Author Archive

ریاست مخالف بیانیہ کیا ہوتا ہے؟: پاکستان کی آبادی بیس کروڑ ہے۔ اِں بیس کروڑ پاکستانیوں میں نہ تو ہر شخص کسی غیر ملکی فنڈز پر چلنے والی این جی او کا کارکن ہے اور نہ ہی مخصوص آقاوں کے چندے پر چلنے والی تنظیموں
کہاں تک سنو گے، کیا کیا سنائیں؟ از عمار کاظمی: آج سولہ دسمبر ہے۔ کبھی لوگ اس دن کو سقوط دھاکہ کے نام سے یاد کرتے تھے مگر اس بار اسے آرمی پبلک کے شہدا سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا۔ ایک سانحے نے دوسرے کو
شامی تارکینِ وطن اور نام نہاد نقاد۔ از نور درویش: کچھ  کمرشل لبرل، نام نہاد حقیقت پسند اور نقاد ایک راگ الاپ رہے ہیں کہ شام کے تارکینِ وطن کے غم میں رونے والوں کو اپنے ملک کے وزیرستان کے متاثرین نظر نہیں آتے۔ افسوس کہ اِن حضرات کو
دیوبندی مولویوں کی تصاویر پرسبوخ سید کا معنی خیز تبصرہ – نور درویش: ایک دیوبندی ویب سائٹ نے دیوبندی دھرم کے اکابرین کی تصویروں کو شائع کیا جن میں بد نام تکفیری ملا اور کالعدم جماعتوں کے دہشت گرد تک شامل ہیں – اس تصویر پر صحافی سبوخ سید نے نہایت معنی
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا پر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا حملہ: فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا فائرنگ سے زخمی فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا پر نتکفیری دیوبندی دہشتگردوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل
خوشا ! حمید گل بولے ۔ از وجاہت مسعود: خوشا ! حمید گل بولے… تیشۂ نظر سبحان اللہ! خیال کی بلندی دیکھئے ، لہجے کا بانکپن ملاحظہ ہو، فراست کا نمونہ کہیے، تدبیر کی ندرت کہیے… زیب دیتا ہے اسے، جس قدر اچھا کہیے۔ لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) حمید
شہید سلمان تاثیر تیری عظمت کو سلام ۔ از نور درویش: شہید سلمان تاثیر تیری عظمت کو سلام. سلمان تاثیر نے اس معاشرے میں ایک مظلوم بے گناہ مسیحی عورت کیلئے آواز اٹھائی جہاں توہین رسالت کا الزام لگا میاں بیوی کو اینٹوں کی بھٹی میں پھینک دیا جاتا ہے.
شہباز شریف کا میٹرو کے بہانے لاہور کے قدیمی قبرستان مومن پورہ کو مسمار کرنے کا منصوبہ۔۔۔از نور درویش: یہ وہ ہی مومن پورہ قبرستان ہے جہاں جنوری 1998 میں شہباز شریف کے منظور نظر سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے مجلس کے دوران لاہور کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کے نتیجے میں 26 شیعہ مسلمانوں
Due to my support to minority rights, I have been threatened by the Sipah-e-Sahaba (ASWJ) and Taliban (TTP) – Hamza Ali Abbasi:   Famous Pakistani actor, model and film director Hamza Ali Abbasi has revealed that due to his support to minority rights, he has received threats from the banned terror outfits including Sipah-e-Sahaba (aka ASWJ) and the Taliban (TTP). In
No, Hamza Ali Abbasi, you cannot shame us for talking about Pakistan’s minorities too! – by Kashif Chaudry: They say charity begins at home. But for many right-wing Pakistanis, it seems as if home is not Pakistan; it is the Muslim Ummah – just the Sunni-identifying part to be precise. Like the rest of us, these fellow
کالعدم سپاہ صحابہ کے ترجمان روزنامہ قدرت نے شہید ہونے والے پانچ افراد کی شیعہ ہزارہ شناخت کو غائب کر دیا: ہم اِس جانب پہلے بھی اشارہ کر چکے ہیں کہ کوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ قدرت دراصل روزنامہ اُمت کی ہی دوسری شکل ہے جو اپنے متعصب اور جانبدارانہ رپورٹنگ کے لئے مشہور ہے ۔ اِن دونوں روزناموں
حضرت عثمان مروندی لال شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک – از خالد نورانی: حضرت شیخ عثمان مروندی المعروف لال شہباز قلندر کا 571 واں عرس مبارک شعبان کی اٹھارہ تاریخ سے سہیون شریف میں شروع ہوچکا ہے , سندھ کی تاریخ میں بالعموم اور پاک و ہند کی تاریخ میں بالخصوص عرس
اوریا مقبول اور شیطانِ بزرگ۔۔۔ از نور درویش: مورخہ ۱۳ اپریل، شیطانِ بزرگ سے دوستی اور مرگ بر امریکہ کی رخصتی کے عنوان سے اوریا مقبول نے اپنے کالم کی دوسری قسط میں مختلف باتوں پر بات کی۔ حسب معمول کالم میں مختلف تاریخی اور علاقائی باتوں
شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کتاب غنیہ الطالبین پر حکومتی پابندی اور دیوبندی وہابی واویلا ۔ از نور درویش: ایک خبر جو گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ویب سایئٹ پر گردش کر رھی ھے وہ اھل طریقت کے معروف بزرگ شیخ عبد القادر جیلانی سے منسوب کتاب غنیہ الطابین  پر حکومت کی جانب سے پابندی ھے۔
فواد چودھری سے درخواست ۔۔از نور درویش:   گذشتہ ھفتے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے سعودی عراب سے متعلق حقائق پر مبنی بیان کے بعد سے فواد چوہدری صاحب کچھ نا گذیر وجوھات کی وجہ سے اور غالبا جلد بازی میں ایسے تجزیے کر رہے
فواد حسین چوہدری کی ریاض حسین پیرزادہ کے بیان پر ناقص رائے زنی ۔۔۔ از نور درویش: Federal Minister for Inter-provincial Coordination (IPC) Riaz Hussain Pirzada has accused the Saudi government of creating instability across the Muslim world, including Pakistan, through distribution of money for promoting its ideology. http://www.dawn.com/news/1158244   میری سمجھ سے بالا تر ھے
اوریا مقبول صاحب، آپ بھی چند لمحوں کیلئے سوچیئے ۔۔ از نور درویش: موصوف کی داعش کیلیئے محبت ختم ھونے کا نام نہیں لے رھی۔ خدا جانے ان کے یہ کالم در اصل کن طاقتوں کو فائدہ پہنچاتے ھیں لیکن ایک بات تو طے ھے کہ اس موضوع پر ان کے لکھے
جماعت اسلامی کا نیا منشور اور اعلان ۔۔۔ از نور درویش: جماعت اسلامی کی اس قسم کی ریلیوں اور احتجاجوں کی اھمیت اب ایک بے معنی اور بے روح قسم کی مشق سے زیادہ نہیں۔ بلکہ یوں کہا جائے تو زیادہ بہتر ھو گا کہ اس قسم کے دوغلے رویوں
قوموں کی اجتماعی یادداشت کمزور ھوتی ھے ۔۔ از نور درویش: زمانہ طالب علمی سے یہ محاورہ سنتے آرھے ھیں کہ قوموں کی اجتماعی یادداشت کمزور ھوتی ھے۔ البتہ اس دور میں اس کا اطلاق زیادہ تر سیاسی جماعتوں کی کرپشن، بری کارگردگی اور وعدہ خلافیوں پر ھوا کرتا تھا۔
سلیم صافی، دیوبندی مدارس اور جھوٹی غیر جانبداری ۔۔ از نور درویش: اوریا مقبول اور جاوید چوہدری کے بعد تکفیری دیوبندیوں کے مشہور وکیل سلیم صافی، جو کہ خود بھی کبھی ایک مجاھد رہ چکے ھیں، نے مدارس کی مانیٹرنگ کے بارے میں اپنی رائے دینے کا فیصلہ کیا ھے۔ ویسے
اوریا مقبول جان کی دیوبندی مدارس کے دفاع کیلیئے لا حاصل عرق ریزی ۔۔۔از نور درویش: اوریا مقبول جان غیرت بریگیڈ کے سپہ سالار ھیں۔ یہ اپنے کالموں میں تاریخی حوالے، مختلف ملکوں کی مثالیں، اور قران و حدیث کے حوالہ جات لکھ کر اسے حرف آخر اور مدلل بنانے کی کوشش کرتے ھیں۔  بالکل
جاوید چوہدری کی مبالغہ آرائی اور شیعہ دشمنی ۔۔۔ از نور درویش: http://javedch.com/maddad-kren-baken-nahi/   جاوید چوہدری صاحب سے متعلق میرے پچھلے کالم کو کچھ احباب نے دیبوندی تعصب سے تعبیر کیا۔ اس لیئے جاوید چوہدری صاحب کا ھی ایک اور کالم پیش خدمت ھے، اسے پڑھ کر آپ کو اندازہ ھو
جاوید چوہدری کی شعبدہ بازی ۔۔۔ از نور درویش: آپ جب جاوید چوہدری صاحب کا یہ کالم پڑھنا شروع کریں گے تو آخری پیراگراف تک پہنچنے سے پہلے پہلے آپ دل ھی دل میں چوہدری صاحب کو بھرپور داد دیں گے اور حیرت سے سوچتے رھیں گے کہ
کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اترے؟۔۔از نور درویش: کہاں ہے ارض و سماں کا خالق کہ چاہتوں کی رگیں کریدے ہوس کی سرخی رخ بشر کا حسین غازہ بنی ہوئی ہے کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اترے “افق کا چہرہ لہو میں
علامہ ابتسام الہی ظہیر کی خدمت میں۔۔۔۔از نور درویش: علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب کا یہ کالم میں نے تین چار دفعہ پڑھا یہ سمجھنے کے لیئے کہ قبلہ ھمیں سمجھانا کیا چاہ رھے ھیں۔ آخر  کار سمجھ آ ھی گئی۔ علامہ صاحب کا اصل مدعا مذھبی جماعتوں
ممتاز قادری: امن پسند بریلوی جماعتوں کیلیئے ایک ٹیسٹ کیس۔۔۔از نور درویش:   اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ سنی بریلوی حضرات پاکستان میں موجود مسلمانوں کا سب سے اکثریتی مکتب فکر ھے ۔ یہ اکثریتی طبقہ نہ صرف امن پسند ھے بلکہ عمومی طور پر تعصب سے بھی
حقایق کیا ھیں: افغانستان میں نیٹو کا جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان اور طالبان کا اعلان فتح ۔ نور درویش:   گارڈین کے مطابق تیرہ سالہ جنگ کے بعد نیٹو نے افغانستان میں اپنے جنگی آپریشن کے اختتام کا اعلان کر دیا ھے اور اب سپورٹ آپریشن کی صورت میں اپنا رول ادا کرے گا ۔ سیکیورٹی کے انتظام
دیگ سے گرم دیگ کا چمچہ ۔ تکفیریوں کے وکیل اور محرم و ربیع الاول کے اجتماعات – نور درویش: پاکستان میں دو قسم کے تکفیری پائے جاتے ھیں، ایک جن کے چھرے واضح ھیں اور ایک وہ جو آزاد خیالی یا روشن خیالی کے لبادے میں چھپے بیٹھے ھیں۔ پہلی قسم معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلتی ھے،
بینظیر شہادت: القاعدہ، طالبان اور دیوبندی مولوی سمیع الحق کے مدرسے کا مشترکہ آپریشن – نور درویش: شہید بینظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے سینئر صحافی سہیل وڑایچ نے اپنے پروگرام میرے مطابق میں ان خفیہ عوامل سے پردہ ھٹایا جن پر آج تک اتنی کھل کر بات نہیں کی گئی۔ سہیل وڑایچ کے مطابق
سعودی عرب کی کچھ یادداشتیں: حنفیوں، دیوبندیوں، سنی بریلویوں اور شیعوں کے خلاف سلفیوں کا نظریاتی جہاد ۔ از نور درویش: سعودی عرب کی کچھ یادداشتیں بہت عرصہ سے دل میں خواہش تھی کہ ان واقعات و تجربات کو تحریری شکل دوں جو سعودی عرب میں قیام کے دوران مجھے حاصل ھوئے۔ یادداشتیں تو بہت سی ھیں لیکن کچھ ایسی
نواز حکومت کے مشکل فیصلے۔۔۔۔۔۔ از نور درویش: http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-34868-Lashkar-e-Jhangvi-leader-Malik-Ishaq-set-to-be-freed ایک طرف بحث چل رھی ھے فوجی عدالتوں کے قیام کے بارے میں۔ کبھی وزیر اعظم صاحب دہشت گردی کی جنگ کے بارے میں انقلابی بیان دیتے نظر آتے ھیں۔ مشکل فیصلے کرنے کا عندیہ دیتے دکھائی دیتے
وزیر مدرسہ و کالعدم تکفیری جماعت چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس۔۔۔۔از نور درویش: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اکیس دسمبر کو ایک عدد پریس کانفرنس منعقد کی۔ جس کا اگر نون لیگ کی تکفیری دیوبندی نواز پالیسی کا ایک عملی ثبوت کہا جائے تو غلط نہ ھوگا۔ محسوس ھو رھا
Nazir Naji on Peshawar Massacre and Lal Masjid’ Molvi Abdul Aziz – Daily Dunya: Pakistan’s leading urdu Columnist raises few valid questions while responding to Peshawar (APS) massacre and to the recent bloody tones of Lal Masjid’s Molvi Abdul Aziz.  I am confused, whom to criticize first, The Molvi of Lal Masjid or
دورِ حاضر کی مسجد ضرار کا بانی تکفیری مولوی عبدالعزیز۔ از نور درویش: پشاور کے سانحے کے بعد بیشتر دیوبندی تکفیری نواز جماعتوں کو تو سانپ سونگھا ھوا ھے کہ کہیں غلطی سے ان کے منہ سے اپنے مائی باپ طالبان کے خلاف کوئی کفر نہ سر زد ھوجائے، البتہ موجودہ دور
اوہ میرے مصروف خدا، اپنی دنیا دیکھ ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ از نور درویش: ناصر کاظمی مرحوم کی شاعری حسرت، یاس اور دکھ کے اظہار کیلئے مشہور ھے۔ کہا جاتا ھے ان کی شاعری  ان دلخراش واقعات کی عکاس ھے جو تقسیم کے بعد تاریخ انسانی کی سب سے بڑی ہجرت کے دوران
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور دیوبندی تکفیری طالبان کے حمایتی – از نور درویش: کل شام ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کی بریس کانفرنس کے بعد صحافیوں کی جانب سے مختلف سوال پوچھے گئے۔ ان میں سے  چند ایک سوالات خصوصی توجہ کے حامل ھیں۔ سوال: تحریک طالبان کی لیڈر