انسپکٹر جمشید اورسپاہ صحابہ: پاکستان میں تکفیری دہشت گردی میں مشہور جاسوسی ناول نویس اشتیاق احمد کا کردار- ازعبدل نیشاپوری

iaaa

ishtiaq

Summary: This post offers an overview of Pakistani Urdu novelist Ishtiaq Ahmed’s role in the spread of takfiri, sectarian and jihadist ideology in Pakistan. Through the hate based narratives based in his novels on the Inspector Jamshed, Inspector Kamran Mirza and Shauki Series, Ishtiaq Ahmed used to spread venom against the Ahmadis, Shias, Sunni Sufis and Barelvis as well as against Christians, Jews and Hindus. In his later life, he used to write for the banned Deobandi terror outfit ASWJ/SSP’s periodicals Daily Islam and Bachon Ka Islam. He also wrote a number of sectarian and takfiri books with the alias of Abdullah Farani.

اشتیاق احمد کا شمار پاکستان کے معروف ترین جاسوسی ناول نویسوں میں ہوتا ہے – ابن صفی کی عمران سیریز کے بعد انہی کے ناول بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول ہوۓ

انیس سو اسی اور نوے کے عشرے میں اشتیاق احمد کی شہرت اپنے عروج پر تھی ان کے تخلیق کردہ کردار انسپکٹر جمشید، انسپکٹر کامران مرزا اور شوکی برادرز پاکستان کے طول و عرض میں اردو ناول پڑھنے والے لاکھوں قارئین کے دلوں کی دھڑکن تھے – حال ہی میں کراچی کے اٹلانٹس پبلیکیشنز نے اشتیاق احمد کے نئے اور پرانے ناولز شائع کرنا شروع کیے ہیں جن کو بچوں، نوجوانوں اور انسپکٹر جمشید کے سحر میں گرفتار ادھیڑ عمر کے لوگ ابھی تک شوق سے پڑھتے ہیں

سن انیس سو اسی کی دہائی کے اواخر اور نوے کی دہائی کے آغاز میں اشتیاق احمد کے ناولوں میں مذھب اور فرقہ کی بنیاد پر تکفیری نفرت انگیزی اور برین واشنگ کا عنصر نمایاں ہونے لگا خاص طور پر ہر ناول کے آغاز میں پیش لفظ (دو باتیں) اور ایک خاص طرز کی احادیث اور روایتیں پیش کی جانے لگیں جن سے سنی صوفی، بریلوی، شیعہ، احمدی، مسیحی، یہودی اور ہندو برادری کے لئے براہ راست یا بالواسطہ نفرت نمایاں ہوتی – اس کے علاوہ ناول کے متن میں بھی انسپکٹر جمشید، کامران مرزا اور دوسرے کرداروں کی زبان سے وہابی اور دیوبندی تکفیری خیالات کی بوچھاڑ ہونے لگی جن سے ایسا لگتا تھا کہ سنی بریلوی، صوفی، شیعہ، احمدی، مسیحی، یہودی، ہندو کمیونٹی کے افراد پاکستان اور اسلام کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں اسی طرح امریکہ، ایران، ہندوستان اور اسرائیل کے خلاف بھی اشاروں کنایوں اور بعض اوقات کھلم کھلا نفرت انگیزی کا آغاز ہو گیا – یاد رہے کہ اشتیاق احمد کے اصلی تعلق جھنگ پنجاب سے ہے جہاں پر دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والی بد نام زمانہ کالعدم دہشت گرد تکفیری تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) و لشکر جھنگوی نے جنم لیا – فوجی آمر جنرل ضیاء الحق دیوبندی نے جھنگ میں دہشت گرد مولوی حقنواز جھنگوی دیوبندی کی سرپرستی کی جس کے نتیجے میں جھنگ اور پنجاب بھر میں سنی صوفی، بریلوی، شیعہ اور احمدی کمیونٹی کے افراد کا قتل عام شروع ہو گیا – جس زمانے میں حقنواز جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دوسرے دہشت گرد ملا جھنگ، لاہور، ملتان اور اسلام آباد میں شیعہ کافر، بریلوی مشرک اور قادیانی مرتد کے نعرے لگوا رہے تھے اور عام امن پسند سنی حنفی و صوفی مسلمان کو وہابیت اور دیوبندی تکفیریت میں مبتلا کر رہے تھے اسی زمانے میں اشتیاق احمد نے یہی کام اپنے ناولوں کے ذریعہ سے کرنا شروع کیا اور لاکھوں معصوم امن پسند سنی، حنفی، صوفی یا بریلوی بچوں کے دلوں میں اولیا الله کے مزاروں کی نفرت ڈالی، میلاد اور عاشورہ کے مراسم پر شرک و بدعت کا لیبل چسپاں کیا اور تمام غیر وہابیوں اور غیر دیوبندی فرقوں کو کافر، مشرک یا بدعتی اور پاکستان و اسلام کا دشمن قراردیا – یہ پاکستان میں موجود سعودی لابی کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا کہ اخبارات، جرائد، مساجد، کتب اور مدرسوں کے ذریعہ پاکستان میں القاعدہ، طالبان، سپاہ صحابہ اور داعش جیسے تکفیری خوارج کی راہ ہموار کی جائے اور اس منصوبے میں اشتیاق احمد کا مجرمانہ کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا – اسی تکفیری ایجنڈے پر چلنے کے عوض اشتیاق احمد کو سپاہ صحابہ اور سعودی عرب کی طرف سے ستائشی خطوط لکھے گے اور مختلف مفادات سے نوازا گیا اس کی حالیہ مثال دیوبندی وہابی تکفیری اخبار روزنامہ اسلام میں اشتیاق احمد کی مستقل ملازمت اور تنخواہ ہے

اشتیاق احمد کی وجہ شہرت ان کے تحریر کردہ جاسوسی ناولز ہیں – کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی کسی بھی زبان میں سب سے زیادہ ناول لکھنے والے مصّنف ہیں ۔ ان کے تحریر کردہ ناولوں کی مجموعی تعداد سات سوسے زائد ہے۔

اشتیاق احمد کی جاسوسی کہانیوں کی ٹیمز میں انسپکٹر جمشید ،انسپکٹر کامران اور شوکی برادران بہت مشہور تھے۔انسپکٹر جمشید سیریز وہ سیریز تھی جس نے لاکھوں قارئین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا اس کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی تھی کہ انہوں نے اپنے کرداروں کو پاکستان کی حفاظت کرنے والوں اور مسلم امّہ کے محافظین کے طور پر پیش کیا – اس سیریز کے اہم کردار ایک جاسوس انسپکٹر جمشید تھے جو بیشتر جرائم اپنے تین بچوں محمود، فاروق اور فرزانہ کے ساتھ مل کر حل کیا کرتے تھے۔ان کے اس کام میں ان کی مدد نہ صرف ان کے بچے کرتے تھے بلکہ ایک ریٹائرڈ آرمی افسر خان رحمٰن ،ایک بے انتہا قابل سائنسدان پروفیسر داود،اور ان کے ماتحت سب انسپکٹر اکرام بھی ان کی مدد میں پیش پیش تھے۔ انسپکٹر کامران مرزا کے ساتھ آفتاب، آصف اور فرحت ہوتے تھے، جبکہ شوکی سیریز میں شوکی، اخلاق اور آفتاب تھے

اشتیاق احمد صاحب کی ایک خوبی ان کی ناول لکھنے کی رفتار بھی ہے۔ وہ بہت کم عرصے میں بہت سے ناولز لکھتے تھے اس کے علاوہ وہ ہر چند ماہ بعد ہر ناول کا ایک خاص نمبر یا اسپیشل ایڈیشن بھی لکھتے تھے۔

وہ بچوں کے ایک رسالہ “بچوں کا اسلام” میں بطور مدیر فرائض سرانجام دیتے رہے۔ اشتیاق احمد جھنگ میں مقیم رہے اوراپنی تحریروں کے ذریعہ تکفیری، خارجی، وہابی اور دیوبندی نظریات کی ترویج کا سلسلہ جاری رکھے رہے

انہوں نے اپنی تحریروں سے سنی صوفی، بریلوی، شیعہ، احمدی، مسیحی، ہندو اور دیگر پاکستانیوں کے خلاف جو زہر پھیلایا ہے اس کو سمجھنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ گزشتہ چند عشروں میں لشکرجھنگوی سپاہ صحابہ اور طالبان سے تعلق رکھنے والے دیوبندی تکفیری دہشت گردوں نے پینتالیس ہزار سے زائد سنی صوفی، حنفی و بریلوی، بائیس ہزار سے زائد شیعہ اور سینکڑوں احمدی، مسیحی، ہندو اور دیگر پاکستانیوں کو شہید کر دیا ہے اس خون ناحق کی ذمہ داری اشتیاق احمد پر بھی عائد ہوتی ہے – اس دنیا اور اخروی دنیا کی عدالت میں انھیں بھی اپنے جرائم کا حساب دینا ہو گا

1

2

3

4

5

6

7

10

11

aakhri sumandar - anti-shia hazara

aakhri sumandar - anti-shia president 1

aakhri sumandar - anti-shia president 2

aakhri sumandar - anti-shia president 3

aakhri sumandar - anti-shia president 4

aakhri sumandar - anti-shia president 5

aakhri sumandar - anti-shia president 6

aakhri sumandar - anti-shia president 7

aakhri sumandar - preaching

aghwa ki malka - anti barelvi

aghwa ki malka - anti iran 1

aghwa ki malka - anti iran 2

aghwa ki malka - anti iran anti shia 2

aghwa ki malka - anti iran anti shia 3

aghwa ki malka - anti iran anti shia

anasha ka war - pro taliban 1

black hole - misogyny

file kay qaidi - anti iran, pro talban 1

force ki tabahi 0 - anti Barelvi

force ki tabahi 1 - pro Taliban

force ki tabahi 2 - anti shia

khoon ka talab - anasha - pro taliban anti jew 1

Lehron ka khoon - anasha - anti-Ahmadi -1

sunehri chatan - anti christian

wadi e khof - anasha series anti christian anti jew 1

wadi e khof - anasha series anti shia anti jew 1

wadi e khof - anasha series anti shia anti jew 2

wadi e khof - anasha series anti shia anti jew 3

wadi e khof - anasha series anti shia anti jew 4

wadi e khof - anasha series anti shia anti jew 5

wadi e khof - anasha series anti shia anti jew 6

wadi e khof - anasha series anti shia anti wahabi 1

Snip20151119_124

ishtiaq-ahmad-prof-salam ishtiaq-ahmad-rabwah img_20151118_2126371 img_20151118_2126531 CUHvK5jUkAAiSdG CUHy4UsWIAENWj9 IMG_20151119_160438

Snip20151119_123

Snip20151119_122

Snip20151119_121

Snip20151119_120

Snip20151119_119

Snip20151119_118

Snip20151119_117

Snip20151119_116

Snip20151119_115

Snip20151119_114

Snip20151119_113

Snip20151119_112

Snip20151119_111

Snip20151119_110

Snip20151119_109

Snip20151119_108

Snip20151119_107

Snip20151119_127

Snip20151119_126

Snip20151121_4

Snip20151122_18

Snip20151122_17

Snip20151122_16

Snip20151122_15

Snip20151122_14

12243142_1028511620524923_1147474479918776214_n

Snip20151122_13

Snip20151122_36

Snip20151122_34

Snip20151122_33

Snip20151122_32

Snip20151122_31

Snip20151122_30

Snip20151122_29

Snip20151122_28

Snip20151122_27

Snip20151122_26

Snip20151122_25

Snip20151122_24

Snip20151122_23

Snip20151122_22

Snip20151122_21

Snip20151122_20

https://www.facebook.com/omarfarooq.ahrar/videos/860836770662639/

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Baba Good
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Murid Abbas
    -
  5. Sarah Khan
    -
  6. Kamran
    -
  7. Khalid Jahan
    -
  8. Farzan Durrani
    -
  9. Z
    -
  10. Z
    -
  11. Z
    -
  12. Z
    -
  13. Z
    -
  14. Raza Kashif
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.