مکتوب عاشق از ملتان: کچھ باعث تاخیر بھی تھا

ادارتی نوٹ: حیدر جاوید سید روزنامہ مشرق کے ایڈیٹر رہے اور مولوی فضل اللہ نے جب سوات پر قابض ہوئے تو سب سے پہلے حیدر جاوید سید کو مشرق سے نکالے جانے کے لیے مشرق کے مالکان پر دباؤ ڈالا اور اس طرح سے شاہ جی کو اسلام آباد منتقل ہونا پڑا اور پھر وہ مشرق کی ادارت سے الگ ہوگئے اور محض کالم تک محدود ہوگئے اب جب ملاّ فضل اللہ ٹی ٹی پی کے امیر بنے تو انہوں نے پہلی کال مشرق کی انتظامیہ کو کی اور کہا کہ شاہ جی کا کالم بند کرائيں ،شاہ جی ضیاءالحق کے دور میں شاہی قلعہ کی جیل کاٹی اور تین سال تک پابند سلاسل رہے وہ ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جو دیوبندی تکفیری دھشت گردوں اور سعودی توسیع پسندی کے بارے میں کسی مصلحت پسندی سے کام نہیں لیتے

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.