5 killed in Abbottabad over Khyber-Pakhtunkhwa renaming issue
PML-Q leaders have been agitating day and night for the last one week over the issue of Khyber-Pakhtunkhwa renaming. On 6 April 2010 Umar Ayub Khan, son of Gohar Ayub Khan and former MNA and formerly State Minister of Finance under Musharraf appeared on Bolta Pakistan. His voice was hoarse from shouting at rallies in his home constituency of Haripur. Similarly, other breakaway PML leaders like Sardar Haider Zaman Khan (district Nazim of Abbotabad) have been agitating against the provincial government but mainly against local PML-N leaders like Sardar Mehtab Khan Abbasi and Sardar Muhammad Mushtaq Khan. On Talat Hussain’s show of April 7 2010, Gohar Ayub Khan (famous for his role in instigating ethnic riots in Karachi in 1965) and Pir Sabir Shah of PML-N got into a shouting match which showed the depth of hatred between the two sides over the issue of PML-Q leadership’s defection from PML-N.
Now the latest news is that thanks to PML-Q’s efforts, 5 people have been killed in Abbottabad over violence related to the renaming issue. It seems clear that PML-Q has taken up this issue because it hopes to regain its lost seats in Hazara district from PML-N and doesn’t care how many of their constituents have to lose their lives in order for them to achieve their selfish political goals.
The latest news is that PML-N leadership is now thinking of doing a double U turn and now wants the province name that they proposed – i.e. Khyber-Pakhtunkhwa – and which they almost stalled the entire 18th amendment for, to be renamed to Hazara-Pakhtunkhwa.
Please also see the following report from Milwaukee Journal of January 19 1965 regarding Gohar Ayub Khan’s shamefule role in the violence in Karachi following the 1964-65 elections. He is a politician whose entire political career seems to consist of pitting his own constituents against other groups in the country just for his own short-term political gain.
Another disturbing aspect of the Hazara district agitation has been the ease with which PML-Q leaders have immediately used the anti-Pakistan card against the ANP. On the Geo TV 50 minute special on the issue, leaders of the agitating crowds were seen riling up the crowds with slogans that ANP always opposed Pakistan and the people of Hazara always supported it and so they must now protect themselves from anti-Pakistan designs by the ruling party. On Kal Tak show, Kashmala Tariq also immediately accused Haji Adeel of ANP of his party being anti-Pakistan and anti-Jinnah. It’s alarming how far supposedly mainstream political parties are willing to go in inciting hatred against other parties just to make short-term political gains.
Related article:
In defence of the ANP and Kyber Pakhtunkhwah – by Hamid Mir
for a record Haji Adeel is not a pakhtun ; he is hindku , similarly bilour brothers ancestral migrated from lahore to peshawar .
I admire ANP for sending the most diverse team to Constituional reforms committee .
1. Haji Adeel
2. Afrabsaib Khattak
3. Bushara Gohar
4.Jamila Gilani
question to N league & Q leaque ; constitutional reform committee spend almost 1 years finalizing it work .
everybody knew what will be the PPP choice of name for alternative to NWFP .President Zardari before becoming to President and also after that publicly used Pakhtunkhuwa.. As far ANP is concerned the choice was obvious .
My question to Muslim leaguers is what they were doing for last 9 months.did they presented any name or discussed in their party meetings . does Ameer muqam have any justification for saying live on televsion that ; ANP should have named the province Bacha khan , gandhi or Nehru ,
I question to you all ; wheter khyber Pakhtunkhuwa was imposed by ANP provincial govt or it was decided by 27 members consitutional reforms committee.??
but i guess my question doesn’t hold any logic as khyber pakhtunkhuwa was imposed by takht-e-lahore on CRC . and i feel sorry for myself ;for praising ANP for backing out from their historical stance of Pakhtunkhuwa to Khyber Pakhutnkhuwa on wishes of takht-e-lahore.
Incidents like these clearly show the intolerance and the ruthless aggression which shadows our society. Being educated and being civic are two different things. With nominal education, one can still be a law abiding civic citizen. You don’t need a PhD to understand ‘common sense’. The innocent lives and the precious public property damaged all belonged to common people. When will we understand that the only ones we hurt in this process are ourselves?
A delegation of MQM met with Hazara Community of NWFP to support the demand of Hazara Province [being supported by Gauhar Ayub and PML-Q AND Nawaz Sharif’s son-in-law]. How sad and tragic that MQM conveniently “FORGOT” that it was Captain Retd. Gauhar Ayub who played havoc in Karachi with the innocent lives of the people of Karachi during 1960s his Father General Ayub Khan Rule. The PML-Q is raising hue and cry over an issue which is just administrative in nature. Very shameful on part of MQM which usually raise hue and cry over Ethnic Hate Campaign which was started by Gauhar Ayub in 60s which had culminated in the loss hundreds of Innocent lives in Karachi. There is no shame left in Musharraf who is sitting abroad and playing havoc with the lives of people of Pakistan by inciting clash in NWFP through Captain Retd. Gauhar Ayub. Chaudhry Shujaat Hussain and Pervaiz Illahi and other Rampantly Ethnic Hate Mongers within the PML-Q who are opposing the name of Pukhtunkhwa Khyber were themselves responsible for a worst kind of Ethnic Hate Campaign in the National Newspapers of Pakistan right after the death of Benazir Bhutto. The Dirty record of Chaudhry Brothers and PML-Q under General Musharraf is as under: NRO, Chaudhry Brothers, PML – Q & Jang Group of Newspapers
http://chagataikhan.blogspot.com/2009/11/nro-chaudhry-brothers-pml-q-jang-group.html
Thanks for sharing this news article.
ہزارہ ڈویژن میں احتجاج جاری
رفعت اللہ اورکزئی
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، ایبٹ آباد
صوبہ سرحد کے ہزارہ ڈویژن کے دو اضلاع ہری پور اور ایبٹ آباد میں گزشتہ دو دنوں سے سڑکوں اور شاہراہوں پر مظاہرین کا راج ہے اور ہر طرف توڑ پھوڑ اور گھیراؤ جلاؤ کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ جیسے پورا علاقہ عوام کے حوالے کیا گیا ہو۔
ہری پور سے لے کر ایبٹ آباد تک ہر کلومیٹر دو کلومیٹر کے فاصلے پر مظاہرین چھوٹی چھوٹی ٹولیوں اور گروپوں کی شکل میں سڑکوں اور شاہراہوں پر ڈنڈوں اور پھتروں سے مسلح نظر آتے ہیں۔ انہوں نے بڑے بڑے پھتر اور درختوں کے تنے رکھ کر تمام سڑکیں بند کی ہوئی ہیں۔ کئی مقامات پر مظاہرین بازاروں کے بیچ میں ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
گزشتہ دو دنوں سے ہری پور اور ایبٹ آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد ورفت مکمل طورپر معطل ہے جبکہ تمام بازار، تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور بنک بھی بند ہیں۔ اگر کوئی گاڑی ادھر ادھر کچے راستے پر جاتی ہوئی نظر آتی ہے تو مظاہرین اس پر بھی پھتراؤ کرکے اس روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کئی مقامات پر رات کے وقت بھی مظاہرین سڑکوں کے قریب اندھیرے میں چھپے ہوئے نظر آئے اور اس دوران جونہی کوئی گاڑی وہاں سے گزری تو اس پر پتھراؤ کیا جاتا رہا۔
تحریک صوبہ ہزارہ ایکشن کمیٹی کے سربراہ بابا حیدر زمان کی طرف سے تین دن کےلیے احتحاج مؤخر کرنے کے اعلان کے باوجود ہری پور اور ایبٹ آباد میں رات گئے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ اس اعلان سے حالات معمول پر آنے شروع ہوجائیں گے لیکن رات گئے تک ایسے کوئی اثرات دکھائی نہیں دیئے
۔
ہری پور سے ایبٹ آباد تک ہر طرف مظاہرین انتہائی مشتعل اور غصے میں نظر آئے ۔ ان سے بات کی تو ہر ایک ہی بات بار بار داہراتے رہے ’ صوبہ ہزارہ صوبہ ہزارہ‘۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/04/100413_haripur_abbotabad.shtml
’ہزارہ صوبہ بن جائے، کوئی اعتراض نہیں‘
ذوالفقار علی
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
صوبہ سرحد کی حکمران جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما نے کہا کہ انہیں ہزارہ ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن اس کے لیے قومی اسمبلی سے بل منظور کرانا پڑے گا۔
ہزارپ ڈویژن میں ہونے والے مظاہروں میں پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی کے ایڈیشنل سیکریڑی جنرل ہاشم بابر نے یہ بیان ایک ایسے مرحلے پر دیا ہے جب ہزارہ ڈویژن میں صوبہ سرحد کا نام پختونخواہ رکھنے کے خلاف پرتشدد احتجاج کیا جا رہا اور مسلم لیگ (ق) اس احتجاج میں آگے آگے ہیں۔
ساتھ ہی انہوں نے ہزارہ ڈویژن میں صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھنے کے خلاف موجودہ بے چینی کو مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی کشمکش قرار دیا لیکن مسلم لیگ (ق) کے رہنما اس کو مسترد کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ جمعرات کو قومی اسمبلی میں اٹھارویں ترمیم منظور کی گئی جس میں اور شقوں کے علاوہ صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھنے کی تجویز کی منظوری دی گئی۔
صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھنے کی تجویز کے حق میں دو سو چونسٹھ اراکین نے ووٹ دیا تھا جب کہ مسلم لیگ (ق) کے صرف بیس اراکین نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔
صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرنے کی شق پر ووٹنگ کے دوران ہزارہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے دو اراکین سردار مہتاب عباسی اور میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد یہ بل سینٹ یا ایوان بالا کو بھیج دیا گیا جہاں اس پر بحث ہو رہی ہے۔
صوبہ سرحد کی حکمران جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے ایڈیشنل سیکریڑی جنرل ہاشم بابر نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر ہزارہ ڈویژن یہ چاہتا ہے کہ وہ الگ صوبہ بن جائے تو وہ قومی اسمبلی میں بل پیش کریں اور دوتہائی اکثریت حاصل کرکے الگ صوبہ بن جائے۔‘
ان کا کہنا ہے کہ ’یہ کوئی غداری نہیں ہے، نہ ہی اس میں کوئی برائی ہے، صوبے بنتے اور ٹوٹتے ہیں، زیادہ بھی ہوتے ہیں اور کم بھی ہوتے ہیں‘۔
انہوں نے صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھنے کے خلاف ہزارہ ڈویژن میں احتجاج کو مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے درمیان سیاسی کشمکش کا نتیجہ قرار دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) ہزارہ ڈویژن میں سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے جس کی وجہ سے وہ احتجاج کر رہے ہیں۔
ہاشم بابر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پختونخواہ رکھنے کی حمایت کی بلکہ اس کے ساتھ خیبر کا اضافہ مسلم لیگ (ن) نے ہی کیا اور مسلم لیگ (ق) یہ سمجھتی ہے کہ اگر وہ مخالفت کریں گے تو ہزارہ میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو ان کے ساتھ شامل ہوجائیں گے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما نے کہا کہ ’میں ان سے پوچھتا ہوں کہ آخر ان کو خیبر پختونخواہ کے نام سے کیوں چڑ ہے جبکہ خیر بھی اسی علاقے کا حصہ ہے اور پختوانخواہ میں چھہتر فیصد پختون آباد ہیں‘۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/04/100412_hazara_name_as.shtml
ISLAMABAD: After being constantly accused by the PML-Q on the issue of renaming of the NWFP, PML-N Chief Nawaz Sharif hit back on Wednesday and said that it was the Q-league which was exploiting the entire situation by politicising it.
Speaking to the media in Haripur district, Sharif said that instead of adding fuel to the fire and involving themselves in petty politics, every party should try to calm the people of Hazara.
Sharif said that it was his party, which added the name Khyber to NWFP’s new name, Khyber Pakhtunkhwa. He added that his party was conscious of the sentiments of Hazara people with whom it shared strong relations.
Meanwhile, PML-N politician Javed Hashmi said that the Hazara province was a reality and should be created as the new creation of provinces would benefit the country at large.
Regarding Southern Punjab, Hashmi said that the demand to turn it into a separate province has long been there.
http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/news/pakistan/03-sharif-hits-back-after-pml-qs-accusations-ss-12
اپنا حق مانگنا چاہئیے لیکن دوسرے کی حق تلفی کی قیمت پر نہیں۔ اپنی زبان اور کلچر پر فخر کرنا چاہئے لیکن دوسرے کی توہین سے گریز کرنا ہوگا۔ بعض نعرے بڑے سہانے اور بظاہر بڑے منطقی نظر آتے ہیں لیکن اس کے اندر تباہی کے پیغام چھپے رہتے ہیں۔ یہ تعلیم ‘ ٹیکنالوجی اور اقتصاد کا دور ہے ‘ جو بھی اپنے لوگوں کو تشدد اور جذبات کے راستے پر گامزن کرتا ہے ‘ نعرہ اس کا کتنا مقدس کیوں نہ ہو‘ وہ اپنے لوگوں کے دشمن کا کردار ادا کررہا ہوتا ہے ۔ یہ بات بھی پیش نظررہیں کہ پختون بلٹ میں عسکریت پسندی کا سلسلہ حسب سابق زوروں پر ہے۔ ہزارہ ڈویژن بھی عسکریت پسندوں کا گڑھ ہے ۔ سیاسی قیادت کی آپس کی لڑائی جاری رہی اورحکومتی رٹ کمزور ہوئیتو وہ دن دور نہیں کہ وہ آکریہاں سے اسفندیارولی خان کی بھی چھٹی کرادیں‘ سردار مہتاب کی بھی اور گوہر ایوب خان کی بھی۔ یاد رکھئے وہ لوگ پختون اور غیرپختون کا تمیز نہیں کرتے۔ جو بھی انکی سوچ اور اپروچ سے اتفاق نہیں کرتا ‘ قابل گردن زدنی قرار پاتا ہے اور ہاں یاد رکھئے کہ امریکی ڈرون اور بی باون سے پھینکے جانے والا میزائل اور بم بھی پختون اور غیرپختون کی تفریق نہیں کرتا ۔ وہ بلاتفریق رنگ و نسل ‘ ہر اس بندے کو نشانہ بناتا ہے جو امریکہ کا حقیقی مخالف ہو
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=425168
موجودہ پاکستان میں صرف 5سال جمہوری نظام رہا اور 29 سال فوج براہ راست یا پس منظر میں رہ کر اقتدار پر قابض رہی۔ اس دوران کوئی علاقائی ‘ لسانی یا نسلی گروہ اجتماعی محرومیوں کی بنیاد پر‘ اپنے لئے کسی طرح کے تحفظات حاصل نہ کر سکا۔ کسی بھی بنیاد پر باہمی رشتے رکھنے والے لوگوں کا کوئی گروہ‘ جب اجتماعی محرومیوں کا شکار ہوتا ہے‘ تو یہ محرومیاں اسے اجتماعی تحفظ اور شناخت کی راہ دکھاتی ہیں اور پھر ”اپنی دھرتی‘ اپنا راج“ کی ضرورت سیاسی شکلیں اختیارکرنے لگتی ہے۔ پاکستان میں محرومیوں کے متعددجزیرے موجود ہیں۔ بلوچستان‘ سندھ‘ سرائیکی‘ ہزارہ‘پوٹھوہار‘ سب ایسے علاقے ہیں‘ جہاں کسی نہ کسی انداز میں دوسرے علاقوں کے مقابل احساس محرومی پایاجاتا ہے۔ نام نہاد حب الوطنی اور اسلام کے نام پر ‘ آمریتوں نے ان محرومیوں کو سیاسی تحریک میں بدلنے کی اجازت نہیں دی۔ لیکن اندر ہی اندر وہ جذبات اور تصورات شدید ہوتے چلے گئے‘ جن کو اگر اظہار کے راستے ملتے رہتے‘ تو باہمی اعتماد اور احترام پرمبنی قومی یکجہتی تقویت پکڑتی رہتی۔ بھارت میں یہی ہوا۔ وہاںآ زادی کے چند ہی سال بعد آئین بنا کر نافذ کر دیا گیا اور اس کے تحت وطن اور قوم کے رشتوں کو مضبوط کرنے کا عمل تیزرفتاری سے آگے بڑھا۔ آئین پر متفقہ یقین اور وطن سے محبت کی جڑیں مضبوط ہونے لگیں اور اس کے بعد جہاں بھی لسانی یا علاقائی بنیادوں پر کسی نے علیحدہ صوبے کا مطالبہ کیا اور حکومت نے یہ سمجھا کہ مطالبہ کرنے والوں کا موقف مضبوط ہے‘ تو کسی بدمزگی اور تصادم کے بغیر صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ جہاں آزادی کے وقت سات یا آٹھ صوبے تھے‘ اب 27 ہو چکے ہیں۔ دو مزید بننے والے ہیں۔ چونکہ یہ عمل جمہوری اندازمیں جاری ہے‘ اس لئے بھارت شکست و ریخت سے محفوظ چلا آ رہا ہے۔ جبکہ ہم نے ایک بنے بنائے صوبے کو اختیارات دینے سے انکار کر کے اپنا ملک توڑ لیا۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=425170
۔سرائیکی صوبے کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ جنوبی پنجاب کو ایک انتظامی یونٹ کی ضرورت ہے ۔لاہور وہاں سے بہت دور ہے، اس لئے اس کے بہت سے مسئلے حل نہیں ہو ر ہے ہیں۔ لیکن بہاولپور کو صوبہ بنا نے کی منطق سمجھ میں نہیں آتی ۔ اگر بہاولپور ایک ریاست تھی تو خیر پور، قلات اور سوات بھی ریاست تھی ۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ اتنے پیچیدہ معاملات ہیں کہ انہیں سڑکوں پر حل نہیں کیا جا سکتا۔ اور اب ہزارہ کے بارے میں جو کہا جا رہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد انیسویں ترمیم کے ذریعے یہ مسئلہ حل کیا جائے تو اس سے یہ مسئلہ اور بھی الجھ جا ئے گا۔خاص طور سے اس وقت جب آگ لگی ہوئی ہے ۔ سیدھی سی بات یہ ہے کہ یک کمیشن بنایا جائے جو آئینی اور انتظامی امور سامنے ر کھتے ہوئے تمام صوبوں کی نئی تشکیل پر غور کرے ۔ وہ ہندوستان کا تجربہ سامنے رکھے اور یہ دیکھے کہ یہ صوبے زبان کی بنیاد پر بنائے جائیں یا انتظامی بنیاد پر ۔ لیکن اس سے پہلے ہزارہ میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے کمیشن تو بنائیے ۔ وہاں کے لئے فورا کمیشن بنانے کی ضرورت ہے ۔ یہ غیر جانب دار کمیشن تحقیق کرے کہ وہاں آگ کیوں لگی اور کس نے لگائی ۔ اس کے بعد مسئلے کا حل تلاش کیا جائے ۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=425173