Hats off to Prime Minister Gilani – by PPP UK


Those who were hoping that PM Gilani will undermine the President of Pakistan / Co-Chairman PPP Asif Ali Zardari, this is a message to you to shut your mouth and keep playing games if you want to but this time we won’t let you create another Farooq Leghari witin the PPP’s ranks.

We the Critical Supporters of Pakistan Peoples Party are with our Co-Chairman/President Asif Ali Zardari and PM Gllani and there is no one in this World who can make differences between our Party Leadership, we are united and by the blessings of Allah, we are the most powerful and strongest party in Pakistan. PPP will ever remain on the ideology and vision of Bhuttoism and no one will finish this ideology which runs from Garhi Khuda Bakhsh. Long Live PPP, Long Live Bhuttoism, Long Live Zardari, Long Live Awaam, Long Live Pakistan.

مدعی لاکھ برا چاھے تو کیا ھو تا ھے وھی ھوتا ھے جو منظورخدا ھو تا ھے

کیا خوب طریقے سے سازشیوں کے غبارے سے حوا نکال دی۔ وزیرآعظم پاکستا ن ہوسف رضا گیلانی نے عوامی اور جمھوری صدر آصف علی زرداری کے نقش قدم پر چلتے ہوے عوامی، جمھوری اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوے اداروں کو بھت بڑے تصادم سے بچالیا۔ اب تو اپوزیشن کے پاس کوئی جواز نہیں رھا کیونکہ اپوزیشن سمجتی تھی کہ پی پی پی انکی طرح عدالت پر حملہ کرے گی ہا ججوں کو گرفتار کیا جا ئگا ہا کچھ لے دے ھو گا اور جو بھی اپوزیشن کی منفی سوچ ھے لیکن آصف علی زردای نے حکومت کی انا کا مسلہ نہیں بناہا اور اہک دفعہ پھر پاکستان کھپے کا نعرہ لگاہا۔ اب تو اپوزہشن کی وہ بات ھو گئ ھکہکھسیا نی بلی کھمبا نو چے کیونکہ اب تو ہہ آینی قائمہ کمیٹی سے بھی بھاگ گئے ھیں۔ جموری اور عوامی حکومت تو صرف اور صرف عوام کی خواحشات کا احترام کرتی اور ہہ خاصا تو صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کا ھی ھے۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. PSF Lahore
    -
  2. Babar
    -
  3. PSF Lahore
    -