Deobandism, Tabligh and the downfall of Pakistan cricket

 

 

33

Inzam and Yusuf (himself a convert) try to convert Lara to Islam.

Instead of playing cricket and focusing on something for which they were being paid, these Deobandi evangelist in Pakistani cricket were trying to convert other cricketers to Deobandi and Wahhabi cult.

اس ویڈیو میں انضمام الحق محمد یوسف کی جانب سے ویسٹ انڈین کھلاڑی برین لارا کو دعوت اسلام دینے کی کہانی منکشف کر رہے ہیں – محمد یوسف جو خود مسیحی سے مسلمان ہوے تھے ان کی جانب سے دوسری ٹیموں کے کھلاڑیوں کو دعوت اسلام اور تبلیغ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی کھلاڑی میدان میں پرفارمنس سے زیادہ تبلیغی سرگرمیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں جس سے ان کی کرکٹ کارکردگی کافی متاثر ہوتی ہے – اس سے یہ بات بھی پتا چلتی ہے کہ تبلیغی جماعت پاکستانی کرکٹ ٹیم پر کتنا گہرا اثر ڈال چکی ہے

 

Comments

comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


*