شیخ نمر کی شہادت پر سپاہ صحابہ کے دہشت گرد ابراہیم قاسمی کی منافقت

12508757_10207000224018581_5507553725728039205_n

 

سپاہ صحابہ پاکستان / راہ حق پارٹی کے سربراہ ابراہیم قاسمی شیخ نمر سعودی عرب کا ایک باغی تھا اور اسے ریاست سے بغاوت کی سزا ملی تو ہم کہتے ہیں کہ یہی قاسمی صاحب ایک بیان ان تمام پھانسیوں پانے والے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے بارے میں بھی دے ڈالیں جنھیں فوجی عدالتوں سے پھانسی ہوئی کہ وہ پاکستان کے غدار تھے اور ان کو یہی پھانسی ملنی چاہئیے تھی تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ پاکستان کو ایک اسلامی جمہوری ریاست بھی تسلیم کرتے ہیں یا نہیں –

ہم جانتے ہیں کہ قاسمی اپنی مخصوص دیوبندی منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوے کبھی دیوبندی دہشت گردی کے بارے میں لب کشائی کرنے کی ہمت نہیں کریں گے – قاسمی جو خود ایک تکفیری دیوبندی دہشت گرد ہے اور جس کی گردن پر پشاور کے سینکڑوں شیعہ سنی مسلمانوں کا خون ہے اگر وہ بھی کسی ملک میں انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والوں کو دہشت گرد کہہ رہا ہے تو اس پر ہم صرف اظہار حیرت ہی کر سکتے ہیں

Comments

comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


*