Home » Original Articles » Takfiri Deobandi terrorists of Sipah Sahaba threaten to kill Sunni Barelvi scholars علامہ عبدالتواب صدیقی کے سپاہ صحابہ کے بارے اہم انکشافات
Takfiri Deobandi terrorists of Sipah Sahaba threaten to kill Sunni Barelvi scholars علامہ عبدالتواب صدیقی کے سپاہ صحابہ کے بارے اہم انکشافات
posted by Abdul Nishapuri | December 26, 2012 | In Original Articlesعلامہ عبدالتواب صدیقی کے تکفیری دیوبندی ٹولے سپاہ صحابہ کے بارے میں اہم انکشافات
شہید مفتی سرفراز نعیمی کی برسی کے موقع پر اہلسنت علما سے خطاب
پاکستان میں مسلمانوں کی اکثریت یعنی تقریبآ پچاس فیصد سنی بریلویوں پر مشتمل ہے جبکہ دیوبندیوں کی کل تعداد بیس فیصد اور اہلحدیث کی تعداد دس فیصد سے زیادہ نہیں شیعہ مسلمانوں کی تعداد بیس فیصد کے لگ بھگ ہے
اگرچہ دیوبندی جو اپنے عقائد میں نجدی وہابیوں سے قریب تر ہیں اپنے آپ کو تمام سنی مسلمانوں کا نمائندہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں حقیقت اس کے بالکل بر عکس ہے سنی بریلوی مسلمان صوفی منش اور محبت پسند ہیں اہلبیت، صحابہ کرم اور اولیا الله کے ماننے والے ہیں اس لئے پاکستان میں اور پاکستان کے باہر کسی بھی دہشت گرد تنظیم جیسا کہ طالبان، سپاہ صحابہ وغیرہ میں ایک بھی سنی بریلوی یا شیعہ وغیرہ شامل نہیں
اگرچہ تمام دیوبندی دہشت گرد نہیں یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں ہونے والی تمامتر دہشت گردی کی کاروائیوں میں تکفیری خارجی دہشت گرد یعنی سپاہ صحابہ و طالبان ملوث ہیں
ملاحظه فرمائیں پاکستان کے سرکردہ سنی بریلوی رہنما علامہ عبدالتواب صدیقی کے تکفیری دیوبندی دہشت گرد ٹولے سپاہ صحابہ اور اس کے دہشت گرد لیڈر علی شیر حیدری دیوبندی کے بارے میں اہم انکشافات
علامہ عبدالتواب صدیقی ارشاد فرماتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے رہنما نے سنی بریلویوں کو دھمکی دی کہ شیعوں کے قتل عام کے بعد اگلا نمبر سنی بریلویوں کا ہے اور ان کو اس طرح قتل کیا جائے گا کہ انھیں دفنانے والا کوئی نہیں ہو گا علامہ صدیقی نے فرمایا کہ سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی منصوبہ بندی کے ساتھ چن چن کر نمایاں سنی بریلوی علما جیسا کہ مولانا اکرم رضوی، ڈاکٹر سرفراز نعیمی ، مولانا عباس قادری، مولانا سلیم قادری وغیرہ کو شہید کر چکے ہیں سپاہ صحابہ کے لدھیانوی دیوبندی، ملک اسحاق دیوبندی، اورنگزیب فاروقی دیوبندی وغیرہ کھلے عام سنی بریلوی مسلمانوں کو مشرک قرار دیتے ہیں لاہور، کراچی، پشاور، پاکپتن وغیرہ میں سنی مزاروں اور درباروں پر حملے کر کے ہزاروں بے گناہ سنی مسلمانوں کو شہید کر چکے ہیں
علامہ عبدالتواب صدیقی نے ارشاد فرمایا کہ وقت کی ضرورت ہے کی سنی بریلوی نوجوان سپاہ صحابہ کے تکفیری خارجی دیوبندی ٹولے کے خلاف اپنے آپ کو منظم کریں، اپنے درباروں، مزاروں، سنی قائدین، عید میلاد النبی کے جلوسوں وغیرہ کو دیوبندی انتھا پسندوں کے حملوں سے محفوظ بنائیں
Video source: http://www.facebook.com/photo.php?v=422179847854374
Comments
Tags: Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Sunni Sufi & Barelvi Genocide
About The Author
Abdul Nishapuri
Latest Comments
mean 50 % are sheeps of alhazrat
I JUST WANT TO COMMENT THAT
NAM HAMARA SIPAH-E-SAHABA
KAM HAMARA KHOON KHARABA
I feel that is one of the so much important information for me. And i’m glad studying your article. But wanna statement on few general things, The site taste is ideal, the articles is in point of fact great : D. Just right process, cheers