مسلمانوں کی غیرتوں والا چورن صرف سعودی بادشاہوں کے مفادات کے تحفظ میں ہی کیوں راویتی جوش و جزبہ کہ ساتھ بیدار ہوتا ہے

aleppo-1024x732امریکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خود جس ہسپتال کا پتا بتانے سے قاصر ہے. مفتی سید عدنان کاکاخیر صاحب، جماعت الدعوه، جماعت اسلامی، اخوانی ارستو، طاہر اشرفی، سپاہ صحابہ اس ہسپتال کے غم میں ریلیان نکال رہے ہیں، جذباتی ویڈیو پیغامات بنا رہے ہیں. انکی معلومات کا ذریعہ اگر ریڈ کروس، امریکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ، وائٹ ہیلمیٹز، SOHR، الجزیرہ، CNN نہیں تو کیا داعیش کے عربی زبان میں چلنے والے ٹویٹر ھینڈل ہیں

انہیں پاکستان میں درباروں، مزاروں، امام بارگاہوں، پولیس اسٹیشنوں، ایئر پورٹ، نیول بیس، آرمی ہیڈکواٹر، اسکولوں اور احمدیوں کی عبادت گاھیں نظر نہیں آتیں کیا

سعودی ریالوں سے لگنے والا امت کا نعرا اور مسلمانوں کی غیرتوں والا چورن صرف سعودی بادشاہوں کے مفادات کے تحفظ میں ہی کیوں راویتی جوش و جزبہ کہ ساتھ بیدار ہوتا ہے؟

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.