کالعدم دھشت گرد جماعت کے سربراہ احمد لدھیانوی کا مضحکہ خیز دعوی: پاکستان کا ہر شیعہ کالعدم ہے

10653316_1055567511126749_2311765888656131943_n

طالبان، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے تکفیری خوارج کے خلاف پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب سے گھبرا کر کالعدم تکفیری دیوبندی دھشت گرد جماعت کے سربراہ احمد لدھیانوی نے پاکستان کے کروڑوں شیعہ مسلمانوں کو کالعدم قرار دینے کا مضحکہ خیر دعوی کر دیا – یاد رہے کہ تکفیری خوارج کے ہاتھوں ہزاروں سنی بریلوی، صوفی، شیعہ، احمدی، مسیحی و دیگر پاکستانی شہید ہو چکے ہیں جبکہ خوارج نے ہزاروں فوجیوں اور پولیس والوں کو بھی شہید کیا ہے

ٹویٹر پر لدھیانوی نے، جس کو دیوبندی علما حنیف جالندھری، فضل الرحمان اور طارق جمیل کی حمایت حاصل ہے، کہا کہ

جس طرح ہم (دیوبندی اہلسنت والجماعت، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی) کالعدم ہیں اسی طرح پاکستان کا ہر شیعہ بھی کالعدم ہے
پاکستان کے ہر شیعہ کا تعلق تحریک جعفریہ یا سپاہ محمد سے ہے اور یہ دونوں کالعدم تنظیمیں ہیں
پاکستان میں کالعدم تنظیمیں اور بهی ہیں صرف دیوبندی اہل سنت والجماعت کو نشانہ کیوں بنایا جارہا ہے

kl

k2

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.