PML-N’s Rana Sanaullah Deobandi wants to ban Muharram & Milad-un-Nabi processions
پچھلے پانچ سال میں ملک اسحاق، خادم ڈھلوں اور احمد لدھیانوی جیسے سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کورہا کر کے پاکستان مسلم لیگ نواز شریف گروپ نے ہزاروں شیعہ ، سنی بریلوی، احمدی اور مسیحی پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلی ہے شہباز شریف کے دور حکومت میں خانپور رحیم یار خان میں پچاس سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کیا گیا، راولپنڈی میں پینتیس سے زائد شیعہ اور سنی مسلمانوں کو شہید کیا گیا لاہور میں جمعہ نماز پڑھتے ہوۓ ایک سو سے زیادہ احمدیوں کو شہید کیا گیا پنجاب کے مختلف علاقوں میں مسیحی آبادیوں پر حملہ کر کے سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشت گردوں نے مسیحیوں کو زندہ جلا کر شہید کیا – توہین رسالت کے نام پر مسلم لیگ نون اور سپاہ صحابہ نے پورے پنجاب میں بد معاشی کا بازار گرم کیا لاہور میں شیعہ ملسمانوں کے نمایاں وکلا اور دانشور شہید کر دیے گئے اور ان کے قاتلوں کو شہباز شریف اور رانا ثنااللہ نے اپنے گھر میں پناہ دی – ملک اسحاق اور لدھیانوی کے ساتھ رانا ثنااللہ نے خفیہ اور اعلانیہ ملاقاتیں کیں، اور انھیں شیعہ مسلمانوں ، سنیوں اور احمدیوں کے خلاف اپنے تعاون کا یقین دلایا
لاہور کے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹرائبیون نے مسلم لیگ نون اور سپاہ صحابہ کے درمیان خفیہ سیاسی سمجھوتے کی خبر نشر کی جس کو شہباز شریف نے سنسر کروا دیا اس کی ایک نقل آج بھی لیٹ اس بلڈ پاکستان بلاگ پر موجود ہے اور آزادی صحآفت کا منہ چڑا رہی ہے
سب کو معلوم ہے کہ شہباز شریف جھنگوی رات کے اندھیرے میں فوجی جرنیلوں سے ملتا ہے تا کہ تکفیری دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھ سکے اور بدلے میں مالی اور سیاسی مفادات حاصل کرے سب جانتے ہیں کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ ملعون کا کزن پاکستان کا چیف جسٹس افتخار چودہری نہایت متعصب تکفیری دیوبندی ہے جو سنی بریلوی، شیعہ اور احمدیوں سے نفرت کرتا ہے اور طالبان اور سپاہ صحابہ کا طرفدار ہے – سب کو معلوم ہے کہ سعودی عرب میں سعودی وہابیوں کی میزبانی سے لطف اندوز ہو کر نواز شریف نے پنجاب کو وہابیوں اور دیوبندیوں کے حوالے کرنے کی حامی بھری تھی سب کو معلوم ہے کہ لاہور میں حافظ محمد سعید جیسے لشکر طیبہ کے دہشت گردوں سے مسلم لیگ ن کے قریبی تعلقات ہیں
حال ہی میں رانا ثنا الله لعین جھنگوی نے شیعہ مجلس اور جلوسوں کو چار دیواری میں محدود کرنے کا مشورہ دے کر اپنی خباثت اور تکفیریت کا پردہ مزید چاک کر دیا – اس تخم ابو سفیان سے کوئی پوچھے کہ کراچی، لاہور ، ملتان، راولپنڈی، پشاور کویٹہ وغیرہ میں برآمد ہونے والے کئی میل طویل جلوس کونسی چار دیواری میں منعقد کیے جا سکتے ہیں کیادیوبندی دہشت گرد مساجد اور سکولوں پر حملے نہیں کرتے کیا مسجدیں اور سکول ، مارکیٹیں اور بازار بند کر دیے جاتے ہیں کیادیوبندی دہشت گرردوں نے جی ایچ کیو ، نیوی، ایئر فورس پر حملے نہیں کیے کیا وہ تمام ادارے اور بلڈنگز بند کر دینی چاہیئں؟
پنجاب حکومت کا کرائے کا دہشتگرد سپاہ صحابہ کا ہمدرد رانا ثنااللہ دیوبندی کہتا ہے کہ جلوس کم سے کم کردیا جائے چاردیواری تک محدود کردیا جائے تو دھماکے نہیں ہونگے۔اگر ایسا ہے تو سب سے پہلے تو آرمی کا مرکز جی ایچ کیو بھی بند کردیے جائے کیونکہ وہاں بھی تو دھماکہ ہوا ہے،
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلم لیگ نون تکفیری دیوبندی دہشت گرد رانا ثنا الله کو لگام ڈالے اور سپاہ صحابہ کی سر پرستی سے باز آ جائے ورنہ پنجاب اور پورے پاکستان کے مظلوم سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی، مل کر شہباز شریف اور رانا ثنا الله کی کمین گاہوں کا گھیراؤ کریں گے اور شیعہ سنی اتحاد کے دشمنوں کو خاک چاٹنے پر مجبور کر دیں گے
Video:
http://www.facebook.com/photo.php?v=525522930804739
Video of 50 Shias killed in Khanpur (Punjab) by PML-N & Sipah Sahaba (15 January 2012):
http://youtu.be/Sm-J3OywZxk
Video of 40 people killed in Rawalpindi (Punjab) by PML-N & Sipah Sahaba (November 2012)
http://youtu.be/Vcr32whubcc
Comments
Tags: PMLN’s support to ASWJ LeJ Taliban AlQaeda LeT, Rana Sanaullah, Shahbaz Sharif, Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij
Latest Comments
Jawwad Naqvi is the biggest hypocrite himself. He is fat and furious to criticize Punjab government but what about himself. He criticize Shia left and right. Disrespect Azadari rituals of matam amd zanjeerzani. He is pulling Iranian fascist agenda in Shia communities. He walks with guards him self and never cared about Shia ordinary people’s security. He is a Mullah Shia need to be scared of same as Taleban.
Excellent weblog here! Also your web website lots up quite quick! What host are you the usage of? Can I am getting your affiliate hyperlink for your host? I want my web web site loaded up as quick as yours lol.
nike air presto femme http://www.flickoramio.com/4569-232.html