfi ideas but due to her challenge to their sole authority on understanding,interpertation and explanation of Islam.And this opposition is too due to expansion of alhuda international network in those areas where semineries are affecting and donation to them is contracting.
we see in past Molvis opposed every that move for chnge in old theocratic educational system made by any individual or organization.
Reformist in Islam get strict reaction from clergy.we can see that not only Sir Syed but Mudodi ,Nidvi and other were excluded from Islam when they tried to introduce some reforms in old educational system of Fiqh and theology.
so i say that we should not present such writings for rejection of Wahabism in our support which are actually non progressive,fumndamentalist and retrogressive in other form .
Actually if we want to analyse of arising of Wahabiat in subcontinent then we should see its whole journey from Najad to Hijaz and then to other regions ofME and then to subcontinent.Actually this is purtain type movement which want to introduce monolithic and spot unity without diversity and opposes culture .
Good. She is spreading a kind of education among women, so sooner or later she will experience wrath of Taliban and Takfiri Deobandis. I think she should be encouraged in her effort to encroach upon Mullah territory. LUBP should interview her on the issue of Takfir.
Zawahiri, yes a known “medical” doctor. But, are Farhat Hashmi and Naik medical doctors, or ‘Ph.D.’ dcotors?
every sect has right to preach its idealogy.
stop hazara killings in Pakistan.
http://pakistannews24-7.blogspot.com/2013/07/la-commission-americaine-sur-la-liberte.html
Yes.
Yes.
yarrrr………. jo tumhary shia… iran k support sy sunnion ko shia bana rhy hen.. lantioooooooooooo
Uloo kay pathay, meray mananay walay kabi rafdi nahin ho saktay.
اگر آپ عالم کی عزت نہیں کر سکتے تو کم از کم علم کی عزت کرنا سیکھیے آپ کی گفتگو صاف اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ عورت ہونے کی وجہ سے ان خواتین پر تنقید کر رہے ہیں جو بالکل نازیبا بات ہےبراہِ مہربانی اپنایہ قیمتی وقت جو آپ نے ان تینوں خواتین و حضرات کےعیب تلاش کرنے میں لگایا ہے کسی تعمیری کام میں لگایئے۔
یہ ایک متصبانہ اور حقیقت سے منافی مضمون ھے محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ اس دور کی سب سے بڑی داعیہ دین ھے و ہ علم کا ایک سمندر ھے اللہ تعالی نے ان کو تقوی اور علم دونوں سے نوازاھے وہ دنیا بھر کی مسلمانوں کا نمایندہ خاتون ھی قرآن وسنت ھی ان کا منشور ھے
س وقت کی علماء کی ساتھ ساتھ ھمیں علماء کی علاوہ عالمات کی ذکر کی طرف بھی توجہ دینا چاھیے
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی بھی دور جدید کی اعلی پایہ کی عالمات میں سے ھیں اللہ تعالی نے ان کو دینی اور دنیوی دونوں علوم سے نوازا ھیں
یہ خاتون ایک ایسا گوھر بے مثال ھیںجس کی آب
وتاب نے آج کل مشرق ومغرب کو منور کردیاھےآج پوری دنیا میں جگہ جگہ ان کی دروس گھروں میں محلوں میں ریڈیو پر ٹیلی ویژن پر رسایل وجراید پر انٹرنیٹ پر ان کی دروس جاری وساری ھے سعودی عرب اور دبی کی مستند علماء کرام نے ان کی دروس کی اشاعت کیلے باقاعدہ اوقاف کو اجازت اور ترغیب دی ھے متحدہ عرب امارات کی اوقاف تو اپنی ماھانہ رسالوں میں
محترمہ ڈاکٹرفرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی بیانات کو شایع کرتے ھیں الحمدللہ اب تو ڈاکٹر صاحبہ سب کی ممدوحہ ھیں اللہ تعالی نے ان کو علم کی ساتھ انتھای تقوی اخلاص اور پرھیز گاری سے نوازا ھیں خدمت سنت اور احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھتمام وانصرام احادیث کے مصادر ومراجع متعلقہ کتب کی بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سےدرجہ بیان کرنے میں حد درجہ تحقیق کرتے ھوے مسایل بیان کرتی ھیں سلف الصالحین کے عقیدہ ومنھج کا زبردست دفاع کرنے والی ھیں ان کی زندگی خدمت قران وحدیث عبادت وریاضت علمی شغٍف نکتہ آفرینی تواضع انسانیت کی قدر علماء کرام کی احترام غریبوں کی مدد مصایب وآلام میں گری ھوی انسانوں پر بی پناہ شفقت جود وسخا تعلیم وتعلم درس وتدریس کے تذکرے کا احاطہ یھاں ناممکن ھے البتہ ایک حیران کن بات کا تذکرہ میں ضرور کرونگا کہ پاکستان اور پاکستان سے باھر الھدی کی درس کاایک طریقہ یہ بھی ھے کہ بھت سارے خواتین جمع ھوجاتی ھیں اور وھاں
ڈاکٹر صاحبہ کی دورہ قرآن کی کیسٹ چلتی ھیں سب خواتین کی ساتھ قرآن مجید ھوتی ھیں غور سے سب سنتے ھیں پھر ایک نگران صاحبہ سب سے پوچتھے ھیں سب کو یاد کرواتی ھیں اور
اس طرح وہ سب خواتیں پورا قرآن مجید مکمل کرتی ھیں تو اس طرح ڈاکٹر صاحبہ کی حلقات درس لاکھوں جگھوں میں جاری وساری ھیں اگر چہ وہ وھاں خود موجود نھی ھوتی یہ اعزاز اللہ
تعالی نے ڈاکٹر
صاحبہ کو بخشا ھے ابھی تک الحمد للہ لاکھوں لوگ قرآن مجید ترجمہ وتفسیر کی ساتھ مکمل کرچکیں ھیں لاکھوں خواتین نمازی تھجد گزار بن چکی ھیں لاکھوں خواتیں نے پردہ شروع کیاھے یہ سب ڈاکٹر صاحبہ کی اخلاص تقوی اور محنت کی وجہ سے ان پر اللہ رب العالمین کی مھربانی ھیں ذالک فضل اللہ یوءتیہ من یشاء
ھزاروں سال نرگس اپنی بی نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتی ھے چمن میں دیدہ ور پیدا بلکہ مجھے تو وہ حدیث یاد آتی ھیں ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل ماءۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ابوداود بسند صحیح حیث نمبر 599 اور شاعر نے بھت اچھا کھاتھا ولیس علی اللہ بمستنکر ان یجمع العالم فی واحد یہ اللہ تعالی کی دین ھوتی ھیں اللہ تعالی ان کی عمر اور علم وعمل میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور ان کو صحت وعافیت کی ساتھ امت مسلمہ کی اصلاح کیلے لمبی عمر دیں آمین یارب العالمین مفتی عبداللہ احاطہ جامع مسجد قرقاش مرقبات متحدہ عرب امارات دبی مورخہ26اکتوبر 2011
مجھے تونہیں لگتاکہ کچھ بہتر اوربھلاہوگا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کے دروس سے
ہاں یہ دور خودرائی کا ہے عجب پسندی کاہے۔ذاتی خواہشات اورہوس کی تکمیل کاہے لیکن ان سب پر دین کیچادر چڑھادینے کابھی ہے ۔ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کے دروس بڑی تیزی سے پھیل رہے ہیں، پھیل رہے ہوں گے۔ ان کو پوری دنیا میں بڑی مقبولیت مل رہی ہے،مل رہی ہوگی۔ لیکن کسی چیز کا نہایت تیزی سے مقبول ہونا یہ تو باطل کی صفت ہواکرتاہے حق کی نہیں ۔ حق تو دھیرے دھیرے جمتاہے اورمضبوط ہوتاہے
بستی بساناکھیل نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بستے بستے بستی ہے۔
ویسے بھی آج کل عمومی طورپر مغربی تعلیم یافتہ طبقہ آزادی چاہتاہے ہرچیز سے۔ اورجوانکو اجتہاد کی نوید سنائے یااجتہاد کی حوصلہ افزائی کرے اس کی جانب مغربی طبقہ دوڑ کر جاتاہے۔ اوراس کے ساتھ اگر کسی کو مغربی یونیورسٹیز سے ڈگری ملی ہوئی ہے توپھر کچھ نہ پوچھئے۔
حامدہ چمکی نہ تھی انگلش سے جب بیگانہ تھی
اب ہے شمع انجمن پہلے چراغ خانہ تھی
مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا دورہ بر طانیہ، چالیس شہروں میں مجالس قرآن سے خطاب
اکثر دروس میں ہزاروں خواتین شریک ہوئیں، بعض پروگراموں میں جگہ کی کمی کے باعث سینکڑوں خواتین کو واپس جانا پڑا
برطانیہ (حدیبیہ نیوز) الھدیٰ انٹرنیشنل کی سربراہ اور ممتازعالمہ سکالر ڈاکٹر فرحت ہاشمی نے گذشتہ ماہ برطانیہ کا دورہ کیا ، انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں ہونے والے پروگرامز میں ہزاروں مسلم خواتین نے بھرپورشرکت کی ، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرفرحت ہاشمی گذشتہ ماہ جب مسلم خواتین میں ترجمہ قرآن حکیم کی کلاسز کے اجراء اور دروس کیلئے برطانیہ پہنچیں تو انگلینڈ اورسکاٹ لینڈ کے اکثرشہروں میں ان کے نہایت کامیاب پروگرام منعقدہوئے ، راچڈیل ، اولڈہم، مانچسٹراور برمنگھم میں ہونے والے اجتماعات میں ہزاروں خواتین شریک ہوئیں اور ان کے خطاب سے بھرپور فائدہ اٹھایا ، گلاسگو ، مانچسٹر میں ہونے والے پروگرامز میں ڈاکٹر فرحت ہاشمی نے اربعین نووی کو بھی مکمل کیا ۔ مانچسٹر میں عظیم الشان ثقافتی مرکز جہاں قبل ازیں پورے یورپ کے پادریوں کی تربیت ہوتی تھی جس کو اب خرید کر مسلم ثقافتی سنٹر بنادیا گیا ہے وہاں ڈاکٹر فرحت ہاشمی نے مسلسل تین دن تک مسلم خواتین کوعقیدہ، معاشرتی مسائل پر دروس دئے ۔ راچڈیل میں ہونے والا پروگرام جس میں سینکڑوں خواتین کوجگہ نہ ہونے کی وجہ سے واپس جانا پڑا ،ڈاکٹر فرحت ہاشمی نے مسلم فیملی کی خصوصیات پر خطاب کیا ، اولڈہم میں جمعیت اہلحدیث کے مرکز میںخواتین کی ریکارڈ تعداد شریک ہوئی اور ڈاکٹرصاحبہ سے استفادہ کیا ۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کامیاب دورے کے بعد کینیڈا روانہ ہوگئی ، اور رمضان المبارک کے بعددوبارہ برطانیہ کے مخلتلف شہروںمیں آکر خطاب کریں گی اور الھدیٰ کے تحت ہونے والی ترجمہ کلاسز کا معائنہ کریں گی ۔ مرکز جمعیت اہلحدیث برطانیہ کے راہنما مولانا شفیق الرحمن شاہین نے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے دورے کو انتہائی کامیاب قراردیتے ہوئے امیدظاہر کی کہ برطانوی مسلم خواتین اس سلسلہ کو جاری رکھیں گی ، اور مسلم خواتین قرآن حکیم سے اپنا تعلق مزیدمضبوط کریں گی ۔
بے شک فرحت ہاشمی نے شیعیہ اور دیوبندی تحریکوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اور ان کو مزید کام کرنا چا ہیے اور ان گمراہ فرقوں کا قلعہ قمعہ کرنا چاہیے۔
اللہ فرحت ہاشمی کو اور ذاکر نائیک کو زندگی دے اور ان کی محنت قبول فرمائے آمین