شیعہ وسنی صوفی نسل کشی کی مذمت میں امریکی صدراوبامہ کا بیان اوراہل لبرل والجماعت کے ہاں صف ماتم – عامر حسینی

ap_obama_presser_01_lb_141219_16x9_992

اہل لبرل والجماعت کے ہاں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب رئیس ریاست ہائے متحدہ باراک اوبامہ نے شیعہ سنی بائینری سے دنیا بھر میں مذھبی دہشت گردی کی تشریح کرنے سے انکار کیا اور تعمیر کی تعبیر کو اپنا لیا


تعمیر والوں نے بہت عرصے سے فرقہ وارانہ شیعہ بمقابلہ سن
ی کی دھوکے باز تشریح کو پنکچر کرنے کا کام جاری رکھا ہوا تھا اور مسلسل یہ بے نقاب کرنے کی ٹھانی ہوئی تھی کہ یہ دیوبندی سلفی ہیں جو کیا شیعہ ، کیا سنی سب کو ہی مارنے میں مصروف ہیں یہ دیوبندی -سلفی بمقابلہ ہر انسان تصادم ہے جس میں دیوبندی سلفی دہشت گرد پوری انسانیت پر حملہ آور ہیں


جیسے جیسے یہ حقیقت عام ہوتی جاتی ہے ویسے ویسے اہل لبرل والجماعت کی صفوں میں بے چینی پھیلتی جاتی ہے ، ان کے ایوانوان میں زلزلے کے آثار ہیں کیونکہ اتنے سالوں سے اہل لبرل والجماعت نے اپنے فساد کو دو مکاتب فکر کی باہمی لڑائی دکھانے کے لئے خون جگر ایک کیا تھا ، اپنی زھانت کا عرق سارے کا سارا خرچ کرڈالا تھا لیکن تاش کے پتوں سے بنی یہ ساری عمارت اہل تعمیر کی ایک پھونک سے بکھر گئی ، دیوبندی ملحد ، سیکولر فرقہ پرستوں کے ہاں اس پر واہی تباہی بکے جانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے جو دیوبندی سلفی تکفیری دیشت گردی کو شیعہ -سنی لڑائی دکھاکر شیعہ اور صوفی سنیوں کے خلاف اپنے عناد کی تسکین کرتے تھے


شیعہ سنی بائنری ایسا سرد متعصب حربہ تھا کہ یہ حربی سفیانی لبرلز عرف اہل لبرل والجماعت کو صوفی سنیوں اور شیعہ دونوں کی رسومات کو جی بھر کر کوسنے یعنی عید میلاد النبی اور عاشورہ محرم پر سب و شتم کے تیر برسانے کا موقعہ فراہم کرتا جبکہ ساتھ ہی اہلسنت والجماعت کی دیوبندی شناخت پر پردہ ڈالے رکھتا جو شیعہ و سنی دونوں کے دشمن ، دونوں پر حملہ آور تھی


یہی وجہ ہے کہ اب اہل تعمیر پاکستان پر روز اہل لبرل و الجماعت اندھادھند سوشل میڈیا پر اپنی گرافکس توپوں سے عنادی گولہ باری کرتے ہیں ، کئی سالوں سے اہل لبرل والجماعت کے سوشل میڈیا قارونوں نے لفظوں کو قیدی بناکر اپنی مرضی کے لفظوں کو آگے جانے کی اجازت دی ہوئی تھی لیکن اہل تعمیر کے سرمد و منصور نے ان توپوں کی گولہ باری کو بے اثر کردیا اور اب شیعہ سنی لڑائی کا جھوٹا پروپیگنڈا این جی اوز کے چندے دیالو مائی باپ بھی قبول نہیں کررہے اور لواء لبرلیہ تلے اکٹھے ہونے والے ملحد دیوبندیوں کے بےروزگار ہونے کا اندیشہ حقیقت میں بدلنے والا ہے


اب تو امریکی صدر باراک جی بھی کہتے ہیں کہ دہشت گرد صوفی سنی ، شیعہ ، عیسائی ، یہودی سب کو مار رہے ہیں ابامہ جی کا تازہ فرمان ایک طرح سے ان سب دیوبندی سیکولرز اور ملحدین کی این جی اوز کے فنڈز کی کٹوتی کا اعلان ہے جو شیعہ  سنی بائینری کے بل پر ڈالروں میں اشنان کرتے رہے ہیں ،اب ان کو کوئی اور کام تلاش کرنا چاہئیے

Comments

comments

Latest Comments
  1. ray ban polarized
    -
  2. ray ban wayfarer
    -
  3. ray ban 3025
    -
  4. michael kors watches
    -
  5. mzbfjpwfto
    -
  6. nike air max 90 white
    -
  7. ray ban outlet
    -
  8. ray ban glasses frames
    -
  9. safest wow gold
    -
  10. healthy choice garcinia cambogia free trial
    -
  11. garcinia cambogia free trial
    -
  12. Amado
    -
  13. Antonia
    -
  14. Harold
    -
  15. Gilbert
    -
  16. http://infofaucet.com/
    -
  17. sto-car.com.ua
    -
  18. www.bluechocolates.com
    -
  19. holywoodoldschool.com
    -
  20. nike air max black
    -
  21. nike air max 1 sale
    -
  22. vitacost promo codes
    -
  23. myrobotics.net
    -
  24. Lauren
    -
  25. http://k-url.de/lidscoupons683028
    -
  26. http://www.arenosos.com/?option=com_k2&view=itemlist&task=user&id=8794
    -
  27. lids coupons
    -
  28. cursad.cursadweb.nl
    -
  29. Madonna
    -
  30. http://hud.sn/lidscoupons778626
    -
  31. macys promo code
    -
  32. http://www.catalanisalgados.com.br
    -
  33. Dotty
    -
  34. lids coupons
    -
  35. vitacost coupons
    -
  36. lids coupons
    -
  37. ray ban round metal
    -
  38. www.perimeteralarms.co.za
    -
  39. Lynda
    -
  40. wow gold
    -
  41. http://dreamsconnect.net/?option=com_k2&view=itemlist&task=user&id=46664
    -
  42. Cesar
    -
  43. air max shoes
    -
  44. lids coupons
    -
  45. seo rotorua
    -
  46. rotorua
    -
  47. lids coupons
    -
  48. website design rotorua
    -
  49. rotorua seo company
    -
  50. ray ban cockpit
    -
  51. seo rotorua
    -
  52. ray ban 3016
    -
  53. michael kors handbags
    -
  54. jumpstart seo
    -
  55. Leonida
    -
  56. teamcongobongo.josephlorren.com
    -
  57. ray ban 3386
    -
  58. nike air max 2014
    -
  59. ray ban canada
    -
  60. michael kors factory outlet
    -
  61. ray ban shades
    -
  62. mindingthespirit.com
    -
  63. jump start seo
    -
  64. vitacost promo codes
    -
  65. Arden
    -
  66. www.textflip.net
    -
  67. ray ban 2132
    -
  68. jump start seo
    -
  69. seo
    -
  70. ray ban outlet
    -
  71. ebrusanati.de
    -
  72. webdesign
    -
  73. www.smore.com
    -
  74. rotorua seo service
    -
  75. rotorua seo
    -
  76. local seo company rotorua
    -
  77. http://www.midland.ru
    -
  78. local seo company rotorua
    -
  79. Jonah
    -
  80. nike air max 90 sale
    -
  81. womens nike air max
    -
  82. nike air max black
    -
  83. michael kors sale
    -
  84. michael kors watches
    -
  85. Alphonso
    -
  86. http://linkafghans.com/
    -
  87. www.jssanders.com
    -
  88. ray ban caravan
    -
  89. ray ban canada
    -
  90. ray ban 3016
    -
  91. ray ban shades
    -
  92. nike air max outlet
    -
  93. nike air max white
    -
  94. ray ban 4147
    -
  95. ray ban 2132
    -
  96. michael kors tote bag
    -
  97. ray ban 3025
    -
  98. ray ban 3025
    -
  99. michael kors outlet coupons
    -
  100. nike air max outlet
    -
  101. nike air max 1
    -
  102. ray ban round metal
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.