عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم قائد ولی خان کے وہابی نظریات – از عبدل نیشاپوری

21 22 23 24 25 26

عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم سربراہ ولی خان نے کہا کہ ہمارے اسلاف کا تعلق اسماعیل دھلوی اور سید احمد شہید کی جماعت مجاہدین سے رہا ہے، اس لحاظ سے آپ ہمیں وہابی سمجھیے، ہم صرف الله کو ہی مانتے ہیں، وہی سب کو دیتا ہے، میں نہ کبھی کسی مزار پر گیا ہوں اور نہ ہی کبھی نذر ونیاز کی کوئی چیز کھائی

حوالہ – گذر گئی گزران، محمد اسحاق بھٹی، ٢٠١١، نشریات، لاہور، ص ٣١٤ تا ٣١٩

یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ولی خان کے والد باچا خان کے دار العلوم دیوبند سے گہرے تعلقات تھے، انہوں نے خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں کئی دیوبندی مدارس قائم کیے اور خود بھی دیوبند انڈیا میں مدرسے میں تقاریر کیں

عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور نے توہین رسالت کے الزام میں ایک امریکی شہری کے قتل کے لئے کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا

یہی وجہ ہے کہ یہ نام نہاد سیکولر پشتون پارٹی اصل میں تکفیری دیوبندی پشتونوں کا ہی ایک چہرہ ہے آج تک اس پارٹی اور اس کے عہدے داروں نے نام لے کر واضح طور پر شیعہ اور سنی بریلوی نسل کشی میں ملوث دہشت گردوں کی نظریاتی شناخت دیوبندی اور تنظیمی شناخت سپاہ صحابہ کی مذمت نہیں کی، سارا الزام پاک فوج پر ڈال دیتے ہیں لیکن عالمی سطح پر لیبیا، شام، عراق وغیرہ میں جاری عالمی دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گردی اور اس میں سعودی امریکی کردار پر بات بھی نہیں کرتے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.