People of Pakistan slap controversial judge Iftikhar Chaudhry big time: PPP wins both MNA seats in the Punjab by-elections

Not unlike in the past, the people of Pakistan once again voted in today’s by-elections for the Pakistan People’s Party, Pakistan’s largest and most popular political party which has representation in all the four provinces and other parts of Pakistan.

The by-elections took place for two national assembly seats in the Punjab province. Here is a news report by ARY:

The PPP succeeded in NA-178 (Muzaffargarh) where its candidate Jamshed Dasti received 55,634 votes against his closest rival Nawabzada Iftikhar who got 52,311 votes, unofficial unconfirmed results say.

The results of the other National Assembly’s constituency – NA-167 (Burewala) – are due to be announced shortly as the vote count is in final stages. The PPP is likely to win in the constituency as its candidate Chaudhry Asghar Ali is leading with 63,183 votes against his closest rival independent candidate Chaudhry Nazir trailing far behind with 40,429 votes.

Here is an article, Long Live Awam, by our valued contributor Dr Khawaja Muhammad Awais Khalil on this topic:

عوام زندہ باد

میں بیٹھا انتیظار کر رہا تھا کے آخر مظفرگڑھ ، بورےوالا کے عوام کیا فیلصہ کرتے ہیں، کیا وہ جنگ گروپ، افتخار کورٹ ، اور سازشی مسلم لیگوں کا ساتھ دیتے ہیں یا پھر عوام خود سے فیصلہ کرتے ہیں. ابھی پچھلے کچھ دنوں کے اخباری کالم بھی میری نگاہ میں بلکل تازہ ہیں جس میں حامد مر، طلعت حسین، ہارون رشید، عرفان صدیقی اور بہت سارے اور سیاسی اداکار جی کے نام لکھنا بھی میں وقت کا ضیاء سمجھتا ہوں ، نے عوام سے درد مندانہ گزارش کی تھی کے دستی برائی کا محور ہے اور اسے ووٹ نا دیں. صرف ایک کالم میری نظر سے گزرا تھا عباس اطہر صاحب کا جنھوں نے دستی کی حمیت کی تھی. سو میں دیکھنا یہ چاہتا تھا کے کیا عوام ان معزز لوگوں کی باتیں سنتے ہیں یا پھر ان کا ووھی حال کرتے جو انھوں نے ضیائی پروپگنڈہ کا کیا تھا

ابھی ابھی مجھے یہ خبر ملی کے جمشید دستی جیت گیا ہے ٥٥٠٠٠ کے مقابلے میں ٥٣٠٠٠ ووٹوں سے. اور نذیر جٹ کا بھتیجا بھی جیت گیا ہے، جسسے پی پی پی نے اس لئے وہ دیا تھا کے نذیر جٹ کو کورٹ نے نا اہل قرار دیا تھا. مزے کی بات یہ ہے کے مظفر گڑھ میں نوابزادہ صاحب کا خاندان صدیوں کے آباد ہے اور یہ لوگ وہاں کے مشہور اور معروف جاگیردار ہیں اور دوسرے صاحب جو وہاں سے الکشن لڑ رہے ہیں وہ ماضی میں شیر ے پنجاب پنجاب کے نام سے جانے جاتے تھے .میرا مطلب مصطفیٰ کھر ہے. اور کھر صاحب جو آج کل خود کو پی پی پی کے شریک چیرمین کے بڑا لیڈر سمجھتے ہیں ، حالت یہ ہے ہے ان کی، کہ مختلف ٹی وی چینلوں کے انہیں اس قابل ہی نہیں سمجھا کے کے بتائیں انھوں نیں کتنے ووٹ لیے ہیں. میں یہ یہاں بتانا ضروری سمجھتا ہوں کے جمشید دستی ایک مڈل کلاس آدمی جو پی پی پی کا کافی عرصے سے رکن ہے اور پی ایس ایف سے آگے آیا ہے. اور اکثر یہ دیکھا گیا ہے جب پارٹے پر مشکل وقت آتا ہے تو جو جمشید دستی جیسسے لوگ پارٹی کے ساتھ ہوتے ہیں جب مخدوم ، نوابزادہ اور کھر جیسے لوگ پارٹی کو دغا دیتے ہیں

اس الکشن رزلٹ نے ایک اور بات بھی ثابت کی ہے، آپ کسی کو عدالت سے تو نا اہل قرار دے سکتے ہیں، آپ اسے میڈیا میں تو ذلیل کر سکتے ہیں ، آپ اس کے خلاف لاکھ، جھوٹے سچے مقدمے تو بنا سکتے ہیں ، آپ اسے کچھ مرضی که لیں لیکن آپ کبھی بھی کسی سچے ، مخلص، ورکر ، پارٹی کا کارکن اور پارٹی اور عوام کے وفادار شخص کو عوام کی عدالت میں شکست نہیں دے سکتے. یہ کل بھی سچ تھا آج بھی سچ ہے کل بھی سچ رہے گا.میں پوچھنا چاہتا ہوں کہاں ہیں وہ لوگوں جنھوں نے پارٹی سے غدّاری کی [ شیر ے پنجاب، جتوئی، لغاری، پیرزادہ، مبشر حسن] کہاں ہیں سچ تو یہ ہے که وہ بقول بی بی کے “تاریخ کے کورے دان ان کا مقدر ہیں

باقی رہے نام الله کا

ڈاکٹر خواجہ اویس خلیل

Here is an excellent article by veteran columnist Abbas Ather on this topic (source: Express, 15 May 2010:

Related article:

Jamshed Dasti’s election campaign and Jang Group’s concerns

Comments

comments

Latest Comments
  1. Farhad Ahmed Jarral
    -
  2. Akhtar
    -
  3. Amir Sehal
    -
  4. Akhtar
    -
  5. Samia
    -
  6. Amjad Cheema
    -
  7. Ali Munsif
    -
  8. Ali Munsif
    -
  9. Sarah Khan
    -
  10. Sarah Khan
    -
  11. Still not Pakistani
    -
  12. Sarah Khan
    -
  13. Akhtar
    -
  14. humza ikram
    -
  15. Sameer
    -
  16. Natasha
    -
  17. Sarah Khan
    -
  18. Akhtar
    -
  19. Nadeem Khan
    -
  20. Nadeem Khan
    -
  21. Akhtar
    -
  22. Abdul Nishapuri
    -
  23. Nazia Hussain
    -
  24. Bilal Quraishi
    -
  25. Mustafa Zaidi
    -