jo beet gaya wo kal: a chronology

جو بیت گیا وہ کل

“کہاں قاتل بدلتے ہیں فقط چہرے بدلتے ہیں”

“موت سے کس کو دستکاری ہے
آج وہ کل تمہاری باری ہے”

“کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں “

” ذرا سی آہٹ بھی ہوتی ہے تو دل سوچتا ہے
کہیں یہ ‘وہ’ تو نہیں”

“چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے”

“نامہ بر جا کے کہنا تنہا ساغر اب تک ہے “

“اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دینا
کہنا کہ تیرے پھول نے یہ پھول دیا ہے”

“کبوتر جا جا جا ، کبوتر جا جا جا”

“قاصد کے جاتے جاتے استعفیٰ تو لکھ رکھو
تم جانتے نہیں جو کرے گا وہ لوٹ کے “

“جناب عالی جو ہو اجازت تو ہم یہ سارے جہاں سے کہہ دیں “

“بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے شرم ہوں، نفع چاہتا ہوں “

“تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا؟
نہ تھا ‘رقیب’ تو آخر وہ نام کس کا تھا ؟”

“آئے موسم رنگیلے سہانے، جیا ناہی مانے
تو چھٹی لے کے آ جا بالما “

” گائے جا گیت ملن کے تو اپنی لگن کے
سجن گھر جانا ہے”

“اب تو جاتے ہیں مے کدے سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا  “

“دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو”

“کیا حال چال پوچھے ہو پورب کے ساکنو ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
ڈی سی کہ ایک شہر تھا عالم میں انتخاب، ہم رہنے والے ہیں اسی ستھرے دیار کے”

“آئے ہو ابھی بیٹھو تو صحیح، جانے کی باتیں جانے دو “

“ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا “

“آئیے………….. آپ کا انتظار تھا “

“مار دیا جائےکہ چھوڑ دیا جائے، بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟”

“مجھ کو یارو معاف کرنا میں نشے میں ہوں”

“عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا
تم کو جانا ہوگا، تم کو جانا ہوگا “

“میں سفیر  بدنام، میں چلا میں چلا “

“دونو جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی باتیں بھگار کے “

“پٹ کر کیسے جیتے ہیں یہ دنیا کو بتلانے
تیرے لال چلے سیاست اب تیری لاج  بچانے
میرا رنگ دے تو خاکی چولا، چیف رنگ دے
میرا رنگ دے تو خاکی چولا رنگ دے، رنگ دے
میرا رنگ دے تو خاکی چولا، چیف رنگ دے”

“جہاں پناہ تسی گریٹ ہو، تحفو قبول کرو”

Comments

comments

Latest Comments
  1. Asjad
    -
  2. Haqqani Network
    -
  3. Sarmad
    -
  4. Sarmad
    -
  5. Irfan Urfi
    -
  6. AV
    -