تکفیری دیوبندیوں کی مساجد یا دہشت گردی کے اڈے – از حق گو

 

1513232_274110736072472_2017566509_n

کراچی کے علاقے ملیر میں ملت ٹاؤن میں واقعہ ” جنت  ” مسجد میں بم کی تیاری کے دوران بم پھٹ گیا جس سے بم بنانے والے تین تکفیری دیوبندی زخمی ہوگے جن کو پولیس نے گرفتار کر کے مسجد سے بم بنانے کا سامان اور بارود برآمد کر لیا

علاقہ مکینوں کے مطابق اس مسجد پہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندیوں کا قبضہ ہے اور اس سے پہلے بھی اس مسجد میں مشکوک افراد اور مشکوک سامان کو لاتے اور لے جاتے دیکھا جا چکا ہے اور پولیس کو اس بارے میں خبردار بھی کیا گیا تھا لیکن پولیس نے اس سلسلے میں کوئی کاروائی نہیں کی –

کراچی سمیت ملک بھر میں پھیلے ہوے دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے نیٹ ورک میں سب سے اہم کردار دیوبندی تکفیری مساجد اور مدرسے ادا کر رہے ہیں – مسجد اور مدرسوں کے اس دہشت گردانہ کردار کے بارے میں پاکستانی اخبارات اور میڈیا میں بہت کم لکھا اور بتایا جاتا ہے – جس کی وجہ ریاستی اداروں کی ان تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی پشت پناہی ہے –

تکفیری دیوبندی سپاہ صحابہ کے مدرسے اور مسجدیں طالبان کے گڑھ ہیں جہاں سے نا صرف پاکستانی عوام پر حملے ہوتے ہیں بلکہ پاکستانی فوج اور پولیس بھی ان کے حملوں سے محفوظ نہیں جس میں قیمتی جانوں کا ضیاع معمول کی بات ہے لیکن اس کے باوجود بھی ریاست اور ریاست کے ادارے ان دہشت گردی کے گڑھ مدرسوں اور مسجدوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں نظر آتے ہیں

تکفیری دیوبندیوں کے مدرسوں کے گھناونے کردار کو بےنقاب کرتی کچھ ٹویٹس حاضر ہیں جس سے آپ کو تکفیری دیوبندیوں کے مسجدوں اور مدرسوں کی حقیقت کو سمجھنے میں آسانی ہوگی

1

2

34

567

8

 

 

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Shafqat Ali
    -
  2. rabnawaz
    -
    • mahnoor
      -
    • umar maaviya
      -
  3. rabnawaz
    -
  4. Akmal Zaidi
    -
  5. Akmal Zaidi
    -
  6. umar maaviya
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.