Sindh Archive

ابراہیم جویو: آخری سلام – تحریر: مستجاب حیدر نقوی: کون تھا یہ ؟ہم نے کبھی سنا نہیں اس کے بارے میں،کئی ٹی وی چینلز پہ خبر آرہی ہے۔پاکستان اسٹڈیز میں بھی نہیں پڑھا، کوئی تحریر بھی نہیں گزری۔’ ‘ہوگا کوئی غدار جی ایم سید جیسا، باچا خان جیسا
حکومت کو سندھ میں کالعدم شدت پسند تنظیم اہل سنت والجماعت کی سرگرمیوں پر تشویش: حکومت پاکستان نے سندھ میں کالعدم شدت پسند تنظیم اہل سنت والجماعت کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نے سندھ کے محکمہ داخلہ کو تحریری طور پر اپنی اس تشویش سے آگاہ کیا
قلندر کی دھرتی پر تکفیریت کی تبلیغ: کائونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فرقہ وارانہ دہشتگردی میں ملوث افراد اور اداروں کی فہرست تیار کی گئی ہے، سی ٹی ڈی جی جانب سے یہ فہرست خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی رہنمائی کیلئے تیار کی گئی ہے،
“Abbas” deleted by all: The outlawed Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) on Monday claimed responsibility for an attack on Samaa TV’s Digital Satellite News Gathering (DSNG) van. TTP spokesperson Mohammad Khorasani in a statement said, “The media is not impartial and we’ve issued several warnings to
کرم ایجنسی کے قبائل کو درپیش سنگین خطرات اور ریاستی بے حسی – شفیق طوری: کرم ایجنسی جغرافیائی اور اسٹریٹیجک لحاظ سے دیگر قبائلی ایجنسیوں سے مختلف ہے۔ اپر کرم جو شیعہ اکثریتی آبادی پر مشتمل ہے تین سو سال سے یہاں آباد ہیں۔ اس علاقے کی دفاع افغانستان کے حکمرانوں کے وقت بھی
مسلم لیگ نواز اور کالعدم تکفیری دہشت گردوں کا معاشقہ: کالعدم اہلسنّت والجماعت سابقہ انجمن سپاہ صحابہ کی ذیلی تنظیم کالعدم لشکر جھنگوی کے رہنما مسرور جھنگوی کی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے ساتھ ایک یادگار تصویر. دوسری تصویر میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف اسی دہشتگرد
کیا نسل کشی سے مراد صرف قتل ہے؟: اقوام متحدہ نسل کشی کی جو تعریف بیان کرتی ہے، اُسکے مطابق نسل کشی اُس متواتر عمل کو کہا جاتا ہے جو کسی بھی قومی، لسانی، نسلی یا مذہبی کمیونٹی کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے کیلئے
کرم ایجنسی کے گرد ڈیورنڈ لائن ہماری خون سے کھنچی ہوئی لکیر ہے۔ شفیق طوری:    پاکستان آرمی کے سپاہ سالار جناب جنرل قمر باجوہ نے پاراچنار کا دورہ کیا ہے۔ شہدا کے غم میں شریک ہوئے ہیں اور زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ بہت اچھی بات اور ہم سراہتے ہیں آرمی چیف کے
سانحہ پاراچنار اور چند سوالات – از حیدر جاوید سید:
پارہ چنار بم بلاسٹ : کیا مین سٹریم میڈیا مذھبی بنیاد پہ شیعہ کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کی غیر جانبدار نیوز رپورٹنگ کرتا ہے ؟: پارہ چنار کرم ایجنسی میں 21 جنوری 2016ء میں ہوئے بم دھماکے پہ پاکستانی میڈیا کی رپورٹنگ بارے چند نکات کسی ایک میڈیا گروپ نے کرم ایجنسی کے صدر مقام پارہ چنار کے بارے میں یہ نہیں بتایا کہ
Urgent call for action to stop activities of banned terrorist outfit in Khairpur:   Ladies & gentlemen I have played my part , now its your turn to put some effort to stop the illegal gathering of banned outfit #ASWJ tomorrow in Khairpur , Sindh . Don’t forget , this ASWJ is
تکفیر ازم سندھ کے لئے حقیقی خطرہ اور سندھ کو کالونی بنانے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ۔ صوفی حضور بخش مرکزی صدر جئے سندھ محاذ سہتو گروپ:     صوفی حضور بخش جھوک شریف سندھ میں مقیم ہیں۔وہ جئے سندھ محاذ کے قائم مقام صدر ہیں۔اور سندھ ہاری کمیٹی کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری بھی رہے ہیں۔وہ سندھ کے معروف قوم پرست رہنماء قاسم پتھر کے
Shikarpur suicide attack: A cancer emerged from strategic partnership of Neo-Deobadism and Saudi Wahhabi clergy:   In District Shikarpur two Suicide bombers tried to target congregation for Eid-prayer but they failed while one suicide bomber blew himself and other was caught alive by local people present there.Suicide bomber who blew himself and died was
Pakistan’s Blasphemy law leaves Hindu boy shot dead, another in critical condition:   Leaders of the Hindu American Foundation (HAF) demanded justice after two young Hindu males were shot by members of a mob at a tea stall in Mirpur Mathelo, in the Ghotki district of Pakistan’s Sindh province. Kumar Satish
اداریہ تعمیر پاکستان : میرپورماتھیلو سندھ : ہندؤ برادری پہ مذھبی جنونیوں کا حملہ شرمناک اقدام ہے: میر پور ماتھیلو ضلع گھوٹکی  سندھ پاکستان میں مذہبی جنونیوں کی شہ پہ بلوائیوں نے توھین مذہب کے الزام میں  ہندؤ برادری پہ حملہ کیا- ہندؤ برادری کی دکانوں ، گھروں کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
Shameful for Sindh government, Banned terrorists outfit ASWJ‬ is conducting rallies in Sindh:   Shameful for Sindh government led by a secular center left political party.My question is that whether banned ‪#‎ASWJ‬ is conducting all such rallies without consent of Bootwalas whose interests are being protected through Pakistan Rangers in Karachi and
انسانیت کی بات تو اتنی ہے “شیخ جی ” غلطی سے آپ بهی انسان بن گئے – عامر حسینی: موصوفہ کا نام ہے “سیدہ قدسیہ مشہدی ” اور اگر آپ ان کا فیس بک پیج وزٹ کریں تو اس پہ اقبال کا یہ شعر ملے گا خیرہ نہ کرسکا مجهے جلوہ دانش فرنگ سرمہ ہے مری آنکه کا
Muslim Man kills his ‘estranged’ young Hindu friend in Sindh, Pakistan:   Brijmohan Das | HENB | Karachi | June 15, 2016: A Muslim man allegedly stabbed to death his estranged teenage Hindu friend while the latter was busy working in fields along with his family members in Abdullah Shah
Another case of brutal murder of innocent 14 years from Hindu minority in Sindh Pakistan:   In the Holy Month of Ramzan another innocent 14 years old boy Vijesh S/o Sonu Kolhi ( a poor farmer ) was brutally murdered by Chandio clan in Tando ghulam hyder Badin ròad, a small village of district
Keep Fighting for Jinnah’s Pakistan Down with ASWJ – by Shaan Taseer:       Dear Friends There is some confusion regarding the ‪#‎khairpur‬ jalsa, and the attendance of Aurangzeb F. So i would like to clarify: The ASWJ media team has release a photograph of AF, claiming he was there.
Hamza Ali Abbasi is equating peaceful Sunnis with Takfiri Deobandi banned ASWJ?:
سنده میں کالعدم تنظیم کی آزادانہ سرگرمیاں کیسے جاری ہیں ؟ – عامر حسینی: بلاول بهٹو کے ٹوئٹ ‘اہلسنت والجماعت کی سنده آمد ‘پہ کام کرنا کیوں چهوڑ گئے ؟ ہماری نہیں سنتے تو فرح ناز اصفہانی کی سن لیجئیے امام بخش ، ملک سلیم ، شہزاد شافی ، طارق خٹک ، جنید
Meaningless condemnations by PPP are not enough:   Meaningless condemnations are not enough – the PPP government in Sindh must ban the Khairpur Hate rally of banned Takfiri group ASWJ. Khairpur has a significant Shia Muslim population as well as a sizeable minority population. Sunnis, Shias,
Why is the banned Takfiri Deobandi group ASWJ being allowed to organise a public event in Khairpur?:     We, as a nation, have witnessed so many ups and downs. We have had a long history of tumult and sufferings. The story began right after Partition in 1947, from the war of 1965 to the painful
Secterian Militant Org. Ahlesunat wal Jamet (Sipahe Sahaba Takfiri Deobandi) in Jamia Hyderia Khairpur on May 27 2016 is holding a rally:   Secterian Militant Org. Ahlesunat wal Jamet (Sipahe Sahaba Takfiri Deobandi) in Jamia Hyderia Khairpur on May 27 2016 is holding a rally under the name “Difae Sahaba Conference” Banned AWSJ’s leaders Aurangzeb Farooqi & Ahmed Ludhyanvi are scheduled
قلندری سنگتیں!: حضرت عثمان مروندیؒ المعروف شہباز قلندر صوفی ازم کی دنیا میں سندھ دھرتی کا معتبر حوالہ ہیں آپ کے سالانہ عرس و میلہ کی تقریبات ضلع دادو کی تحصیل سہون میں 14 شعبان شب برات سے شروع ہوتی ہیں۔
صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم اعلان: ایک مخصوص گروہ جن میں کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعتوں کے ساتھ ساتھ ان کے ہمدرد بھی شامل ہیں کی طرف سے انتہائی بے بنیاد اور شر انگیز پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ سے
کراچی کے ہندوؤں کا جلوسِ عاشور: اگر یہ کہا جائے کہ شہر کے وسط میں واقع نارائن پورہ غیر مسلموں کی شہر میں سب سے بڑی آبادی ہے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ نارائن پورہ شہر کی قدیم آبادی رنچھوڑلائن سے متصل ہے۔ نارائن پورہ
مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو: ہماری اس تحریر کا موضوع غالب کی ایک خواہش پر ہے جو مذہبی رواداری کی ایک خوبصورت اور اعلیٰ دلیل ہے۔ غالب برہمن کو کعبے میں دفنانا چاہتے تھے۔ ان کی یہ خواہش ان کی زندگی میں پوری نہ
تھر میں قحط کی خبر: پاکستان میں میڈیا کے ساتھ ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا فراڈ – عثمان غازی:   تھر میں قحط کی خبر پاکستان میں میڈیا کے ساتھ اب تک ہونے والا شاید اب تک کا سب سے بڑا فراڈ ہے-قحط اس کیفیت کا نام ہے، جس میں خشک سالی یا خانہ جنگی کی وجہ سے
دیوالی کی ایک یادگار شام – عامر حسینی: میں ابھی ابھی ایم پی اے سردار علی شاہ کے گھر سے نکل کر شہر کی طرف آیا ہوں تو جگہ جگہ چراغ روشن ہیں، پٹاخے پھوڑے جارہے ہیں، پھلجھڑیاں ہیں جن سے پھوٹتی چنگاریاں اور جلتے بلتے انار،
In Jacobabad, Deobandi militants massacre Shia, Sunni and Hindu mourners of Imam Hussain: A powerful suicide blast ripped through a Muharram procession in Lashari Muhalla in Jacobabad, at least killing 28 people, mostly children, and injuring more than 40 others on Friday. While the processions taken out to pay homage to martyrs
سندھ میں طالب گردی ایک حقیقت ہے – عرفانہ ملاح: سندھ یونیورسٹی جامشورو حیدرآباد سندھ میں شعبہ کیمسٹری کی استاد اور سندھ یونورسٹی لیکچررز ایسوسی ایشن کی سابق سربراہ عرفانہ ملاح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی وال پر جیکب آباد میں شیعہ خواتین کے
سندھی قوم پرست رہنما راجہ داہر کے اغوا کے بعد قتل کی گھناونی واردات – فہد جمال: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻧﻮﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﺼﻨﻒ ﻋﻄﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﮭﻨﺒﮭﺮﻭ ﮐﮯ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻣﺤﺎﺫ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺭﺍﺟﮧ ﺩﺍﮨﺮ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﺎﺅﻥ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﺮﮐﮯ ، 4 ﺟﻮﻥ ﮐﻮ
کراچی میں رینجرز کیا سندھ حکومت کے لئے ایک معاون ادارے کے طور پر کام کررہی ہے ؟ – عامر حسینی: اس سوال کا جواب سندھ حکومت نے دینا ہے کہ وفاقی وزرات داخلہ نے یا ڈی رینجرز ؟ سندھ میں امن و امان قائم کرنے کے لئے فیصلہ سازی کا اختیار سندھ کی منتخب حکومت کے پاس ہے یا
ﺗﮭﺮ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎ ﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮉ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ – مرزا داؤد بیگ:   ﺗﮭﺮ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎ ﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮉ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ . ﺗﮭﺮ میں ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ کی حامی دیوبندی جماعت جمیعت علما اسلام ﺧﺎﻟﺪ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺳﻮﻣﺮﻭ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺭﺱ ، جبکہ جماعت الدعوہ کے سلفی مجاھدین ﺣﺎﻓﻆ ﺳﻌﯿﺪ ، کالعدم دیوبندی گروہ
کیا ملک میں کرپشن صرف سندھ میں ہے، باقی صوبوں میں عمر بن عبدالعزیز کی حکومتیں ہیں – حسن مجتبیٰ:   Source: http://jang.com.pk/jang/jun2015-daily/25-06-2015/col6.htm
پیپلز پارٹی کی خدمت میں چند معروضات – از حیدر جاوید سید:
حیدر جاوید سید کے کالم پر عامر حسینی کا تبصرہ: حیدر جاوید سید نے حسب معمول اس مرتبہ کے کالم میں چند ایک اور انکشافات کئے ہیں – پہلا انکشاف تو انہوں نے یہ کیا ہے کہ اورنگ زیب فاروقی اور آصف علی زرداری کی دوستی پیپلزپارٹی کے نظریات
پی پی پی کا فرقہ زرداریہ – از حیدر جاوید سید: