لاٹھی آپ کی ہے، بھینس بھی تو اپ کی ہوگی نا: میری سہلی جیم کی کال آئی. کہنے لگی کہ سیما کے شوہر نے اپنی پسند سے دوسری شادی کرلی ہے اور مجھے بہت دکھ ہے. میں نے کہا: جیم پیاری، تم جانتی تو ہو کہ سیما کی شوہر سے کبھی