میرا مسیح سچا اور اپ کا جھوٹا
پچھلے دنوں اپنے ٹویٹر کے ایک دوست سے لڑائی ہو گئی. اصل نام نہیں جانتی، مگر فرضی نام مرے پسند کے کھانے پر ہے، اس لئے دوست بنایا
عام دنوں میں تو ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں، اس د ن احمدیوں کو برا بھلا کہنے لگے.
“انکے الفاظ تھے، ” مرزا قادیانی مردود کےگمراہ معتقدین اور دہریے لبرل فاشسٹوں کےپراپیگنڈےسےمرعوب یا بناچیلنج الجھےبغیر —– حضرت محمدؐ پر درود کی دولت کمائیے
درود کی دعوت دینا تو ان کا حق ہے. مگر کسی کو مردود کہا اور کسی کو
ملوں
اب یاد رہے کہ خود ہم مسلمان کیا حشر کرتے ہیں ان لوگوں کا جن پر ذرا برابر بھی توہین رسالت کا شبہ ہو.
ایک طرف اپنا تو اتنا احساس اور دوسری طرف کسی کے نبی کو کھلی گالیاں؟
میں احمدی بھا یوں کو بھی بہت بیوقوف سمجھتی ہوں . کسی بھی فرقے کا مانے والا دوسرے سے کم بیوقوف نہیں . سارے ایک جیسے ہیں
میں تو صرف ان لوگوں کو عقلمند سمجھتی ہون جو اپنا ذہن اور لاجک استعمال کریں
اگر حالات نارمل ہوتے تو مجھے اتنا برا نہ لگتا. میں کون ہوتی ہوں اپ کو روکنے والی اپ کسی کے مذہب کو گالی دیں یا اس کے پیغمبر کو
لیکن پاکستان کی حالت اس وقت یہ ہے کہ ایک دوسرے کو برداشت نہ کرنے کی وجہ سے، جو بھی کمزور طبقہ ہے اس کو جان سےمارنا شرو ع کر دیتے ہیں .
پھر اشرفی صاحب نے احمد یوں کو مردود مردود لکھنا شروع کر دیا. کسی نے کہا، ” ان کو مردود اور ملوں کہنے سے کیا ہو جا ے گا، بس پہلے سے ہی منتشر معاشرے میں اور انتشار پھیلے گا
بھائی میرے ، یہ احمدی اپ کی طرح اپنے عقیدے میں پیدا ہوے ہیں اور جیسے اپکے ما ن باپ کی برین واشنگ نے آپ کو کچھ سوچنے کے قابل نہیں چھوڑا ، سوچتے یہ بھی نہیں . وہ بھی دل و جان سے سب سچ مانتے ہیں. وہ یہ نہیں سمجھتے کہ وہ غلط ہیں. وہ رو رو کر کہتے ہیں، مرزا صاحب نبی تھے
مزے کی بات یہ کہ، مسیح صرف انڈیا میں نہیں آے ، یہاں امریکا میں ایک بہت بڑا مسیح آ چکا ہے. پہلے موصوف جیل میں رہے فراڈ کے کیس میں، پھر مسیح بن گیے اور ان کے ہزاروں ماننے والے ہیں. ملینز کے تحفے دیے جاتے ہیں ان کو. یہ مسیح صاحب بغیر کسی کام کیے کروڑ پتی ہیں
پیچھلے دنوں ایک مسیح ہمارے ہسپتال میں بھی داخل تھے ، ذہنی امراض کے وارد میں .
مولوی لوگوں سے تو عقل کی امید نہیں، مگر، خدا کے واسطے جو لوگ اسکول کا منہ دیکھ چکے ہیں ، کچھ عقل کریں. اپنے اپنے مذاہب کا ٹھیکہ اٹھانا چھوڑ دیں، نہیں تو پاکستان اپ سب کا قبرستان بن جا یے گا. ہوش کریں.
اسلام نے ہمیں یہ درس دیا کہ بت پرستوں کے بتفں تک کو برا بھلا نہ کہو مبادا وہ تمہارے حقیقی رب کی شان میں گستاخی نہ کر دیں.
میں تسلیم کرتا ہوں کہ اسلام میں مرتد کی سزا کڑی ہے، نیز انکو معاشرتی طور پر ترک کرنا ہے،
سوال یہ ہے کہ “مرتد” کی تعریف کیا ہے؟… اسلام کے مطابق جس نے دین قبول کیا لسلام کا یا کسی مسلمان کے گھر پئدا ہوا اور شروع میں دین حقہ اشلام پر رہا مگر بدبختی سے دین اسلام سے منحرف ہو گيا پس ووہ مرتد ٹھہرا
اب اگر ایک شخص اس مرتد کے گھر پئدا ہوا اور اس نے ایک ن کے لیئے بھی شرع محمدی دین اشلام پر عمل نہ کیا تو اسے مرتد کس قانون کے تحت قرار دیا جا سکتا ہے؟
اصل میں وہ کافر نبوت تو ہوسکتا ہے مگر مرتد نہیں… اور یاد رہے مرتد کی سزا دین سے انحراف کی بنا پر کافر سے سخت تر ہوتی ہے.
اسلام عدل کا حکم دیتا ہے روایتی اصول اسلام کے مطابق جو شخص پئدائشی غیر مسلم ہے وہ مرتد نہیں بلکہ کافر یعنی حق کا منکر ہے.
کفر کے لفظی معنوں انکار ہے)
Mazahib Par Guftogoo Sirf Mera Haq Hay. Kuria Baz Aa Ja.
Dr. Shazia Nawaz your hypocrisy is showing in your column. You never a write a single line infavour of the most beloved person in the world i.e Muhammad (S.A.W) but you could not tolerate the insult of your beloved i.e Mirza qadiani…:) and wrote a whole column. Your are being brain washed that is why you forgot you identity.
Dr. Shazia, you should stop “Self Promotion” and concentrate on understanding the issues. Your picture posted here is bigger than your article…:D
Dr Shazia
After visiting your facebook profile page and this blog following is evident:
1. You belong to a religion other than the Islam or even you are without any religion.
2. You dont have knowledge about Islam.
2. You dont possess a clear and logical thinking process.
3. You are prone to negative thinking as regards to Islam is concerned.
4. You have been definitely brain washed by the western society as you didnt have a clear perspective of Islam.
I would advise you to keep out of barking against Islam else you may also land in trouble someday.