نواز شریف حکومت سے پیسے لینے والے دیوبندی اور لبرل صحافیوں کی فہرست – عامر حسینی

5

نواز شریف سرکار سے وظیفہ خوری کرنے والے بڑے بڑے مومن اور بڑے روشن خیال و لبرل لوگ بے نقاب ہوگئے ،نجم سیٹهی موجود ہیں تو نصرت جاوید بهی مجید نظامی کی منہ بولی بیٹی رمیزہ بهی،مجیب الرحمان شامی ہیں تو قبلہ عطاء الحق قاسمی کےصاحبزادے بهی زرا ہٹ کے باقی سب سے زیادہ بیس لاکه روپے لے مرے،اس رقم کے لینے والے سوات و وزیرستان کے داخلی مہاجر نہیں تهے اور نہ ہی بهوکے مررہے تهے تو بهی ہر سیک کم از کم دو لاکه دس ہزار کا مستحق ٹہرا جبکہ آئی ڈی پی ز کو ملتے ہیں سات ہزار اور بے نظیر انکم سپورٹ والوں کو ملتے ہیں تین ہزار کم از کم پینشن ہوتی ہے چهے ہزار

یہ فہرست ظاہر کرتی ہے کہ سعودی حمایت یافتہ نواز شریف سرکار کی وفاداری میں دیوبندی سلفی دائیں بازو اور لبرل سیکولر بائیں بازو کے صحافیوں میں کچھ فرق نہیں – نورا جمہوریت کی بنیاد چمک پر ہے پیسے کے زور پر نواز شریف نے عدلیہ سے لے کر میڈیا، اور دائیں بازو سے لے کر بائیں بازو سب کو خرید رکھا ہے

Related posts: Pakistani Media Gate: 19 anchors and journalists are on ISI’s payroll via Malik Riaz https://lubpak.com/archives/78784

Blast from the past: An incomoplete list of Nawaz Sharif’s lifafa journalists https://lubpak.com/archives/276775

1

2

3

4

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.