سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا اہل حدیث مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پراپیگنڈہ

mcain

Related post: Al Qaeda in Syria needs our help – by Senator John McCain

Summary: Ahle Hadith (Salafi) Muslims of Pakistan have opposed the so called Jihad in Syria which is nothing but a Saudi-Israeli plot to divide Muslims and create a negative image of Islam. Takfiri Deobandi terrorists of Sipah Sahaba (ASWJ, Taliban) have criticized Pakistan’s Ahle Hadith Muslims because of their principled stance on the situation in Syria.

پاکستان میں سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی نمائندہ ویب سائٹ علما دیوبند نے اہل حدیث سلفی مسلمانوں کے خلاف اپنے نفرت انگیز جھوٹے پراپیگنڈے میں اضافہ کر دیا ہے

پاکستان کے اہل حدیث مسلمانوں نے شام میں ہونے والے امریکی اور سعودی حمایت یافتہ نام نہاد جہاد کی مخالفت کی ہے خاص طور پر امریکی سینیٹر جان مکین کے حالیہ دورہ شام و ترکی کے بعد جس میں امریکی سینیٹر نے شامی تکفیری فسادیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر تصویریں کھچوائیں یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ شام میں امریکہ اور اسرئیل تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کو استعمال کر کے سنی شیعہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں جس کا فائدہ فقط امریکہ اور اسرایئل کو ہو رہا ہے

شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے – جماعت الدعوۃ کے کرنل نذیر احمد

پاکستان میں ہونے والی تمام دہشت گردی کی کاروائیوں میں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دو جماعتیں سپاہ صحابہ (لشکر جھنگوی یا اہلسنت والجماعت دیوبندی ) اور طالبان شامل ہیں – یہ فاسد گروہ پاکستان میں بھی دہشت گردی کرتا ہے اور شام میں بھی یہی گروہ امریکہ اور اسرئیل کی خدمات کر رہا ہے – ملاحظہ فرمائیں علما دیوبند فیس بک پیج پر اہل حدیث جماعت ال دعوه کے خلاف نفرت انگیز مواد :

hadith

Ulma e Deoband

منافق تنظیم جماعۃ الدعوۃ کی جانب سے مجاہدین شام کے خلاف شائع کیا جانے والا وال پیپر

ہم مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس منافق تنظیم جماعۃ الدعوۃ کا بائیکاٹ کریں کیونکہ یہ منافقین اب اہل السنۃ والجماعۃ کے منہج سے خارج ہوچکے ہیں ۔ اس سے قبل ان کے ایک اور لیڈر امیرحمزہ نے بھی مجوسی ایران کی حمایت لڑنے کا بیان دیا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب جو مجوسیوں اور رافضیوں کا دوست ہے وہ جماعۃ الدعوۃ کا دوست ہے اور جو مجوسیوں اور رافضیوں کا دشمن ہے وہ جماعۃ الدعوۃ کا دشمن ہے۔ یہ منافق تنظیم اب عقیدہ الولاء وا البراء سے مکمل علیحدگی اختیار کرکے رافضیت کے خیمے میں داخل ہوچکی ہے۔ اس منافق تنظیم نے اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے رسول اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ولایت کو چھوڑ کر مجوسی ایران اور حزب الشیطان حسن نصرالشیطان لعنہ اللہ اور قصاب بشار الاخنزیر کی ولایت کو اختیار کرلیا ہے۔

اہل السنۃ والجماعۃ کے نوجوانو!اس منافق رافضی پرست تنظیم سے مکمل علیحدگی اور براءت اختیار کرلو ایسا نہ ہو کہ مشرکین مکہ کی طرح یہ منافقین تمہیں بھی اہل السنۃ والجماعۃ کی جہادی جماعتوں کے مدمقابل لاکھڑا کریں۔اور ایسا کرکے تم ان کمزور مسلمانوں کی طرح جہنم کے راستے کو اختیار کرلو۔۔۔۔

یہ چندہ خور تنظیم اب اپنا ایمان مجوسی دولت کے ہاتھوں بیچ چکی ہے۔ کیونکہ اہل السنۃ والجماعۃ اس منافق تنظیم کے متعلق جان چکے ہیں کہ یہ منافق تنظیم مجاہدین کی دشمن تنظیم ہے ۔ خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر مجاہدین کی جاسوسی کرتی ہے ۔ ان کی ریکی کرتی ہے۔ اور مجاہدین کی معلومات خفیہ ایجنسیوں کو فراہم کرتی ہے۔ اب اس تنظیم نے اس کام کو وسعت دیتے ہوئے اپنے نیٹ ورک کو مزید توسیع کرتے ہوئے مجوسیوں ، رافضیوں اور علویوں (بشار الخنزیر) کے لئے بھی کام کرنا شروع کردیا ہے۔
ہم مجاہدین تنظیموں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ جماعۃ الدعوۃ جیسی منافق تنظیموں سے ہوشیار رہیں ۔ اپنے رازوں میں ان منافقوں کو شریک نہ کریں اور ان سے مکمل بائیکاٹ اور براءت کریں۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔

ایڈمن عمران

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=720576581292683

Comments

comments

Latest Comments
  1. antidote
    -