راولپنڈی میں پاک فوج اور پولیس پر حملہ کرنےوالے تکفیری دہشت گردوں کی تصویریں: ان کی شناخت، گرفتاری اور پھانسی میں حکومت کی مدد کریں

np

راولپنڈی میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری خوارج نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے چہلم میں شریک شیعہ اور سنی مسلمانوں پر حملے کرنے کی کوشش کی جس کو پاکستانی فوج اور پولیس کے بہادر جوانوں نے ناکام بنا دیا

ان تکفیری خارجی دہشت گردوں نے فوج اور پولیس پر حملہ کر کے متعدد جوانوں کو زخمی کر دیا – یہی دہشت گرد ہیں جو وزیرستان سے راولپنڈی اور کویٹہ سے کراچی تک پاک فوج، پولیس اور بے گناہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی عوام پر حملے کر رہے ہیں – یہ لوگ اپنے آپ کو دیوبندی کہتے ہیں لیکن ان کا دیوبندی مسلک سے کوئی تعلق نہیں

یاد رہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (جعلی اہلسنت والجماعت) کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پاک فوج اور پولیس کے خلاف غلیظ پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے جس کی تفصیل یہاں پر موجود ہے

https://lubpak.com/archives/299279

ان دہشت گردوں کی شناخت کر لیں اور ان کی گرفتاری اور پھانسی میں پولیس کی مدد کریں


Clash between Police and the Protester in… by TheExpressNews

71

70

68

67

66

65

64

63

62

61

111

112

113

114

501

502

503

504

Comments

comments

Latest Comments
  1. umar maaviya
    -
    • Syedain Imam Wasti
      -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Akmal Zaidi
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.