Pak Taliban kill four Shia schoolchildren in Orakzai

Militants attack schoolchildren in Orakzai, four dead
Tuesday, 08 Sep, 2009 (Dawn)
Taliban militants are from the majority Sunni community (Deobandi sect) and attack Shias as part of their strategy to fight the government. —Reuters/File Photo

PESHAWAR: Taliban militants attacked a group of high school students on their way to school in northwest Pakistan on Tuesday, killing four of them and wounding three, a government official said.

The students were apparently attacked because they were Shia Muslims. Taliban militants are from the majority Sunni community and attack Shias as part of their strategy to fight the government.

‘They opened … fire on the students and we have reports of four deaths,’ said Khaista Gul, an official in the administration of the Orakzai ethnic Pashtun tribal region, where the attack took place.

Two tribesmen belonging to Taliban faction of Aslam Farouqui and one from the rival side were also injured in the crossfire.

Officials fear the death toll may rise because heavy weapons were being used in the clashes between the Shia factions of Utman Khel and Taliban from Zaridar area.

Aslam Farouqi is a close aide of Mullah Omer and also sent his armed men for his support when the US attacked Afghanistan in October 2001.

According to locals, the Utman Khel tribesmen killed four Taliban militants last week and the militants retaliated last week by kidnapping a child and trying to make other people hostage which led to the face-off.

Both the tribes have taken positions in the mountains and are targeting each other with rockets and machine guns.

اورکزئی ایجنسی: سکول جاتے چار بچے ہلاک

دلاور خان وزیر

بی بی سی اردو ڈاٹ کام پشاور

فائل فوٹو

قبائلی علاقوں میں مقامی لوگوں نے کئی جگہوں پر لشکر ترتیب دے کر شدت پسندوں کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں مُسلح شدت پسندوں نے منگل کو سکول کے بچوں پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجہ میں چار بچے ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد قومی لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی جس میں ایک شدت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اورکزئی ایجنسی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگل کی صُبح آٹھ بجے ایجنسی کے صدر مقام کلائی سے تین کلومیٹر دور اتمان خیل کے علاقے میں نامعلوم مُسلح شدت پسندوں نے اس وقت سکول کے بچوں پر فائرنگ کی جب وہ سکول جا رہے تھے۔

مقامی انتظامیہ کےمطابق فائرنگ سے چار بچے ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچے ہائیرسیکنڈری سکول کلائی کے تھے جو پیدل سکول جا رہے تھے۔ یہ بھی اطلاع ہے کہ ہلاک ہونے چاروں بچوں کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا۔

ایک مقامی صحافی نے بی بی سی کو بتایا کہ فائرنگ کے واقعہ کے بعد قومی لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہوگئی ہے جس میں اطلاعات کے مطابق ایک شدت پسند مارا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قریبی علاقے میں آباد شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ لشکر میں شامل ہو رہے ہیں اور شدت پسندوں پر بھاری اسلحے سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کلائی کے قریبی پہاڑی سلسلوں میں سینکڑوں شدت پسند موجود ہیں اور بھاری اسلحے سے قومی لشکر کے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اورکزئی ایجنسی اور ملحقہ ضلع ہنگو میں اس پہلے بھی سکول کے بچوں پر حملے ہوچکے ہیں۔اور کئی بار بچوں کو اغواء بھی کیا گیا ہے

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.