بی بی سی اردو اور گیسوے اردو
بی بی سی اردو کے ذمہ داران سے ہماری التماس ہے کہ لوگوں کا جغرافیہ ضرور صحیح کریں لیکن اردو کا حلیہ نہ بگاڑیں
ہمیں امید ہے کہ بی بی سی اردو کے سربراہ عامر احمد خان انگریزی لہجے میں اردو بولنے اور بدیسی انداز میں دیسی زبان لکھنے والے صاحبان سے اردو اور بی بی سی اردو کی خلاصی کروائیں گے
مانا کہ گیسوے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے لیکن خدارا اس عفیفہ کے بال نوچنے سے اجتناب کریں
Comments
Tags: BBC Urdu
Latest Comments
BBC Urdu has now corrected its mistake without any acknowledgment or apology. These guys have no ethical or professional journalism standards!
’اپنا جغرافیہ صحیح کرلیں‘
آخری وقت اشاعت: ہفتہ 20 اپريل 2013 , 15:52 GMT 20:52 PST
Facebook
Twitter
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
امریکہ میں چیک ریپبلک کے سفارتخانے نے بیان میں کہا ہے کہ بوسٹن دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث افراد چیچنیا سے تھے نہ کہ چیک ریپبلک سے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/04/130420_boston_czech_clarify_rh.shtml