پیپلز پارٹی اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا غیر فطری اتحاد – از عامر حسینی

 

Faisal-Raza-Abdi.1

پیپلزپارٹی میں اختلاف رائے کی گنجائش میں کمی اور شخصی آمریت میں اضافہ ہی ہوتا چلا جارہا ہے فیصل رضا عابدی سے سینٹ کی نشست سے استعفی طلب کئے جانے کا مطلب یہ ہے کہ پی پی پی کی قیادت کو شیعہ نسل کشی اور اہل سنت بریلوی و دیگر مظلوم مزهبی برادریوں کی سنده میں دیوبندی تکفیریوں کے ہاتهوں پراسیکیوشن کے بڑهتے رجحان اور سنده حکومت کی پنجاب و وفاق حکومت کی طرح نااہلی بارے اےاٹهائے گئے سوالات برداشت نہیں ہوسکے اور اس پارٹی کی جاگیردار و سرمایہ دار اشرافی قیادت اپنے وقتی مفادات کی خاطر اپنے حامی شیعہ و بریلوی ،کرسچن ،ہندو ووٹوں سے ہاته دهونا چاہتی ہے

یہ پالیسی بجا طور پر سنده میں اور پنجاب میں شیعہ سنٹر رائٹ اور بریلوی سنٹر رائٹ پالیٹکس کو مضبوط کرنے کا سبب بنے گی اور ان دو کمیونٹیز کا بہت سا ووٹ اپنی سنٹر رائٹ پارٹیز کو جائے گا

ایک طرف جہاں پیپلز پارٹی فیصل رضا عابدی کے خلاف قدم اٹھا رہی ہے  وہا دوسری طرف پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کی جانب سے تکفیری دیوبندی دہشت گرد عناصر سے کھلے تعلقات کے باوجود کسی قسم کی کاروائی نہ کرنا خود ایک بہت بتا سوال ہے –

پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان اور سندھ اور اب پھر سندھ میں شیعہ نسل کشی کی نا ختم ہونے والی لہر پہ پیپلز پارٹی حکومت کی خاموشی کی سوالوں کو جنم دیتی ہے –

 

Post by Shiitenews.

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Syed Shujaat Ali Kazmi
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.