شیعہ اور سنی علما کو حضرت محمد (ص ) کے والدین، دادا، چچا ابو طالب رضی الله عنہم کی توہین اور تکفیرکے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کرنا چاہیے

EmaanAbuTalib

Summary in English: Sunni and Shia ulema of Pakistan should demand legislation against apostatizing (takfeer) and insult (blasphemy) of the holy grandfather, parents and uncle Abu Talib (r.a.) of Propeht Muhammad (peace be upon him and his progeny) by the the Takfiri Deobandi and Salafi-Wahhabi bigots.

اسلام میں تکفیریت کا آغاز اس وقت ہوا جب بنو امیہ خاص طور پر امیر شام، معاویہ کے پروردہ تکفیری گروہ نے بنو ہاشم اور حضرت علی رضی الله عنہ سے دشمنی کی بنیاد پر رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم کے والدین اور چچا ابو طالب رضی الله عنہم کو کافر کہنا شروع کیا اور حضرت علی رضی الله عنہ پر جمعہ کے خطبہ میں بر سر منبر لعنت کا آغاز ہوا

https://lubpak.com/archives/290009

آج کے دور میں تکفیری دیوبندی اور تکفیری وہابی خوارج جو پاکستانی فوج، پولیس، حکومت اور عام شہریوں کو مرتد کہ کر، واجب القتل کہ کر ذبح کرتے ہیں، کافر کافر کے نعرے لگا کر سنی بریلویوں کو مشرک قبر پرست، شیعہ کو کافر، احمدی کو مرتد اور مسیحی کو واجب القتل کہتے ہیں یہ اسی تکفیری گروہ کی نسلی یا معنوی اولاد ہیں

اس تکفیری تشدد کا خاتمہ اسی وقت ہو سکتا ہے جب اسلام میں سے ناصبیت اور خارجیت کا خاتمہ ھو

شیعہ اور سنی علما کو حضرت محمد (ص ) کے والدین، دادا، چچا ابو طالب رضی الله عنہم کی توہین کرنے والوں کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کرنا چاہیے

شیعہ اور سنی علما کے ضابطہ اخلاق میں حضرت عبد المطلب، حضرت ابوطالب، حضرت آمنہ اور حضرت عبداللہ رضی الله عنہم کی تکفیر اور تنقیص کرنے کی ممانعت ہونی چاہیے

جو لوگ حضرت ابو طالب اور حضرت عبداللہ رضی الله عنہم کو کافر کہتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ کچھ مخصوص افراد یزید، معاویہ پرتنقید اور تحقیق نہ کرو

کیا دیوبندی دوسرے فرقوں اور مذاھب کے مقدسات کی توہین کرنا چھوڑ دیں گے؟ جیسا کہ حضرت ابو طالب، حضرت آمنہ،احمدیوں، ہندوں، مسیحیوں کے عقائد

آئندہ جب بھی سپاہ صحابہ کا کوئی ایجنٹ تکفیر اور تبرا کی گردان کی آڑ میں شیعہ نسل کشی کا جواز فراہم کرے تو اس سے حضرت ابو طالب اور حضرت عبداللہ کی تکفیر، تنقیص اور تبرا پر بات کریں

رحمت دو عالم نے حدیث ثقلین میں فرمایا کہ میرے بعد کتاب الله اور آل محمد کا دامن تھامے رکھنا، صحیح حدیث سنی اور شیعہ کی متفقہ

http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/hadith/muslim/031-smt.php#031.5920

قران کی سوره ٤٢ آیت ٢٣ میں کہا گیا ہے کہ کہہ دیں (محمد) میں تم سے اسکی کوئی اجرت نہیں مانگتا سوائے (قریبی) رشتہ داروں کی محبت کے۔

آل محمد کے صالحین کو تمام صالحین پر فضیلت حاصل ہے اور یہی حدیث میں کہا گیا ہے جس کے ناصبی اور سلفی حضرات منکر ہیں

قرآن کے مطابق یہ عہد ظالمین کے لئے نہیں – صالحین میں ائمہ اہلبیت سب سے نمایاں ہیں جن کے کردار کی سنی شیعہ سب تعریف کرتے ہیں

تمام سنی اور شیعہ بھائی اس پیغام کو پھیلا دیں

جو اہلبیت کے غلام صحابہ / وہ قابل احترام صحابہ

محمد اور آل محمد کے وفادار صحابہ پر ہمارا سلام ہو

Comments

comments

Latest Comments
  1. Ahad
    -
  2. Sarah Khan
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.