Adakar kon hai? -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

صورت ہے کس کی آئینہ بردار کون ہے

صاحب ہے کون، صاحب کردارکون ہے

برسوں سے ہو رہا ہے ڈرامہ جو ملک میں

سپ جانتے ہیں، اس میں اداکار کون ہے

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 12, 2012

Comments

comments

Latest Comments
  1. Osama
    -
  2. Dr.Tahir
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.