جنازہ دھوم سے نہ نکلنا کمرشل لبرل اور بوتیک لیفٹ کی بے شرمی اور بے حسی کی علامت ہے – عامر حسینی: ایک بڑی غلط فہمی یہ پیدا کی جارہی ہے کہ فہمیدہ ریاض کے جنازے میں لوگوں کی تعداد کے کم ہونے کی نشاندہی کرنے کا مقصد شاید فہمیدہ ریاض کی قدر و قیمت کو جنازوں میں شریک تعداد سے