کیپٹن عمیر شہید کو خراج عقیدت

12806254_10153946403809561_8461180621747575099_n

کیپٹن عمیر شہید نے وزیرستان میں شوال کے علاقے میں تکفیری خوارج (طالبان، لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ) کے خلاف لڑتے ہوۓ فروری ٢٠١٦ میں شہادت کا رتبہ حاصل کیا – الله تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے – انہی شہیدوں کی قربانیوں کا ثمر ہے کہ دشمن کی تمام تر کوششوں کے با وجود پاکستان کو شام، عراق اور لیبیا میں تبدیل نہیں کیا جا سکا – لال مسجد سے لے کر وزیرستان تک تکفیری خوارج دشمنوں کے ایجنٹ ہیں اور ان کے مظالم پر خاموش رہنے والے یا اگر مگر کرنے والے منافقین کسی ہمدردی یا احترام کے مستحق نہیں

اپنی شہادت سے چند دن قبل ایک گفتگو میں شہید کیپٹن عمیر نے تکفیری خوارج سے پاک سر زمین کو محفوظ رکھنے کے عہد دہرایا

Comments

comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


*