کیا جنید جمشید ام المومنین حضرت عائشہ کا گستاخ اور ملعون ہے؟ روشنی کی دو عملی یا پاپولزم؟

rosh

روشنی فیس بک پیج کے علی ناطق مشہدی، علی ارقم اور مزمل پیرزادہ نے جنید جمشید پر ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنہا کا گستاخ اور ملعون ہونے کا فتویٰ صادر کر دیا – یہ پوسٹر اور اس پر آفیشل تبصرہ دس جولائی ٢٠١٥ کو شائع کیا گیا

جنید جمشید کا قصور فقط اتنا تھا کہ اس نے کچھ تاریخی روایات کوتقریر کے پیرایہ میں بیان کیا تھا

لیکن روشنی ٹیم کے مفتی حضرات کی جانب سے ایسے فتوے ہمیں نظر نہیں آئے

جب انور درانی عرف علی ارقم نے امام مہدی کو گالیاں نکالیں
جب مزمل پیرزادہ کے ملحد گروپ کے سرغنہ ایاز نظامی نے رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم بارے غلیظ اور گھٹیا زبان استعمال کی
جب علی مشہدی عرف علی ناطق نے حضرت علی اور حضرت فاطمہ رضی الله عنہم کو گالیاں نکالنے والی المانہ فصیح کا دفاع کیا اور پر امن احتجاج کرنے والوں کو گستاخی کے فتوے صادر کرنے والا گروہ قرار دیا

اس دو عملی کی کیا توجیہ ہو سکتی ہے سوائے بے اصولی اور پاپولزم کے

اگر کسی انتہا پسند نے جنید جمشید کو امی عائشہ رضی الله تعالی عنہا کا گستاخ اور ملعون کہا تو کیا اس سے لبرلز کو بھی یہ خطرناک اور بے بنیاد الزام دوہرانے کا لائسنس مل گیا؟ کیا ایسے الزامات اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مذاق میں بھی لگائے جا سکتے ہیں؟ جنید سے تقریر میں توازن میں نہ ہونے کی شکایت تو ہو سکتی ہے لیکن جو ہفویات المانہ ،علی ارقم اور ایاز نظامی نے کہیں، ان پر شائستہ تنقید کا کوئی حق نہیں؟ عجب دوہرے معیار ہیں ہمارے اشرفی برانڈ لبرلز کے

Comment by Aamir Hussain:

Recently a poster appeared on Ale Natiq and Ali Arqam’s Roshni page on FB about Junaid Jamshaid and in its status admins of Roshni used this title for Junaid (Blasphemer of the Mother of Believers Hazrat Ayesha r.a., the cursed Junaid Jamshed). امی عائشہ کے گستاخ و ملعون جنید جمشید

This poster was published two days ago but I have not seen anyone (including those who maliciously misrepresent peaceful condemation of Ilamana by LUBP as a takfiri campaign) criticising the Roshni Page or declaring that poster as takfiri and inciting people to lynch Junaid Jamshaid.

Further comments

roshhh

02

03

04

05

06

07

09ss

010

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.