Taliban terrorist (official of Jamaat-e-Islami) ‘successfully’ acquitted by a military court in Pakistan

فائل فوٹو، ندیم شاہ

Nadeem Ahmed Shah reaches home as military court acquits him from all accusations

RAWALPINDI, (SANA): A military court acquitted Nadeem Ahmad Shah advocate from all the accusations after which he reached home here on Saturday.

President of Jamaat-e-Islami (JI) political committee Nadeem Ahmad advocate was missing since April 30, 2009 when he went out along with his friend Shahid Bashir who was an officer of a sensitive agency.

Naddem was welcomed by JI and Shabab-e-Milli leaders including Shams-ur-Rehman Swati, Sadiq Hassan, Haji Tahir Khan Aziz Hamid Rizwan Ahmad and other activists and lawyers. (Source: Sana)

Nadeem Shah and his two associates were arrested in December 2009 on the charges of giving sensitive national security details to would be suicide bombers. Forced by international pressure, the Pakistan Army agreed to the commencement of (a sham) Court Martial trial of Nadeem Shah, which has ended in an acquittal (a logical outcome of the ISI-Good Taliban alliance).

The episode also shows how Jamat e Islami is not only helping suicide bombers and the people who are against the state of Pakistan but is also responsible for the incessant killings of innocent men, women and children in suicide attacks.

Here is a relevant news report by BBC Urdu:

کورٹ مارشل: ندیم احمد شاہ بری

پاکستان کی ایک فوجی عدالت نے راولپنڈی کے وکیل ندیم احمد شاہ کو فوج کی خفیہ معلومات تک رسائی کی کوشش، بعض فوجی تنصیبات پر حملے اور کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔

ندیم احمد شاہ فضائیہ کے سابق پائلیٹ ہیں اور گزشتہ کئی برس سے وہ وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے

ندیم احمد شاہ ایڈووکیٹ کے ساتھ اسی نوعیت کے الزامات کا سامنا کرنے والے دیگر تین ملزمان، جن میں سے دو بری فوج کے اعلیٰ افسر ہیں کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

ندیم ایڈووکیٹ کے بھائی رضا شاہ نے بی بی سی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ کوٹلی کی فوجی عدالت سے رہائی پانے کے بعد ان کے بھائی گھر پہنچ چکے ہیں۔

رضا شاہ نے کہا کہ ان کے بھائی میڈیا سے بات نہیں کرنا چاہتے۔

رضا شاہ نے کہا ’میرے بھائی کا بری ہونا ثابت کرتا ہے کہ ندیم شاہ نے ان میں سے کسی جرم کا ارتکاب نہیں کیا تھا۔‘

کلِک جاسوسی: تین افراد کا کورٹ مارشل

اسلام آباد میں ہمارے نامہ نگار آصف فاروقی کا کہنا ہے کہ ندیم احمد ایڈووکیٹ، انجینیئر اویس علی خان، کرنل شاہد بشیر اور ان کے ایک اور ساتھی کرنل پر کالعدم تنظیم حزب التحریر کا رکن ہونے، پاکستانی فضائیہ کے امریکہ کے زیراستعمال فوجی ہوائی اڈے شمشی ائر بیس پر حملے اور اس کے لیے خفیہ فوجی معلومات تک رسائی کی کوشش کے الزامات ہیں۔

ان چاروں افراد کو گزشتہ برس مئی کے مہینے میں راولپنڈی سے حراست میں لیا گیا تھا لیکن فوجی عدالت میں مقدمہ اس سال جنوری میں عمل میں لائی گئی تھی۔
ان چاروں افراد کو گزشتہ برس مئی کے مہینے میں راولپنڈی سے حراست میں لیا گیا تھا لیکن فوجی عدالت میں مقدمہ اس سال جنوری میں عمل میں لائی گئی تھی۔

الزامات ثابت ہونے کی صورت میں ملزمان کو فوجی قوانین کے تحت سزائے موت دی جا سکتی ہے۔

ندیم احمد شاہ راولپنڈی بار کے سرگرم کارکن ہیں۔ وہ فضائیہ کے سابق پائلیٹ ہیں اور گزشتہ کئی برس سے وہ وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے۔ ان کے بھائی جماعت اسلامی کے رکن ہیں۔ ندیم احمد شاہ خود حافظ قرآن اور فقہ کے علم پر خاصا عبور رکھتے ہیں۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے لیفٹینٹ کرنل شاہد بشیر فوج کی انجینئرنگ کور کے باریش افسر ہیں۔ ان سے کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ان کے روابط کے بارے میں بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے لیفٹینٹ کرنل شاہد بشیر فوج کی انجینئرنگ کور کے باریش افسر ہیں۔ ان سے کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ان کے روابط کے بارے میں بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔

اویس علی خان امریکہ سے میکنیکل انجینیئرنگ کی ڈگری لے کر چند برس قبل پاکستان لوٹے تھے۔ امریکہ سے گرین کارڈ ہولڈر اور امریکی شہری کے شوہر اویس علی خان نے سنہ دو ہزار دو میں پاکستان لوٹنے کے بعد پاکستانی فوج کے زیرانتظام اسلحہ اور گولہ بارود بنانے والے ادارے ائر ویپن کمپلیکس میں ملازمت اختیار کی تھی لیکن دو سال سے وہ ملازمت سے استعفیٰ دے کر اپنی فیکٹری چلا رہے تھے۔

اویس علی خان کی والدہ بیگم ثریا مسعود نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ ان کے بیٹے کے کسی مذہبی یا سیاسی گروہ سے تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وہ کبھی کسی قسم کی تخریبی یا سیاسی کارروائی میں شریک رہا ہے

Source: BBC

Comments

comments

Latest Comments
  1. Akhtar
    -
  2. Akhtar
    -