گستاخ رسول مولوی عبد العزیز دیوبندی کو سخت سزا دی جائے – سنی اتحاد کونسل کا مطلبہ

3

پاکستان کے اکثریتی اہلسنت بریلوی مسلک کی جانب سے شاتم رسول عبد العزیز دیوبندی ملعون کی جانب سے سرور کائنات سرکار دوجہاں حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کی شان میں بھیانک گستاخی کی شدید مذمت کی گئی ہے اور حکومت پاکستان سے مطلبہ کیا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق عبد العزیز دیوبندی کو سخت سزا دی جائے – یاد رہے کہ پاکستانی قانون کے مطابق گستاخ رسالت کی سزا موت ہے – اہلسنت بریلوی مسلک کی جماعت سنی اتحاد کونسل کی ویب سائٹ پر مولوی عبد العزیز دیوبندی کی مذمت کی گئی ہے

اس سے قبل سلفی اہلحدیث مسلک سے تعلق رکھنے والے شیخ الاسلام مولانا عبد القادر جالندھری نے بھی گستاخ رسول عبد العزیز دیوبندی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا ہے اور حکومت سے اس کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے

http://lubpak.com/archives/304821

 دیوبندی مسلک کے مولوی طاہر اشرفی نے بھی عبد العزیز دیوبندی کی مذمت کی ہے

http://lubpak.com/archives/304919

 یاد رہے کہ مولوی عبد العزیز دیوبندی اس سے قبل تکفیری طالبان خوارج کے خلاف جہاد کرنے والے پاکستانی فوج کے جوانوں کو مرتد قرار دے چکا ہے اور ان کی نماز جنازہ نہ پڑھنے کی فتویٰ جاری کر چکا ہے اس ملعون دیوبندی ملا کے روابط کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) سے بھی ہیں – میڈیا میں اس گستاخ رسول کے دیوبندی حامیوں میں اوریا مقبول جان، انصار عباسی، جاوید چودھری اور حامد میر شامل ہیں

اپنے بیان میں سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ سننے میں آ رھا ہے کہ خارجی مولوی عبدالعزیز نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ شریعت سازی یا کوئی قانون بنانا رسول ص کے اختیار میں نہیں ہے ، بلکہ صرف اللہ کو اس کا حق حاصل ہے ۔ اس شخص کو قرآن پڑھ لینا چاہئے ، جس میں اللہ ربّ العزّت یہ فرما رہا ہے کہ

وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ 0
جو کچھ بھی رسول تمہیں دیدے اسے لے لو اور جس چیز سے منع کردے اس سے رک جاؤ اور اللہ سے ڈرو کہ اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم پر اسی شریعت پر عمل کرنا لازمی ہے کہ جس سے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلّم نے ہمیں روشناس کرایا ہے ۔ اسی شریعت پر عمل کرنا تمام امّت مسلمہ پر فرض و واجب ہے۔ لہذا رسول اکرم ص بذات خود شارع اور شریعت ساز ہیں، کیونکہ اللہ تعالی نے خود رسول اکرم کو شریعت سازی کا اختیار دیا ہے اور اس کی اجازت دی ہے ۔ جو وہ کہہ دیں ، وہی شریعت ہے اور ہم پر وہی کرنا لازم ہے ، کیونکہ وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کہتے ۔

پہلے اس خبیث شخص نے اسلام کے نام پر پورے ملک میں خونریزی کروائی اور اب نعوذ باللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کر دی ہے پوری قوم اس تکفیری خارجی دیوبندی کے خلاف ایکشن کا مطا لبہ کرتی ہے ورنہ ہر گھر سے غازی علم دین شہید نکلے گا

دنیا کے خارجی وھابی ، دیوبندی اور ناصبی مولویوں نے اللہ تعالی کی آڑ میں اس کے نبی ص کا انکار کرنا ابلیس سے سیکھا ہے ۔ اس نے بھی اللہ کی عبادت کے بہانے حضرت آدم ع کا سرے سے ہی انکار کر دیا تھا۔ جب کہ اللہ کہتا ہے کہ مجھ کو بھی مانو اور میرے نبی کو بھی ۔ اگر صرف اللہ کو ماننا ہوتا تو ہمارا کلمہ فقط لا الہ الّا اللہ پر ہی ختم ہو جاتا

2 1

a4

gustakh

si

Comments

comments

Latest Comments
  1. afatasaqi
    -
  2. umar maaviya deobandi
    -
  3. umar maaviya deobandi
    -
    • beenish
      -
  4. Ghulam Nabi
    -
  5. Ghulam Nabi
    -
  6. Sarah Khan
    -
  7. Dima
    -
  8. umar maaviya
    -
    • irfan
      -
    • irfan
      -
      • umar maaviya
        -